تہمت لگانا کبیرہ گناہ ہے

Slander with adultery is one of the grievous sins

2 Verses on This Topic

وَ الَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ الۡمُحۡصَنٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَاۡتُوۡا بِاَرۡبَعَۃِ شُہَدَآءَ فَاجۡلِدُوۡہُمۡ ثَمٰنِیۡنَ جَلۡدَۃً وَّ لَا تَقۡبَلُوۡا لَہُمۡ شَہَادَۃً اَبَدًا ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ۙ﴿۴﴾

And those who accuse chaste women and then do not produce four witnesses - lash them with eighty lashes and do not accept from them testimony ever after. And those are the defiantly disobedient,

جو لوگ پاکدامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں پھر چار گواہ نہ پیش کر سکیں تو انہیں اسی کوڑے لگاؤ اور کبھی بھی ان کی گواہی قبول نہ کرو ۔ یہ فاسق لوگ ہیں ۔

Parah: 18
Surah: 24
Verse: 4

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ الۡمُحۡصَنٰتِ الۡغٰفِلٰتِ الۡمُؤۡمِنٰتِ لُعِنُوۡا فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۪ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۲۳﴾

Indeed, those who [falsely] accuse chaste, unaware and believing women are cursed in this world and the Hereafter; and they will have a great punishment

جو لوگ پاک دامن بھولی بھالی با ایمان عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں وہ دنیا و آخرت میں ملعون ہیں اور ان کے لئے بڑا بھاری عذاب ہے ۔

Parah: 18
Surah: 24
Verse: 23
38 Related Topics

تہمت لگانا کبیرہ گناہ ہے

Slander with adultery is one of the grievous sins

تہمت لگانا

Defamation

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادوگر ہونے کی تہمت لگانا

The charge that the Prophet was a magician

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جنون کی تہمت لگانا

The charge that the Prophet was possessed or mad

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ کی تہمت لگانا

The charge that the Prophet was a liar

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر شاعر کی تہمت لگانا

The charge that the Prophet was a poet

کبیرہ گناہ

Grievous sins

والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہے

Disobeying parents is a grievous sin

انبیاء پر جادو اور جنون کی تہمت

Accusing the Prophets of magic and madness

قتل کبیرہ گناہوں میں سے ایک ہے

Murder is one of the grievous sins

مشرکین کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی چھپانے کا الزام لگانا

Polytheist's claim that the Prophet concealed the divine revelation

ٹوہ لگانا

Spying

باطنی گناہ

The hidden sin

بیوقوف پر پابندی لگانا

Placing the legally incompetent under guardianship

سب سے بڑا گناہ

The gravest sin

شرک کبیرہ گناہوں میں سے ہے

Polytheism is the most grievous sin

عورتوں اور مردوں کے درمیان قید لگانا

Implementing Al-Qisas among men and women

گناہ پر اصرار نہ کرنا

Not to insist on disobedience

گناہ پر اصرار کرنا

Persistence in disobedience

گواہ پر تہمت لگا کر فائدہ اٹھانا

The witness' innocence of any accusation

تہمت لگانے والے کی توبہ

The repentance of the slanderer

عقد نکاح میں ولی کا شرط لگانا

The guardian is a must in marriage deeds

قطع رحمی کا گناہ

The sin of severing the bond of kinship

مساجد کی صفائی ستھرائی اور خوشبو لگانا

Cleaning and perfuming mosques

اہل جہنم کے اوصاف اور ان کے گناہ

Description of the inhabitants of hell and their crimes

کفار کا یہ کہنا کہ ہم تمہارے گناہ اپنے ذمے لیتے ہیں، ایک گمراہ کن سازش ہے

نیکوکار کبیرہ گناہوں سے بچتے ہیں

گناہ گار آدمی بیوی بچوں، بھائی او رخاندان تک کو فدیے میں دے کر خود چھوٹنا چاہے گا

رب کا حکم ماننے اور گناہ گار او رکافر کی بات نہ ماننے کا الٰہی حکم

گواہی چھپانا گناہ ہے۔

حد قذف ﴿تہمت﴾

کافروں کو مہلت دینے کا مقصد یہ ہے کہ گناہ زیادہ کرلیں

کبیرہ گناہوں سے بچنے پر وعدۂ جنت

گناہ کی معافی مانگنی چاہیے اور اسے کسی بے گناہ کے ذمے نہ لگایا جائے

تعاون نیکی اور تقویٰ میں ہو نہ کہ گناہ اور ظلم میں

ظاہری اور باطنی سبھی گناہ چھوڑ دو

جھوٹی بات کہنا بہت عظیم گناہ ہے

’’تہمت لگانے کی سزا‘‘ اور بیوی پر تہمت لگانے کے متعلق خصوصی احکامات