حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الْقُرَشِيُّ، حَدَّثَنِي جَدِّي أَبُو الْمُثَنَّى، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَحِمَ اللَّهُ امْرَأً صَلَّى قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا .
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: May Allah show mercy to a man who prays four rak'ahs before the afternoon prayer.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جس نے عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں ۱؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصلاة ۲ ۲۰ (۴۳۰)، (تحفة الأشراف: ۷۴۵۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۱۱۷) (حسن)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یہ عام نفل نماز میں سے ہے، اس کا شمار سنن رواتب میں نہیں۔
1271
Sahih