TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: What Has Been Narrated About Ayat al-Kursi (The Verse Of The Footstool). - باب: آیت الکرسی کی فضیلت کا بیان ۔ - Prayer (kitab al-salat): detailed injunctions about witr - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 17 of Prayer (kitab al-salat): detailed injunctions about witr in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 17 of 32 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي السَّلِيلِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ الْأَنْصَارِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَبَا الْمُنْذِرِ، ‏‏‏‏‏‏أَيُّ آيَةٍ مَعَكَ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ أَعْظَمُ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ قُلْتُ:‏‏‏‏ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَبَا الْمُنْذِرِ، ‏‏‏‏‏‏أَيُّ آيَةٍ مَعَكَ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ أَعْظَمُ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ قُلْتُ:‏‏‏‏ اللَّهُ لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ سورة البقرة آية 255، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَضَرَبَ فِي صَدْرِي، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ:‏‏‏‏ لِيَهْنَ لَكَ يَا أَبَا الْمُنْذِرِ الْعِلْمُ .
Ubayy bin Kab said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Abu al-Mundhir, which verse of Allah's Book that you have is creates ? I replied: Allah and His Messenger know best. He said: Abu al-Mundhir, which verse of Allah's that you have is greatest ? I said: Allah, there is no god but He, the Living, the Eternal. Thereupon he struck me on the beast and said: May knowledge be pleasant for you, Abu al-Mundhir.
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابومنذر! ۱؎ کتاب اللہ کی کون سی آیت تمہارے نزدیک سب سے باعظمت ۲؎ ہے؟ ، میں نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ابومنذر! کتاب اللہ کی کون سی آیت تمہارے نزدیک سب سے بڑی ہے؟ ، میں نے عرض کیا: «الله لا إله إلا هو الحي القيوم» ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سینے کو تھپتھپایا اور فرمایا: اے ابومنذر! تمہیں علم مبارک ہو ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ۴۴ (۸۱۰)، (تحفة الأشراف:۳۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۱۴۱) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے۔ ۲؎ : باعظمت سے مراد الفاظ کی کثرت ہے اور ایک قول یہ ہے کہ اس سے معانی کی عظمت مراد ہے یعنی اس آیت کے معنی بہت عظیم ہیں نیز ایک قول یہ بھی ہے کہ اس سے درجہ کی بڑائی مراد ہے یعنی اس آیت کا درجہ بڑا ہے کیونکہ اس میں اللہ کی عظمت، اس کی وحدانیت اور اس کی صفات کاملہ کا ذکر ہے۔
1460
Sahih

Chapters

32
01
CHAPTER: The Recommendation To Pray Witr.
باب: وتر کے مستحب ہونے کا بیان ۔
3 Hadith
02
CHAPTER: Concerning One Who Does Not Pray Witr.
باب: جو شخص وتر نہ پڑھے وہ کیسا ہے ؟
2 Hadith
03
CHAPTER: How Many (Rak’ahs) Is Witr?
باب: وتر میں کتنی رکعت ہے ؟
2 Hadith
04
CHAPTER: What Should Be Recited In Witr.
باب: وتر میں کون سی سورۃ پڑھے ؟
2 Hadith
05
CHAPTER: The Qunut During Witr.
باب: نماز وتر میں قنوت پڑھنے کا بیان ۔
5 Hadith
06
CHAPTER: Supplicating After Witr.
باب: وتر کے بعد کی دعا کا بیان ۔۔
2 Hadith
07
CHAPTER: Praying With Witr Before Sleeping.
باب: سونے سے پہلے وتر پڑھنے کا بیان ۔
3 Hadith
08
CHAPTER: The Time Of The Witr Prayer.
باب: وتر کے وقت کا بیان ۔
4 Hadith
09
CHAPTER: Regarding The Cancellation Of Witr.
باب: وتر دوبارہ نہ پڑھنے کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: The Qunut In The (Other) Prayers.
باب: فرض نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان ۔
7 Hadith
11
CHAPTER: The Virtue Of Offering Voluntary Prayers At Home.
باب: نفلی نماز گھر میں پڑھنے کی فضیلت کا بیان ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Long Standing During Prayer.
باب: نماز میں دیر تک قیام کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: Encouragement To Pray The Night Prayer.
باب: نماز تہجد پڑھنے کی ترغیب دینے کا بیان ۔
2 Hadith
14
CHAPTER: Regarding The Rewards For Reciting The Qur’an.
باب: قرآن پڑھنے کے ثواب کا بیان ۔
5 Hadith
15
CHAPTER: Fatihatil-Kitab (The Opening Of The Book).
باب: سورۃ الفاتحہ کی فضیلت کا بیان ۔
2 Hadith
16
CHAPTER: Whoever Said That It (The Fatihah) Is From The ’Long’ Surahs.
باب: سورۃ الفاتحہ لمبی سورتوں میں سے ہے اس کے قائل کا بیان ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: What Has Been Narrated About Ayat al-Kursi (The Verse Of The Footstool).
باب: آیت الکرسی کی فضیلت کا بیان ۔
1 Hadith
18
CHAPTER: Regarding Surat As-Samad (Al-Ikhlas).
باب: سورۃ الاخلاص کی فضیلت کا بیان ۔
1 Hadith
19
CHAPTER: Regarding The Mu’awwidhatain.
باب: سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کی فضیلت کا بیان
2 Hadith
20
CHAPTER: How It Is Recommended To Recite (The Qur’an) With Tartil.
باب: قرآت میں ترتیل کے مستحب ہونے کا بیان ۔
10 Hadith
21
CHAPTER: Severe Reprimand For Whoever Memorized The Qur’an And Then Forgot It.
باب: قرآن یاد کر کے بھول جانے والے پر وارد وعید کا بیان ۔
1 Hadith
22
CHAPTER: ’Allah Revealed The Qur’an According To Seven Ahruf’.
باب: قرآن مجید کے سات حرف پر نازل ہونے کا بیان
4 Hadith
23
CHAPTER: ’Allah Revealed The Qur’an According To Seven Ahruf’.
باب: دعا کا بیان ۔
21 Hadith
24
CHAPTER: At-Tasbih (Glorifying Allah) Using Pebbles.
باب: کنکریوں سے تسبیح گننے کا بیان ۔
4 Hadith
25
CHAPTER: What A Person Should Say When He Says The Taslim.
باب: آدمی سلام پھیرے تو کیا پڑھے ؟
10 Hadith
26
CHAPTER: About Seeking Forgiveness.
باب: توبہ و استغفار کا بیان ۔
18 Hadith
27
CHAPTER: The Prohibition Of A Person Supplicating Against His Family And Wealth.
باب: اپنے مال اور اپنی اولاد کے لیے بددعا منع ہے ۔
1 Hadith
28
CHAPTER: Sending Salat Upon Other Than The Prophet (saws).
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی دوسرے پر درود بھیجنے کا بیان ۔
1 Hadith
29
CHAPTER: Supplicating For One In His Absence.
باب: اپنے مسلمان بھائی کے لیے غائبانہ دعا کرنے کا بیان ۔
3 Hadith
30
CHAPTER: What Should One Say When He Is Afraid Of A People?
باب: دشمن کا ڈر ہو تو کیا دعا پڑھے ؟
1 Hadith
31
CHAPTER: Regarding Istikharah.
باب: استخارہ کا بیان ۔
1 Hadith
32
CHAPTER: Regarding Seeking Refuge.
باب: ( بری باتوں سے اللہ کی ) پناہ مانگنے کا بیان ۔
17 Hadith
No chapter matched that.