حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الشُّرْبِ مِنْ فِي السِّقَاءِ، وَعَنْ رُكُوبِ الْجَلَّالَةِ وَالْمُجَثَّمَةِ ، قَالَ أَبُو دَاوُد: الْجَلَّالَةُ الَّتِي تَأْكُلُ الْعَذِرَةَ.
Ibn Abbas said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade drinking from the mouth of a water-skin, and riding the animal which feeds on filth and eating the animal which is killed in confinement. Abu Dawud said: Jallalah means an animal which eats filth and impurities.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکیزے میں منہ لگا کر پینے سے، نجاست کھانے والے جانور کی سواری سے اور جس پرندہ کو باندھ کر تیر وغیرہ سے نشانہ لگا کر مارا گیا ہو اسے کھانے سے منع فرمایا۔ ابوداؤد کہتے ہیں: «جلّالہ» وہ جانور ہے جو نجاست کھاتا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأطعمة ۲۴ (۱۸۲۵)، سنن النسائی/الضحایا ۴۳ (۴۴۵۳)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ۲۰ (۳۴۲۱)، (تحفة الأشراف: ۶۱۹۰)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأشربة ۲۴ (۵۶۲۹)، مسند احمد (۱/۲۲۶، ۲۴۱، ۲۹۳، ۳۲۱، ۳۳۹)، سنن الدارمی/الأشربة ۱۹ (۲۱۶۳) ۱۳ (۲۰۱۸)
3719
Sahih