TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Regarding drinking honey. - باب: شہد کا شربت پینے کا بیان ۔ - Drinks (kitab al-ashribah) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 11 of Drinks (kitab al-ashribah) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 11 of 22 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ عَائِشَة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُخْبِرُ:‏‏‏‏ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَمْكُثُ عِنْدَ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ، ‏‏‏‏‏‏فَيَشْرَبُ عِنْدَهَا عَسَلًا، ‏‏‏‏‏‏فَتَوَاصَيْتُ أَنَا وَحَفْصَةُ أَيَّتُنَا مَا دَخَلَ عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَلْتَقُلْ:‏‏‏‏ إِنِّي أَجِدُ مِنْكَ رِيحَ مَغَافِيرَ، ‏‏‏‏‏‏فَدَخَلَ عَلَى إِحْدَاهُنَّ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَتْ لَهُ ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ بَلْ شَرِبْتُ عَسَلًا عِنْدَ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ، ‏‏‏‏‏‏وَلَنْ أَعُودَ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَنَزَلَتْ:‏‏‏‏ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ تَبْتَغِي سورة التحريم آية 1 إِلَى إِنْ تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ سورة التحريم آية 4، ‏‏‏‏‏‏لِعَائِشَةَ وَحَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏وَإِذْ أَسَرَّ النَّبِيُّ إِلَى بَعْضِ أَزْوَاجِهِ حَدِيثًا سورة التحريم آية 3، ‏‏‏‏‏‏لِقَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ بَلْ شَرِبْتُ عَسَلًا .
Aishah said that the prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم used to stay with Zainab, daughter of Jahsh, and drink honey. I and Hafsah counseled each other that if the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم enters upon any of us, she must say: I find the smell of gum (maghafir) from you. He then entered upon one of them; she said that to him. Thereupon he said: No, I drank honey at (the house of) Zainab daughter of jahsh, and I will not do it again. Then the following verse came down: ’’O Prophet!why holdest thou to be forbidden that which Allah has made lawful to thee ? ‘’Thou seekest. . . If you two turn in repentance to Allah ‘’ refers to Hafsah and Aishah, and the verse: ‘’When the Prophet disclosed a matter in confidence to one of his consorts’’ refers to the statements of the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم disclosed a matter in confidence to one of his consorts’’ refers to the statement of the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم: No, I drank honey.
عبید بن عمیر کہتے ہیں میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا وہ خبر دے رہی تھیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا کے پاس ٹھہرتے اور شہد پیتے تھے تو ایک روز میں نے اور حفصہ رضی اللہ عنہما نے مشورہ کیا کہ ہم میں سے جس کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائیں وہ کہے: مجھے آپ سے مغافیر ۱؎ کی بو محسوس ہو رہی ہے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سے ایک کے پاس تشریف لائے، تو اس نے آپ سے ویسے ہی کہا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، بلکہ میں نے تو زینب بنت جحش کے پاس شہد پیا ہے اور اب دوبارہ ہرگز نہیں پیوں گا تو قرآن کریم کی آیت: «لم تحرم ما أحل الله لك تبتغي» ۲؎ سے لے کر «إن تتوبا إلى الله» ۳؎ تک عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنہما کے متعلق نازل ہوئی۔ «إن تتوبا» میں خطاب عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنہما کو ہے اور «وإذ أسر النبي إلى بعض أزواجه حديثا» میں «حديثا» سے مراد آپ کا: «بل شربت عسلا» ( بلکہ میں نے شہد پیا ہے ) کہنا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تفسیر سورة التحریم (۴۹۱۲) الطلاق ۸ (۵۲۶۷)، الأیمان ۲۵ (۶۶۹۱)، صحیح مسلم/الطلاق ۳ (۱۴۷۴)، سنن النسائی/عشرة النساء ۴ (۳۴۱۰)، الطلاق ۱۷ (۳۴۵۰)، الأیمان ۴۰ (۳۸۶۶)، (تحفة الأشراف: ۱۶۳۲۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۲۲۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : مغافیر ایک قسم کا گوند ہے جس میں بدبو ہوتی ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات سے سخت نفرت تھی کہ آپ کے جسم اطہر سے کسی کو کوئی بو محسوس ہو۔ ۲؎ : سورة التحريم: (۱) ۳؎ : سورة التحريم: (۴)
3714
Sahih
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَاءَ وَالْعَسَلَ، ‏‏‏‏‏‏فَذَكَرَ بَعْضَ هَذَا الْخَبَرِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْتَدُّ عَلَيْهِ أَنْ تُوجَدَ مِنْهُ الرِّيحُ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي الْحَدِيثِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ سَوْدَةُ:‏‏‏‏ بَلْ أَكَلْتَ مَغَافِيرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَلْ شَرِبْتُ عَسَلًا سَقَتْنِي حَفْصَةُ، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ جَرَسَتْ نَحْلُهُ الْعُرْفُطَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ الْمَغَافِيرُ مُقْلَةٌ وَهِيَ صَمْغَةٌ، ‏‏‏‏‏‏وَجَرَسَتْ رَعَتْ، ‏‏‏‏‏‏وَالْعُرْفُطُ نَبْتٌ مِنْ نَبْتِ النَّحْلِ.
Aishah said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم liked sweet meats and honey. The narrator then mentioned a part of the tradition mentioned above. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم felt it hard on him to find smell from him. In this tradition saudah said: but you ate gum ? He said: No, I drank honey. Hafsah gave it to me to drank. I said: Its bees ate ‘urfut. Abu Dawud said: Maghafir is a gum ; jarasat means ate; ’urfut is a bees ‘ plant.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میٹھی چیزیں اور شہد پسند کرتے تھے، اور پھر انہوں نے اسی حدیث کا کچھ حصہ ذکر کیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بہت ناگوار لگتا کہ آپ سے کسی قسم کی بو محسوس کی جائے اور اس حدیث میں یہ ہے کہ سودہ ۱؎ نے کہا: بلکہ آپ نے مغافیر کھائی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، بلکہ میں نے شہد پیا ہے، جسے حفصہ نے مجھے پلایا ہے تو میں نے کہا: شاید اس کی مکھی نے عرفط ۲؎ چاٹا ہو۔ ابوداؤد کہتے ہیں: مغافیر: مقلہ ہے اور وہ گوند ہے، اور جرست: کے معنی چاٹنے کے ہیں، اور عرفط شہد کی مکھی کے پودوں میں سے ایک پودا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطعمة ۳۲ (۵۴۳۱)، الأشربة ۱۰ (۵۵۹۹)، ۱۵ (۵۶۱۴)، الطب ۴ (۵۶۸۲) (الحیل ۱۲ (۶۹۷۲)، صحیح مسلم/الطلاق ۳ (۱۴۷۴)، سنن الترمذی/الأطعمة ۲۹ (۱۸۳۱)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ۳۶ (۳۳۲۳) (تحفة الأشراف: ۱۶۷۹۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۵۹)، دی/ الأطعمة ۳۴ (۲۱۱۹)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : پچھلی حدیث میں مغافیر کی بات کہنے والی عائشہ رضی اللہ عنہا یا حفصہ رضی اللہ عنہا ہیں، اور اس حدیث میں سودہ رضی اللہ عنہا ،یہ دونوں دو الگ الگ واقعات ہیں، اس حدیث میں مذکور واقعہ پہلے کا ہے، اور پچھلی حدیث میں مذکور واقعہ بعد کا ہے جس کے بعد سورۃ التحریم والی آیت نازل ہوئی۔ ۲؎ : عرفط : ایک قسم کی کانٹے دار گھاس ہے جس میں بدبو ہوتی ہے۔
3715
Sahih

Chapters

22
01
CHAPTER: The prohibition of Khamr.
باب: شراب کی حرمت کا بیان ۔
5 Hadith
02
CHAPTER: Grapes pressed for wine.
باب: آدمی شراب بنانے کے لیے انگور نچوڑے اس پر وارد وعید کا بیان ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: What has been reported regarding making vinegar with Khamr.
باب: شراب کا سرکہ بنانا کیسا ہے ؟
1 Hadith
04
CHAPTER: What Khamr is made from.
باب: شراب کن چیزوں سے بنتی ہے ؟
3 Hadith
05
CHAPTER: What has been reported regarding Intoxicants.
باب: نشہ لانے والی چیزوں سے ممانعت کا بیان ۔
9 Hadith
06
CHAPTER: Regarding ad-Dadhi.
باب: داذی سے تیار ہونے والی شراب کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
07
CHAPTER: Regarding vessels.
باب: شراب میں استعمال ہونے والے برتنوں کا بیان ۔
13 Hadith
08
CHAPTER: Mixing two items.
باب: کشمش اور کھجور کو یا کچی اور پکی کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے کی ممانعت کا بیان ۔
6 Hadith
09
CHAPTER: Regarding Nabidh made from unripened dates (al-Busr).
باب: کچی کھجور سے نبیذ بنانا کیسا ہے ؟
1 Hadith
10
CHAPTER: Regarding the description of Nabidh.
باب: نبیذ کا وصف کہ وہ کب تک پی جائے ۔
4 Hadith
11
CHAPTER: Regarding drinking honey.
باب: شہد کا شربت پینے کا بیان ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: If Nabidh ferments.
باب: جب نبیذ میں تیزی پیدا ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
1 Hadith
13
CHAPTER: Regarding drinking while standing.
باب: کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے ؟
2 Hadith
14
CHAPTER: Drinking from the mouth of the water skin.
باب: مشک کے منہ سے پینا منع ہے ۔
1 Hadith
15
CHAPTER: Bending the mouth of water skins.
باب: مشک کا منہ موڑ کر اس میں سے پینا منع ہے ۔
2 Hadith
16
CHAPTER: Drinking from the cracked place on a cup.
باب: پیالہ میں ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کا بیان ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: Regarding drinking from vessels of gold and silver.
باب: سونے اور چاندی کے برتن میں کھانا پینا منع ہے ۔
1 Hadith
18
CHAPTER: Regarding sipping water.
باب: نہر سے منہ لگا کر پینے کا بیان ۔
1 Hadith
19
CHAPTER: When should the one who is serving water drink?
باب: جو شخص قوم کا ساقی ہو وہ کب پئے ؟
3 Hadith
20
CHAPTER: Regarding blowing into the drink, and breathing in it.
باب: پانی کے برتن میں پھونک مارنا اور سانس لینا منع ہے ۔
2 Hadith
21
CHAPTER: What to say when drinking milk.
باب: دودھ پی کر کیا دعا پڑھے ؟
1 Hadith
22
CHAPTER: Regarding covering vessels.
باب: برتن ڈھک کر رکھنے کا بیان ۔
5 Hadith
No chapter matched that.