TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Regarding The Concession Allowing That (Red). - باب: لال رنگ کا استعمال جائز ہے ۔ - Clothing (kitab al-libas) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 21 of Clothing (kitab al-libas) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 21 of 48 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْبَرَاءِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهُ شَعْرٌ يَبْلُغُ شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ وَرَأَيْتُهُ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ لَمْ أَرَ شَيْئًا قَطُّ أَحْسَنَ مِنْهُ .
Narrated Al-Bara bin Azib: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم had hair which reached the lobes of his ears, and I saw him wearing red robe. I did not see anything more beautiful than it.
براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال آپ کے دونوں کانوں کی لو تک پہنچتے تھے، میں نے آپ کو ایک سرخ جوڑے میں دیکھا اس سے زیادہ خوبصورت میں نے کوئی چیز کبھی نہیں دیکھی۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المناقب ۲۳ (۳۵۵۱)، اللباس ۳۵ (۵۸۴۸)، ۶۸ (۵۹۰۱)، صحیح مسلم/الفضائل ۲۵ (۲۳۳۷)، سنن الترمذی/اللباس ۴ (۱۷۲۴)، الأدب ۴۷ (۲۸۱۱)، المناقب ۸ (۳۶۳۵)، الشمائل ۱ (۶۲)، ۳ (۶۴)، سنن النسائی/الزینة من المجتبی ۵ (۵۲۳۴)، (تحفة الأشراف: ۱۸۶۹)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/اللباس ۲۰ (۳۵۹۹)، مسند احمد (۴/۲۸۱، ۲۹۵)، وأعاد المؤلف بعضہ فی الترجل (۴۲۸۴)
4072
Sahih
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِلَالِ بْنِ عَامِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى يَخْطُبُ عَلَى بَغْلَةٍ وَعَلَيْهِ بُرْدٌ أَحْمَرُ وَعَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَمَامَهُ يُعَبِّرُ عَنْهُ .
Narrated Amir: I saw the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم at Mina giving sermon on a mule and wearing a red garment, while Ali was announcing.
عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منیٰ میں ایک خچر پر خطبہ دیتے دیکھا، آپ پر لال چادر تھی اور علی رضی اللہ عنہ آپ کے آگے آپ کی آواز دوسروں تک پہنچا رہے تھے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ۵۰۵۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۷۷)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی آپ جو کہتے ہیں اسے بلند آواز سے پکار کر کہہ دیتے تاکہ آپ کی باتیں لوگوں کو پہنچ جائیں۔
4073
Sahih

Chapters

48
01
CHAPTER: What Is To Be Said When Putting On A New Garment.
باب: نیا لباس پہنے تو کون سی دعا پڑھے ؟
4 Hadith
02
CHAPTER: Regarding The Supplication To Be Said For One Who Puts On A New Garment.
باب: نیا کپڑا پہننے والے کو دعا دینے کا بیان ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: What Has Been Reported About The Qamis.
باب: قمیص اور کرتے کا بیان ۔
3 Hadith
04
CHAPTER: What Has Been Reported About Cloaks.
باب: قباء کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: A Garment Of Fame And Vanity.
باب: شہرت کے کپڑوں کے پہننے کا بیان ۔
3 Hadith
06
CHAPTER: Regarding Wearing Wool And Hair.
باب: اونی اور بال والے کپڑے پہننے کا بیان ۔
2 Hadith
07
CHAPTER: Wearing Clothes Of Superior Quality.
باب: قیمتی لباس پہننے کا بیان ۔
2 Hadith
08
CHAPTER: Wearing Coarse Clothes.
باب: موٹے کپڑے پہنے کا بیان ۔
2 Hadith
09
CHAPTER: What Has Been Reported Regarding Khazz.
باب: خز ( اون اور ریشم سے بنے لباس ) پہننے کا بیان ۔
2 Hadith
10
CHAPTER: What Has Been Reported About Wearing Silk.
باب: حریر ( ریشم ) پہننے کا بیان ۔
4 Hadith
11
CHAPTER: Whoever Regarded Silk As Disliked.
باب: ریشم کی حرمت کا بیان ۔
10 Hadith
12
CHAPTER: The Concession Allowing Markings And Silk Lines.
باب: کپڑے پر ریشمی بیل بوٹوں اور ریشمی دھاگوں کا استعمال جائز ہے ۔
2 Hadith
13
CHAPTER: Regarding Wearing Silk Due To An Excuse.
باب: عذر کی وجہ سے ریشمی کپڑا پہننے کا بیان ۔
1 Hadith
14
CHAPTER: Regarding Silk For Women.
باب: عورتوں کے لیے ریشمی کپڑا کی حلت کا بیان ۔
3 Hadith
15
CHAPTER: Regarding Wearing The Hibarah.
باب: دھاری دار لال چادر پہننے کا بیان ۔
1 Hadith
16
CHAPTER: Regarding White Garments.
باب: سفید کپڑوں کا بیان ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: Regarding Worn Out Clothes, And Washing Clothes.
باب: کپڑے دھونے کا اور پرانے کپڑوں کا بیان ۔
2 Hadith
18
CHAPTER: Regarding Dyeing With Yellow.
باب: پیلے یا گیروے رنگ سے رنگے ہوئے کپڑوں کا بیان ۔
1 Hadith
19
CHAPTER: Regarding Green.
باب: سبز ( ہرے ) رنگ کا بیان ۔
1 Hadith
20
CHAPTER: Regarding Red.
باب: لال رنگ کا بیان ۔
6 Hadith
21
CHAPTER: Regarding The Concession Allowing That (Red).
باب: لال رنگ کا استعمال جائز ہے ۔
2 Hadith
22
CHAPTER: Regarding Black.
باب: کالے رنگ کا بیان ۔
1 Hadith
23
CHAPTER: Regarding The Fringe (On Clothing).
باب: کپڑے کے جھالر کا بیان ۔
1 Hadith
24
CHAPTER: Regarding Turbans.
باب: عمامہ ( پگڑی ) کا بیان ۔
4 Hadith
25
CHAPTER: Regarding Wearing As-Samma’ (A Solid Wrap).
باب: جسم پر اس طرح کپڑا لپیٹنا کہ دونوں ہاتھ اندر ہوں منع ہے ۔
2 Hadith
26
CHAPTER: Regarding Leaving Buttons Undone.
باب: بٹن کھلا رکھنے کا بیان ۔
1 Hadith
27
CHAPTER: Regarding Covering The Head And Most Of The Face With A Cloth.
باب: سر ڈھانپنے کا بیان ۔
1 Hadith
28
CHAPTER: What Has Been Reported Regarding Isbal With The Izar.
باب: تہ بند ( لنگی ) کو ٹخنوں سے نیچے لٹکانا منع ہے ۔
6 Hadith
29
CHAPTER: What Has Been Reported About Pride.
باب: تکبر اور گھمنڈ کی برائی کا بیان ۔
3 Hadith
30
CHAPTER: To What Extent The Izar Should Be Let Down.
باب: تہ بند ( لنگی ) کہاں تک پہنے ؟
4 Hadith
31
CHAPTER: Women’s Clothing.
باب: عورتوں کے لباس کا بیان ۔
3 Hadith
32
CHAPTER: The Statement Of Allah, Most High: Draw Their Jilbabs (Cloaks) All Over Their Bodies.
باب: آیت کریمہ : «يدنين عليهن من جلابيبهن» کی تفسیر ۔
2 Hadith
33
CHAPTER: Regarding The Statement Of Allah And To Draw Their Khimars Over Juyubihinna.
باب: آیت کریمہ : «وليضربن بخمرهن على جيوبهن» کی تفسیر ۔
2 Hadith
34
CHAPTER: What A Woman May Show Of Her Beauty.
باب: عورت اپنی زینت اور سنگار میں سے کس قدر ظاہر کر سکتی ہے ؟
1 Hadith
35
CHAPTER: A Slave Looking At The Hair Of His Mistress.
باب: غلام کا مالکن کے بال دیکھنا جائز ہے ۔
2 Hadith
36
CHAPTER: Regarding The Statement Of Allah: ' Old Male Servants Who Lack Vigour' .
باب: آیت کریمہ : «غير أولي الإربة» کی تفسیر ۔
4 Hadith
37
CHAPTER: Regarding The Statement Of Allah: And Tell The Believing Women To Lower Their Gaze.
باب: آیت کریمہ : «وقل للمؤمنات يغضضن من أبصارهن» کی تفسیر ۔
4 Hadith
38
CHAPTER: How A Woman Should Wear A Khimar.
باب: عورت سر پر اوڑھنی ( دوپٹہ ) کیسے اوڑھے ؟
1 Hadith
39
CHAPTER: Regarding Women Wearing Al-Qabati (Fine Egyptian Linen).
باب: عورتوں کے باریک کپڑا پہننے کا بیان ۔
1 Hadith
40
CHAPTER: Regarding The Length Of The Hem For Women.
باب: عورت کے دامن لٹکانے کی مقدار کا بیان ۔
3 Hadith
41
CHAPTER: Skin Of Dead Animals.
باب: مردہ جانور کی کھال کا بیان ۔
7 Hadith
42
CHAPTER: Whoever Reported That Skins Of Dead Animals Cannot Be Used.
باب: مردار کی کھال کا استعمال ممنوع ہے اس کے قائلین کی دلیل ۔
2 Hadith
43
CHAPTER: Skins Of Leopards And Predators.
باب: چیتوں اور درندوں کی کھال کا بیان ۔
4 Hadith
44
CHAPTER: Wearing Sandals.
باب: جوتا پہننے کا بیان ۔
9 Hadith
45
CHAPTER: Regarding Bedding.
باب: بستر اور بچھونے کا بیان ۔
7 Hadith
46
CHAPTER: Hanging Curtains.
باب: رنگین اور نقش و نگار والے پردے لٹکانے کا بیان ۔
2 Hadith
47
CHAPTER: Crosses On Cloths.
باب: کپڑے میں صلیب کی صورت بنی ہو تو اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
48
CHAPTER: Images.
باب: تصویروں کا بیان ۔
7 Hadith
No chapter matched that.