TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Whoever Slept Through His Portion (Routine Of The Night Prayer). - باب: جو اپنا وظیفہ پڑھے بغیر سو جائے تو کیا کرے ؟ - Prayer (kitab al-salat): voluntary prayers - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 20 of Prayer (kitab al-salat): voluntary prayers in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 20 of 28 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ. ح وحَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، ‏‏‏‏‏‏وَمُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ الْمَعْنَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يُونُسَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ، ‏‏‏‏‏‏وَعُبَيْدَ اللَّهِ أَخْبَرَاهُ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ وَهْبِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ نَامَ عَنْ حِزْبِهِ أَوْ عَنْ شَيْءٍ مِنْهُ فَقَرَأَهُ مَا بَيْنَ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَصَلَاةِ الظُّهْرِ كُتِبَ لَهُ كَأَنَّمَا قَرَأَهُ مِنَ اللَّيْلِ .
Narrated Umar bin Al-Khattab: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying: He who misses him daily round of recital or part of it due to sleep and he recites it between the dawn and the noon prayers, will be reckoned as if he recited it at night.
عبدالرحمٰن بن عبدالقاری کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جو شخص اپنا پورا وظیفہ یا اس کا کچھ حصہ پڑھے بغیر سو جائے پھر اسے صبح اٹھ کر فجر اور ظہر کے درمیان میں پڑھ لے تو اسے اسی طرح لکھا جائے گا گویا اس نے اسے رات ہی کو پڑھا ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ۱۸ (۷۴۷)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۹۱ (الجمعة۵۶) (۵۸۱)، سنن النسائی/قیام اللیل ۵۶ (۱۷۹۱، ۱۷۹۲، ۱۷۹۳)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۱۷۷ (۱۳۴۳)، (تحفة الأشراف: ۱۰۵۹۲)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/القرآن ۳ (۳)، مسند احمد (۱/۳۲، ۵۳)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۶۷ (۱۵۱۸) (صحیح)
1313
Sahih

Chapters

28
01
CHAPTER: Chapters Regarding The Voluntary And Sunnah Prayers
باب: نفل نماز کے ابواب اور سنت کی رکعات کا بیان ۔
4 Hadith
02
CHAPTER: On The Two Rak’ahs Of Fajr.
باب: فجر کی دو رکعت hسنت کا بیان ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: Making Them Brief.
باب: فجر کی سنتوں کو ہلکی پڑھنے کا بیان ۔
6 Hadith
04
CHAPTER: Lying Down On One’s Side After It.
باب: فجر کی سنت کے بعد لیٹنے کا بیان ۔
4 Hadith
05
CHAPTER: (What) If He Sees The Imam Without Having Prayed The Two Rak’ahs (Before) Fajr.
باب: امام فجر پڑھا رہا ہو اور آدمی نے سنت نہ پڑھی ہو تو اس وقت نہ پڑھے ۔
2 Hadith
06
CHAPTER: When Should The One Who Misses Them Make Them Up?
باب: جس کی فجر کی سنتیں چھوٹ گئی ہوں تو ان کو کب پڑھے ؟
2 Hadith
07
CHAPTER: The Four Rak’ahs Before And After Dhuhr.
باب: ظہر سے پہلے اور اس کے بعد کی چار رکعت سنت کا بیان ۔
2 Hadith
08
CHAPTER: The Prayer Before ’Asr.
باب: عصر کے پہلے نفل پڑھنے کا بیان ۔
2 Hadith
09
CHAPTER: The Prayer After ’Asr.
باب: عصر کے بعد نفل پڑھنے کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: Those Who Allowed These Two Rak’ahs To Be Prayed If The Sun Is Still High.
باب: ان لوگوں کی دلیل جنہوں نے سورج بلند ہو تو عصر کے بعد دو رکعت سنت پڑھنے کی اجازت دی ہے ۔
7 Hadith
11
CHAPTER: The Prayer Before Maghrib
باب: مغرب سے پہلے سنت پڑھنے کا بیان ۔
4 Hadith
12
CHAPTER: The Duha Prayer.
باب: نماز الضحیٰ ( چاشت کی نماز ) کا بیان ۔
10 Hadith
13
CHAPTER: The Prayer During Daytime.
باب: دن کی نماز کا بیان ۔
2 Hadith
14
CHAPTER: Salat At-Tasbih
باب: نماز التسبیح کا بیان ۔
3 Hadith
15
CHAPTER: Salat At-Tasbih
باب: مغرب کی دو رکعت سنت کہاں پڑھی جائے ؟
3 Hadith
16
CHAPTER: The Prayer After ’Isha.
باب: عشاء کے بعد کی سنتوں کا بیان ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: The Abrogation Of The (Obligation Of) Night Prayer And Facilitation (Of Choice) Regarding It.
باب: تہجد کی فرضیت کی منسوخی اور اس میں آسانی کا بیان ۔
2 Hadith
18
CHAPTER: The (Voluntary) Night Prayer.
باب: تہجد ( قیام اللیل ) کا بیان ۔
4 Hadith
19
CHAPTER: Feeling Sleepy During The Prayer.
باب: نماز میں اونگھنے کا بیان ۔
3 Hadith
20
CHAPTER: Whoever Slept Through His Portion (Routine Of The Night Prayer).
باب: جو اپنا وظیفہ پڑھے بغیر سو جائے تو کیا کرے ؟
1 Hadith
21
CHAPTER: Whoever Intended To Pray But Slept
باب: جس نے تہجد کی نیت کی پھر سویا رہ گیا ۔
1 Hadith
22
CHAPTER: What Part Of The Night Is Best (For Prayer)?
باب: رات کا کون سا حصہ عبادت کے لیے زیادہ بہتر ہے ؟
7 Hadith
23
CHAPTER: The Time That The Prophet (saws) Would Pray At Night.
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تہجد پڑھنے کے وقت کا بیان ۔
1 Hadith
24
CHAPTER: Starting The Night Prayer With Two Rak’ahs.
باب: تہجد دو رکعت سے شروع کرنے کا بیان ۔
3 Hadith
25
CHAPTER: The (Voluntary) Night Prayer Is Performed In Units Of Two.
باب: رات کی نماز ( تہجد ) دو دو رکعت ہے ۔
1 Hadith
26
CHAPTER: Raising One’s Voice With The Recitation During The Night Prayer.
باب: تہجد میں بلند آواز سے قرآت کا بیان ۔
40 Hadith
27
CHAPTER: On The Night Prayer.
باب: تہجد کی رکعتوں کا بیان ۔
1 Hadith
28
CHAPTER: The Command To Pray It Moderately
نماز میں میانہ روی اختیار کرنے کا حکم ہے ۔
3 Hadith
No chapter matched that.