TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Regarding the hadd (punishment) for the slanderer. - باب: زنا کی تہمت کی حد کا بیان ۔ - Prescribed punishments (kitab al-hudud) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 35 of Prescribed punishments (kitab al-hudud) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 35 of 39 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ، ‏‏‏‏‏‏وَمَالِكُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمِسْمَعِيُّ، ‏‏‏‏‏‏وَهَذَا حَدِيثُهُ:‏‏‏‏ أَنَّ ابْنَ أَبِي عَدِيٍّ حَدَّثَهُمْ، ‏‏‏‏‏‏عَنْمُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ لَمَّا نَزَلَ عُذْرِي، ‏‏‏‏‏‏قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ، ‏‏‏‏‏‏فَذَكَرَ ذَاكَ وَتَلَا تَعْنِي الْقُرْآنَ فَلَمَّا نَزَلَ مِنَ الْمِنْبَرِ أَمَرَ بِالرَّجُلَيْنِ وَالْمَرْأَةِ فَضُرِبُوا حَدَّهُمْ .
Narrated Aishah, Ummul Muminin: When my vindication came down, the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم mounted the pulpit and mentioned that, and recited the Quran. Then when he came down from the pulpit he ordered regarding the two men and the woman, and they were given the prescribed punishment.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب میری برات کی آیتیں نازل ہوئیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے، آپ نے اس کا ذکر کیا، اور قرآن کی ان آیتوں کی تلاوت کی، پھر جب منبر پر سے اترے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مردوں اور ایک عورت کے سلسلے میں حکم دیا تو ان پر حد جاری کیا گیا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/تفسیر النور ۲۵ (۳۱۸۱)، سنن ابن ماجہ/الحدود (۲۵۶۷)، (تحفة الأشراف: ۱۷۸۹۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۲۸۶، ۶/۳۵، ۶۱)
4474
Sahih
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق بِهَذَا الْحَدِيثِ، ‏‏‏‏‏‏لَمْ يَذْكُرْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَأَمَرَ بِرَجُلَيْنِ وَامْرَأَةٍ مِمَّنْ تَكَلَّمَ بِالْفَاحِشَةِ:‏‏‏‏ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ، ‏‏‏‏‏‏وَمِسْطَحِ بْنِ أُثَاثَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ النُّفَيْلِيُّ:‏‏‏‏ وَيَقُولُونَ:‏‏‏‏ الْمَرْأَةُ حَمْنَةُ بِنْتُ جَحْشٍ.
The tradition mentioned above (No. 4459) has also been transmitted by Muhammad ibn Ishaq through a different chain of narrators. But he did not mention Aishah. This version has: He (the Prophet) commanded regarding the two men and the woman who spoke obscenity were Hassan ibn Thabit and Mistah ibn Uthathah. An-Nufayl said: It is said that the woman was Hammah daughter of Jahsh.
اس سند سے بھی محمد بن اسحاق سے یہی حدیث مروی ہے اس میں انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا کا ذکر نہیں کیا ہے اس میں ہے: آپ نے دو مردوں اور ایک عورت کو جنہوں نے بری بات منہ سے نکالی تھی ( کوڑے لگانے کا ) حکم دیا، وہ حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ اور مسطح بن اثاثہ رضی اللہ عنہ تھے نفیل کہتے ہیں: اور لوگ کہتے ہیں کہ عورت حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا تھیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ۱۷۸۹۸)
4475
Sahih

Chapters

39
01
CHAPTER: Ruling on one who apostatizes.
باب: مرتد ( دین اسلام سے پھر جانے والے ) کے حکم کا بیان ۔
10 Hadith
02
CHAPTER: The ruling regarding one who reviles the prophet (pbuh).
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے کا حکم ۔
3 Hadith
03
CHAPTER: What has been reported concerning Al-Muharibah.
باب: اللہ و رسول سے محاربہ ( جنگ ) کا بیان ۔
9 Hadith
04
CHAPTER: Regarding interceding about a legal punishment.
باب: شرعی حدود کو ختم کرنے کے لیے سفارش نہیں کی جا سکتی ۔
3 Hadith
05
CHAPTER: Pardoning in cases of hadd (punishment) that do not reach the sultan.
باب: حاکم تک پہنچنے سے پہلے حد کو نظرانداز کرنا جائز ہے ۔
1 Hadith
06
CHAPTER: Concealing those who have committed deeds for which had punishments are prescribed.
باب: حد والوں پر پردہ ڈالنے کا بیان ۔
2 Hadith
07
CHAPTER: Regarding one deserving of the punishment coming to confess.
باب: جس نے حد کا کام کیا پھر خود آ کر اقرار جرم کیا اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
08
CHAPTER: Prompting with regard to hadd.
باب: حد میں ایسی بات کی تلقین کا بیان جس سے حد جاتی رہے ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: Regarding the case of a man who admits he committed a punishable offense, but does not specify what it was.
باب: آدمی یہ اعتراف کرے کہ وہ حد کا مستحق ہے لیکن جرم نہ بتائے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: Testing by means of beating.
باب: جرم کی تفتیش میں مجرم کو مارنا پیٹنا کیسا ہے ؟
1 Hadith
11
CHAPTER: For what the hand of a thief is to be cut off.
باب: چور کا ہاتھ کتنے مال کی چوری میں کاٹا جائے ؟
5 Hadith
12
CHAPTER: For what the thief’s hand is not to be cut off.
باب: جن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ان کا بیان ۔
3 Hadith
13
CHAPTER: Cutting off the hand for snatching and treachery.
باب: کھلم کھلا چھین کر بھاگ جانا یا امانت میں خیانت کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔
3 Hadith
14
CHAPTER: One who steals a thing from a place where it is protected.
باب: جو شخص کسی چیز کو محفوظ مقام سے چرائے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
15
CHAPTER: Cutting off the hand for a loan if he denies borrowing it.
باب: منگنی ( مانگے کی چیز ) لے کر کوئی مکر جائے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا ۔
3 Hadith
16
CHAPTER: If an insane person steals or commits a crime that is subject to a had.
باب: دیوانہ اور پاگل چوری کرے یا حد کا ارتکاب کرے تو کیا حکم ہے ؟
6 Hadith
17
CHAPTER: A child who commits a crime that is subject to a had (punishment).
باب: نابالغ لڑکا حد کا مرتکب ہو جائے تو اس کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
18
CHAPTER: The thief who steals during a military expedition - should his hand be cut off.
باب: کیا جنگ میں چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹا جائے گا ؟
1 Hadith
19
CHAPTER: Cutting off the hand of a grave-robber.
باب: کفن چور کے ہاتھ کاٹنے کا بیان ۔
1 Hadith
20
CHAPTER: The thief who steals repeatedly.
باب: باربار چوری کرنے والے کی سزا کا بیان ۔
1 Hadith
21
CHAPTER: Hanging the thief’s hand around his neck.
باب: چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کے گلے میں لٹکانے کا بیان ۔
1 Hadith
22
CHAPTER: Selling a slave if he steals.
باب: غلام چوری کرے تو اسے بیچ ڈالنے کا بیان ۔
1 Hadith
23
CHAPTER: Stoning.
باب: شادی شدہ زانی کے رجم کا بیان ۔
6 Hadith
24
CHAPTER: Stoning of Ma’iz bin Malik.
باب: ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ کے رجم کا بیان ۔
21 Hadith
25
CHAPTER: Regarding the woman of Juhainah whom the prophet (pbuh) ordered to be stoned.
باب: قبیلہ جہینہ کی ایک عورت کا ذکر جسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رجم کرنے کا حکم دیا ۔
6 Hadith
26
CHAPTER: The stoning of the two jews.
باب: دو یہودیوں کے رجم کا بیان ۔
10 Hadith
27
CHAPTER: A man who commits zina with a mahram relative.
باب: محرم سے زنا کرنے والے کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
28
CHAPTER: A man who commits zina with his wife’s slave woman.
باب: بیوی کی لونڈی سے زنا کرنے والے شخص کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
29
CHAPTER: One who does the action of the people of Lut.
باب: اغلام بازی ( قوم لوط کے فعل ) کی سزا کا بیان ۔
2 Hadith
30
CHAPTER: One who has intercourse with an animal.
باب: جانور سے جماع کرنے والے کی سزا کا بیان ۔
2 Hadith
31
CHAPTER: If the man confess to zina but the woman does not.
باب: جب مرد زنا کا اقرار کرے اور عورت انکار کرے تو کیا ہو گا ؟
2 Hadith
32
CHAPTER: A man who does something less than intercourse with a woman, and repents before he is arrested by the imam..
باب: آدمی عورت سے جماع کے علاوہ سارے کام کر لے پھر گرفتاری سے پہلے توبہ کر لے تو کیا حکم ہے ؟
1 Hadith
33
CHAPTER: A slave girl commits zina and has not been married.
باب: غیر شادی شدہ لونڈی زنا کرے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
3 Hadith
34
CHAPTER: Carrying out hadd (punishment) on a man who is sick.
باب: مریض پر حد نافذ کرنے کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
35
CHAPTER: Regarding the hadd (punishment) for the slanderer.
باب: زنا کی تہمت کی حد کا بیان ۔
2 Hadith
36
CHAPTER: Regarding the hadd (punishment) for drinking khamr.
باب: شراب کی حد کا بیان ۔
6 Hadith
37
CHAPTER: One who drinks khamr repeatedly.
باب: جو باربار شراب پیئے اس کی سزا کا بیان ۔
8 Hadith
38
CHAPTER: Carrying out had (punishment) in the masjid.
باب: مسجد میں حدود کا نفاذ ممنوع ہے ۔
3 Hadith
39
CHAPTER: Striking the face in hadd (punishment).
باب: حد میں چہرے پر مارنا منع ہے ۔
1 Hadith
No chapter matched that.