زکریا علیہ السلام کا اولاد کےلیے سوال کرنا

Zakariyya's asking for an offspring

6 Verses on This Topic

ہُنَالِکَ دَعَا زَکَرِیَّا رَبَّہٗ ۚ قَالَ رَبِّ ہَبۡ لِیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً ۚ اِنَّکَ سَمِیۡعُ الدُّعَآءِ ﴿۳۸﴾

At that, Zechariah called upon his Lord, saying, "My Lord, grant me from Yourself a good offspring. Indeed, You are the Hearer of supplication."

اسی جگہ زکریا ( علیہ السلام ) نے اپنے رب سے دعا کی کہا کہ اے میرے پروردگار !مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما بیشک تو دعا کا سُننے والا ہے ۔

Parah: 3
Surah: 3
Verse: 38

اِذۡ نَادٰی رَبَّہٗ نِدَآءً خَفِیًّا ﴿۳﴾

When he called to his Lord a private supplication.

جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی ۔

Parah: 16
Surah: 19
Verse: 3

قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ وَہَنَ الۡعَظۡمُ مِنِّیۡ وَ اشۡتَعَلَ الرَّاۡسُ شَیۡبًا وَّ لَمۡ اَکُنۡۢ بِدُعَآئِکَ رَبِّ شَقِیًّا ﴿۴﴾

He said, "My Lord, indeed my bones have weakened, and my head has filled with white, and never have I been in my supplication to You, my Lord, unhappy.

کہ اے میرے پروردگار! میری ہڈیاں کمزور ہوگئی ہیں اور سر بڑھاپے کی وجہ سے بھڑک اٹھا ہے لیکن میں کبھی بھی تجھ سے دعا کرکے محروم نہیں رہا ۔

Parah: 16
Surah: 19
Verse: 4

وَ اِنِّیۡ خِفۡتُ الۡمَوَالِیَ مِنۡ وَّرَآءِیۡ وَ کَانَتِ امۡرَاَتِیۡ عَاقِرًا فَہَبۡ لِیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ وَلِیًّا ۙ﴿۵﴾

And indeed, I fear the successors after me, and my wife has been barren, so give me from Yourself an heir

مجھے اپنے مرنے کے بعد اپنے قرابت والوں کا ڈر ہے میری بیوی بھی بانجھ ہے پس تو مجھے اپنے پاس سے وارث عطا فرما ۔

Parah: 16
Surah: 19
Verse: 5

یَّرِثُنِیۡ وَ یَرِثُ مِنۡ اٰلِ یَعۡقُوۡبَ ٭ۖ وَ اجۡعَلۡہُ رَبِّ رَضِیًّا ﴿۶﴾

Who will inherit me and inherit from the family of Jacob. And make him, my Lord, pleasing [to You]."

جو میرا بھی وارث ہو اور یعقوب ( علیہ السلام ) کے خاندان کا بھی جانشین اور میرے رب! تو اسے مقبول بندہ بنالے ۔

Parah: 16
Surah: 19
Verse: 6

وَ زَکَرِیَّاۤ اِذۡ نَادٰی رَبَّہٗ رَبِّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡوٰرِثِیۡنَ ﴿۸۹﴾ۚ ۖ

And [mention] Zechariah, when he called to his Lord, "My Lord, do not leave me alone [with no heir], while you are the best of inheritors."

اور زکریا ( علیہ السلام ) کو یاد کرو جب اس نے اپنے رب سے دعا کی اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ ، تو سب سے بہتر وارث ہے ۔

Parah: 17
Surah: 21
Verse: 89
40 Related Topics

زکریا علیہ السلام کا اولاد کےلیے سوال کرنا

Zakariyya's asking for an offspring

یہود کا عسیٰ علیہ السلام کے قتل پر عزم کرنا

The Jews determination to kill Issa

خضر علیہ السلام کا بچے کو قتل کرنا

The young man slain by Al-Khidr

خضر علیہ السلام کا دیوار کو کھڑا کرنا

Al-Khidr setting up wall

زکریا علیہ السلام کی دعا قبول ہونا

Allah' answer Zakariyya's prayers

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اپنے بھائی ہارون کو نبی بنوانے کے لیے عرض کرنا

فرعونی حضرت موسیٰ علیہ السلام کو سنگسار کرنا چاہتے تھے لیکن …

کفار سے مودت کے ضمن میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اسوۂ حسنہ اختیار کرنا چاہیے

حضرت یوسف علیہ السلام کا بھائیوں کو معاف کرنا

حضرت زکریا علیہ السلام کا عالم پیری میں اﷲ سے بیٹا مانگنے کا واقعہ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اولاد کب ملی؟

ملائکہ کا مومنین کےلیے دعا کرنا

Invocation of angles to the believers

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جبریل علیہ السلام کو دیکھنا

The Prophet sees Gibril

ابراہیم علیہ السلام کے مہمان کا قصہ

The story of Abraham's guests

اولاد کے برکت کی دعا کرنا

Invoking Allah's blessing on children

سوال میں تکلف کرنا

Constraining oneself in asking a question

عقبہ کی رات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں سے بیعت کرنا

Women make a pledge on the night of Aqabah

لوگوں کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اعراض کرنا

People turn away from the Prophet

مشرکین کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غیب جاننے کا مطالبہ کرنا

Polytheist's claim that the Prophet had knowledge of the hidden

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مشرکین سے جنگ بندی کرنا

The Prophet's concluding a truce with polytheists

والد کا اولاد کو نصیحت کرنا

The father's advice to his child

امیر یا راعی کا سوال کرنا

The responsibility of Al-Emir or the Protector

بدر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ سے فریاد کرنا

The Prophet calls for the help of Allah during Badr

حواریین کا دسترخوان کے بارے سوال کرنا

Issa disciples ask for a table

سلیمان علیہ السلام وفات

Sulayman's demise

سوال میں چھان بین کرنا

The judgment concerning begging for charity

عیسیٰ علیہ السلام کا آخری زمانے میں نازل ہونا

Issa sent down at the end of time

عیسیٰ علیہ السلام کا بنی اسرائیل کی طرف بھیجا جانا

Issa's mission to the children of Israel

عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر اور ان کے معجزات

Issa's upbringing and miracles

عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان کی طرف اٹھانا

Issa is raised up to heaven

عیسیٰ علیہ السلام کی برأۃ جو ان کی طرف منسوب ہے

Innocence of Issa from allegations

عیسیٰ علیہ السلام کی صفات و اخلاق

Issa's singularly exalted place and his qualities

فرشتوں کا مسلمانوں کےلیے استغفار کرنا

Angels asking forgiveness for Muslims

حضرت زکریا کا حضرت مریم کی کفالت کرنا

Zakariyya becoming the guardian of Mariam

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا چار سے زیادہ نکاح کرنا

The Prophet marrying more than four times

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مغفرت طلب کرنا

The Prophet's asking forgiveness of Allah

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے اونچی آواز کرنا

Raising one's voice over the Prophet's

خضر علیہ السلام کا کشتی کو توڑنا

Al-Khidr making a hole in the ship

مچھلی موسی علیہ السلام کی نشانی

The whale was a sign for Musa

جبریل علیہ السلام کی صفات

The characteristics of Gibril