بیوی فرمانبردار ہونا اپنے خاوند کے لیے

Wife's obeying her husband

1 Verses on This Topic

اَلرِّجَالُ قَوّٰمُوۡنَ عَلَی النِّسَآءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰہُ بَعۡضَہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ وَّ بِمَاۤ اَنۡفَقُوۡا مِنۡ اَمۡوَالِہِمۡ ؕ فَالصّٰلِحٰتُ قٰنِتٰتٌ حٰفِظٰتٌ لِّلۡغَیۡبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰہُ ؕ وَ الّٰتِیۡ تَخَافُوۡنَ نُشُوۡزَہُنَّ فَعِظُوۡہُنَّ وَ اہۡجُرُوۡہُنَّ فِی الۡمَضَاجِعِ وَ اضۡرِبُوۡہُنَّ ۚ فَاِنۡ اَطَعۡنَکُمۡ فَلَا تَبۡغُوۡا عَلَیۡہِنَّ سَبِیۡلًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیًّا کَبِیۡرًا ﴿۳۴﴾

Men are in charge of women by [right of] what Allah has given one over the other and what they spend [for maintenance] from their wealth. So righteous women are devoutly obedient, guarding in [the husband's] absence what Allah would have them guard. But those [wives] from whom you fear arrogance - [first] advise them; [then if they persist], forsake them in bed; and [finally], strike them. But if they obey you [once more], seek no means against them. Indeed, Allah is ever Exalted and Grand.

مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالٰی نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے کہ مردوں نےاپنے مال خرچ کئے ہیں ، پس نیک فرمانبردار عورتیں خاوند کی عدم موجودگی میں بہ حفاظتِ الٰہی نگہداشت رکھنے والیاں ہیں اور جن عورتوں کی نافرمانی اور بددماغی کا تمہیں خوف ہو انہیں نصیحت کرو اور انہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو اور انہیں مار کی سزا دو پھر اگر وہ تابعداری کریں تو ان پر راستہ تلاش نہ کرو ، بیشک اللہ تعالٰی بڑی بلندی اور بڑائی والا ہے

Parah: 5
Surah: 4
Verse: 34
40 Related Topics

بیوی فرمانبردار ہونا اپنے خاوند کے لیے

Wife's obeying her husband

بیوی کا اپنے خاوند کے گھر کی حفاظت کرنا

Wife's keeping her husband's house hold

خاوند کامہر سے بری ہونا

Liberating husband from paying dowry

سب اہل ایمان کو اپنے آپ او راپنے بیوی بچوں کو جہنم سے بچانا چاہیے

میدان محشر میں انسان اپنے والدین اور بیوی بچوں سے بھاگتا پھرے گا

جس نے اپنے چہرے کو اﷲ کا فرمانبردار بنالیا اس کا دین سب سے بہتر ہے

اللہ کے علاوہ دعا میں کسی کی طرف متوجہ ہونا

Observing supplication to other than Allah

تعداد میں مومنین کا کم ہونا

The minority of the believers

قرآن کا منظم طور پر نازل ہونا

The revelations of Quran in installments

امت محمدیہ کی امیت(ان پڑھ ہونا)

Ignorance of the nation

نبی کریم کا مدینہ میں داخل ہونا

The Prophet entering Al-Madinah

اپنے ساتھ برا کرنے والے کو معاف کرنا

Forgiving the offender

احرام سے حلال ہونا

The termination of the consecrated state

اللہ کا اپنے رسول کو ثابت قدم رکھنا

Allah bestows firmness and steadiness on his Messenger

اللہ کے راستے میں پاؤں کا گرد آلود ہونا

Covering feet with dust in Allah's cause

اللہ کے علاوہ تمام معبودوں کا عاجز ہونا

Incapability of gods other than Allah

امیر کا اپنے لشکروالوں سے مشورہ کرنا

The commander's consultation with authorities

انبیاء کا آزمائش میں مبتلا ہونا

Prophets' exposure to affliction

انبیاء کا بشر ہونا

Mortality of Prophets

انبیاء کا معصوم ہونا

Allah's preservation of Prophets

اولاد اپنے باپ کے دین پر ہے

The child's religion is that of his father

اکیلے نبی کریم کے لیے مکہ کا حلال ہونا

The Prophet, the only one allowed to enter Meccah

بچے کی اپنے غیر والد کی طرف نسبت کرنا

Attribution of descent to someone other than one's father

بیوی کو نقصان پہچانا

Injuring one's wife

جہاد میں نیت کا خالص ہونا

Sincerity of intention in Jihad

دودھ کا ہونا

Formation of milk

زچگی کا ثابت ہونا

To prove a child' motherhood

زکوۃ کا واجب ہونا

Alms giving is obligatory

شیطان کا اللہ کی رحمت سے دور ہونا اور قیامت تک اس پر لعنت ہونا

Expelling and cursing lblis till the Last Day

عالم اپنے علم پر عمل کرنا

The scholar's putting his knowledge into practice

عورت کا اپنے آپ کو نکاح کے لیے پیش کرنا

Presenting women to suitors

غیر ولد کی خاوند کی طرف نسبت کرنا

The wife giving birth to a son of another man

قاتل کا نادم ہونا اور توبہ کرنا

The regret and repentance of the murderer

قاذف کا رجوع کرنا اور نادم ہونا

The slanderer's repentance and regret

قرآن میں وضو کا مشروع ہونا

Legality of ablution by the Quran

گواہی کا مختلف ہونا

Differences in testimonies of witnesses

لوگوں کا اپنے اعمال کے ذریعے زیادتی کرنا

Superiority of people is by their deeds

لڑائی کے لیے متحرف ہونا

Stratagem in fighting

مجاہد کا جسمانی اور نفسیاتی طور پر تیار ہونا

Physical and moral preparation of fighters

کافروں کا اللہ کے نزدیک بے حیثیت ہونا

The insignificance of unbelievers to Allah