حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْمُسْتَمِرُ بْنُ الرَّيَّانِ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَطْيَبُ طِيبِكُمُ الْمِسْكُ .
Narrated Abu Saeed Al Khudri: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: The best of your perfumes is musk.
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے خوشبوؤوں میں مشک عمدہ خوشبو ہے ( لہٰذا مردے کو یا کفن میں بھی اسے لگانا بہتر ہے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الجنائز ۴۲ (۱۹۰۷)، (تحفة الأشراف: ۴۳۸۱)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الأدب ۵ (۲۲۵۲)، سنن الترمذی/الجنائز ۱۶ (۹۹۱)، مسند احمد (۳/۳۶، ۴۰، ۴۶، ۶۲)
3158
Sahih