اہل کتاب کے کھانوں اور ان کی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان

1 Verses on This Topic

اَلۡیَوۡمَ اُحِلَّ لَکُمُ الطَّیِّبٰتُ ؕ وَ طَعَامُ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ حِلٌّ لَّکُمۡ ۪ وَ طَعَامُکُمۡ حِلٌّ لَّہُمۡ ۫ وَ الۡمُحۡصَنٰتُ مِنَ الۡمُؤۡمِنٰتِ وَ الۡمُحۡصَنٰتُ مِنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ اِذَاۤ اٰتَیۡتُمُوۡہُنَّ اُجُوۡرَہُنَّ مُحۡصِنِیۡنَ غَیۡرَ مُسٰفِحِیۡنَ وَ لَا مُتَّخِذِیۡۤ اَخۡدَانٍ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِالۡاِیۡمَانِ فَقَدۡ حَبِطَ عَمَلُہٗ ۫ وَ ہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ٪﴿۵﴾  5

This day [all] good foods have been made lawful, and the food of those who were given the Scripture is lawful for you and your food is lawful for them. And [lawful in marriage are] chaste women from among the believers and chaste women from among those who were given the Scripture before you, when you have given them their due compensation, desiring chastity, not unlawful sexual intercourse or taking [secret] lovers. And whoever denies the faith - his work has become worthless, and he, in the Hereafter, will be among the losers.

کل پاکیزہ چیزیں آج تمہارے لئے حلال کی گئیں اور اہل کتاب کا ذبیحہ تمہارے لئے حلال ہے اور تمہارا ذبیحہ ان کے لئے حلال ، اور پاکدامن مسلمان عورتیں اور جو لوگ تم سے پہلے کتاب دیئے گئے ان کی پاک دامن عورتیں بھی حلال ہیں جب کہ تم ان کے مہر ادا کرو ، اس طرح کہ تم ان سے باقاعدہ نکاح کرو یہ نہیں کہ اعلانیہ زنا کرو یا پوشیدہ بدکاری کرو ، منکرین ایمان کے اعمال ضائع اور اکارت ہیں اور آخرت میں وہ ہارنے والوں میں سے ہیں ۔

Parah: 6
Surah: 5
Verse: 5
40 Related Topics

اہل کتاب کے کھانوں اور ان کی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان

لونڈیوں سے نکاح کرنے اور بصورت بدکاری ان کی سزا کا بیان

اہل کتاب سے قتال کرنے اور جزیہ لینے کا بیان

پاکدامن عورتوں سے نکاح

Marriage to chaste women

اہل کتاب سے نکاح

To take in marriage a woman from the People of the Book

والدین کے کہنے پر شرک کرنے کا بیان

اﷲ کا ڈر رکھنے اور سیدھی بات کرنے کے فوائد کا بیان

وارثان کتاب اﷲ کے تین درجات کا بیان

کفار کی پختہ قسمیں اور انہیں پورا نہ کرنے کا بیان

حمد الٰہی بیان کرنے کا ایک انداز

کتاب اﷲ کی صفات اور کفار کی محرومی کا بیان

کفار سے مقابلے او رانہیں قتل و قید کرنے کے احکامات کا بیان

فی سبیل اﷲ خرچ کرنے کی ترغیب اور بخل سے نفرت کا بیان

نبی اکرم ﷺ کا ادب و احترام اور اﷲ کی تسبیح بیان کرنے کا حکم

بدگمانی، بھید ٹٹولنے اور غیبت کرنے کی کراہت اور ممانعت کا بیان

تسبیح الٰہی بیان کرنے کے خاص اوقات

رسول اﷲ ﷺ سے سرگوشی کرنے سے قبل صدقہ کرنے اور اس کی منسوخی کا بیان

حضرت نوح علیہ السلام کے اپنی قوم کو وعظ و نصیحت کرنے کا بیان

تزکیۂ نفس کرنے والے کی کامیابی پر اﷲ کی قسموں کا بیان

اﷲ تعالیٰ کے نازل کردہ احکامات کو چھپانے یا تبدیل کرنے کی سزاؤں کا بیان۔

مشرک مردوں اور عورتوں سے نکاح نہ کرو اگرچہ وہ تمہیں اچھے ہی لگتے ہوں۔

اﷲ کے لغو قسموں سے درگز فرمانے او رپختہ قسموں پر گرفت کرنے کا بیان۔

ایک یا دو طلاقوں کی عدت گزر جانے کے بعد سابقہ خاوند سے نکاح جدید کا بیان۔

بیوہ کی عدت اور اسے پیغام نکاح دینے کا بیان۔

اہل کتاب میں سے ایمان داروں کے اوصاف کا بیان

نکاح کے ضروری امور کا بیان

یہود کے وحی الٰہی اور عام باتوں میں تحریف کرنے کا بیان

مشرکین ک وخوش کرنے کے لیے اہل کتاب کی اہل اسلام سے کھلی عداوت

منافقین اور کفار سے جہاد کرنے کی چند شقوں کا بیان

کتاب مبین کی پیروی کرنے ہی سے صراط مستقیم ملے گی

اہل کتاب میں عدل و انصاف سے فیصلہ کرنے کا حکم

منافقین کے بعد از اسلام کفر کرنے کا بیان اور ان کے مزید اوصاف

اﷲ تعالیٰ کی حمد او رکبریائی بیان کرنے کا حکم…آیت العزت …

اﷲ رحمن کی اولاد ثابت کرنے کی مجرمانہ کوشش کا بیان

کن عورتوں سے نکاح حرام ہے

حسنات و خیرات میں جلدی کرنے والے خوش نصیبوں کا بیان

زانی مرد و عورت کی سزا او ران کے نکاح کا بیان

انصاف کے ساتھ فیصلہ کرنے کی فضیلت

The merit of passing just judgment

قرآن میں جھگڑا کرنے والے کے لیے وعید

Threats to those who dispute with the Quran

قرآن کو نقل کرنے کی مظبوطی

Ensuring accuracy of Quran transmission