TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

اﷲ اور مومنوں کے دشمنوں سے اظہار مودت کرنے سے ممانعت کے اسباب

Every verse of the Quran that speaks about (اﷲ اور مومنوں کے دشمنوں سے اظہار مودت کرنے سے ممانعت کے اسباب), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

60 Surat ul Mumtahina Open Surah
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّیۡ وَ عَدُوَّکُمۡ اَوۡلِیَآءَ تُلۡقُوۡنَ اِلَیۡہِمۡ بِالۡمَوَدَّۃِ وَ قَدۡ کَفَرُوۡا بِمَا جَآءَکُمۡ مِّنَ الۡحَقِّ ۚ یُخۡرِجُوۡنَ الرَّسُوۡلَ وَ اِیَّاکُمۡ اَنۡ تُؤۡمِنُوۡا بِاللّٰہِ رَبِّکُمۡ ؕ اِنۡ کُنۡتُمۡ خَرَجۡتُمۡ جِہَادًا فِیۡ سَبِیۡلِیۡ وَ ابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِیۡ ٭ۖ تُسِرُّوۡنَ اِلَیۡہِمۡ بِالۡمَوَدَّۃِ ٭ۖ وَ اَنَا اَعۡلَمُ بِمَاۤ اَخۡفَیۡتُمۡ وَ مَاۤ اَعۡلَنۡتُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّفۡعَلۡہُ مِنۡکُمۡ فَقَدۡ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیۡلِ ﴿۱﴾
O you who have believed, do not take My enemies and your enemies as allies, extending to them affection while they have disbelieved in what came to you of the truth, having driven out the Prophet and yourselves [only] because you believe in Allah , your Lord. If you have come out for jihad in My cause and seeking means to My approval, [take them not as friends]. You confide to them affection, but I am most knowing of what you have concealed and what you have declared. And whoever does it among you has certainly strayed from the soundness of the way.
اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو! میرے اور ( خود ) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں ، پیغمبر کو اور خود تمہیں بھی محض اس وجہ سے جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب پر ایمان رکھتے ہو اگر تم میری راہ میں جہاد کے لئے اور میری رضامندی کی طلب میں نکلتے ہو ( تو ان سے دوستیاں نہ کرو ) ان کے پاس محبت کا پیغام پوشیدہ پوشیدہ بھیجتے ہو اور مجھے خوب معلوم ہے جو تم نے چھپایا وہ بھی جو تم نے ظاہر کیا ، تم میں سے جو بھی اس کام کو کرے گا وہ یقیناً راہ راست سے بہک جائے گا ۔
View Details
60:1
اِنۡ یَّثۡقَفُوۡکُمۡ یَکُوۡنُوۡا لَکُمۡ اَعۡدَآءً وَّ یَبۡسُطُوۡۤا اِلَیۡکُمۡ اَیۡدِیَہُمۡ وَ اَلۡسِنَتَہُمۡ بِالسُّوۡٓءِ وَ وَدُّوۡا لَوۡ تَکۡفُرُوۡنَ ؕ﴿۲﴾
If they gain dominance over you, they would be to you as enemies and extend against you their hands and their tongues with evil, and they wish you would disbelieve.
اگر وہ تم پر کہیں قابو پا لیں تو وہ تمہارے ( کھلے ) دشمن ہوجائیں اور برائی کے ساتھ تم پر دست درازی اور زبان درازی کرنے لگیں اور ( دل سے ) چاہنے لگیں کہ تم بھی کفر کرنے لگ جاؤ ۔
View Details
60:2
لَنۡ تَنۡفَعَکُمۡ اَرۡحَامُکُمۡ وَ لَاۤ اَوۡلَادُکُمۡ ۚ ۛ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ۚ ۛ یَفۡصِلُ بَیۡنَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۳﴾
Never will your relatives or your children benefit you; the Day of Resurrection He will judge between you. And Allah , of what you do, is Seeing.
تمہاری قرابتیں ، رشتہ داریاں اور اولاد تمہیں قیامت کے دن کام نہ آئیں گی اللہ تعالٰی تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا اور جو کچھ تم کر رہے ہو اسے اللہ خوب دیکھ رہا ہے ۔
View Details
60:3

Translation

This Topic

1 – 3 / 3 100%
3 Verses 1 Surahs

Related Topics

27
1
Forbidding abominableness and committing abominable crimes
فحش اور تفحش (بتکلف فحش گوئی) سے ممانعت
14 Verses
2
Invocation against enemies
دشمنوں کے خلاف دعا مانگنا
10 Verses
3
کفار کے معبودوں سے اظہار لاتعلقی اور معبود واحد کی پرستش پر جمے رہنے کا مصمم عزم
6 Verses
4
مسائل ایلا و اظہار
5 Verses
5
منافقین کے لیے معافی مانگنے کی ممانعت اور اس کی چند وجوہات کی وضاحت
4 Verses
6
اﷲ تعالیٰ کی نعمتوں پر اظہارتشکر کے لیے عبادت بنیادی چیز ہے
4 Verses
7
’’بعث بعد الموت‘‘ کے عقیدے پر حیرت کا اظہار او رنبوت سے انکار
4 Verses
8
Forbidding the killing of sons for fear of poverty
تنگدستی کے خوف کی اولاد کو قتل کرنے کی ممانعت
4 Verses
9
روز قیامت مجرموں کی حواس باختگی اور مومنوں کی ثابت قدمی کا بیان
3 Verses
10
روز قیامت اﷲ تعالیٰ کفار سے شدید بیزاری کا اظہار کریں گے
3 Verses
11
قول و فعل کے تضاد پر اﷲ تعالیٰ کی ناراضی کا اظہار
2 Verses
12
حالت احرام میں بَرّی (خشکی کے) شکار کی ممانعت اور دیگر احکامات
2 Verses
13
شراب، جوئے، استھانوں اور پانسوں کی ممانعت او ران میں شیطان کے مقاصد
2 Verses
14
کثرت سوالات کی ممانعت
2 Verses
15
کفار کی اﷲ تعالیٰ کے حضور چند بے موقع آرزوؤں کا اظہار
2 Verses
16
Forbiddance of insulting and cursing
لعنت اور سب وشتم کی ممانعت
2 Verses
17
ایک دوسرے کا مذاق اڑانے اور برے القابات سے پکارنے کی ممانعت
1 Verse
18
بدگمانی، بھید ٹٹولنے اور غیبت کرنے کی کراہت اور ممانعت کا بیان
1 Verse
19
میدان جہاد و قتال میں دشمنوں کا نقصان کرنا کیسا ہے؟
1 Verse
20
پیر حضرات قیامت کے روز اپنے مریدوں سے اظہار لاتعلقی کردیں گے۔
1 Verse
21
مومنوں کے کرنے والے اعمال
1 Verse
22
منافقین کی نماز جنازہ پڑھنے کی ممانعت
1 Verse
23
اﷲ نے جنت کے بدلے مومنوں کے جان ومال خرید لیے ہیں
1 Verse
24
حضرت نوح علیہ السلام کا غیب جاننے سے اظہار براء ت
1 Verse
25
شیطان کا میدان محشر میں اظہار براء ت اور اپنی صفائی کے دلائل
1 Verse
26
قرآن کریم مومنوں کے لیے شفا اور رحمت ہے
1 Verse
27
Touching Quran book by a person in a state of impurity
قرآن کو چھونے کی ممانعت
1 Verse
No related topic matched that.