حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِبُرَيْدَةَ، أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: كُنْتُ تَصَدَّقْتُ عَلَى أُمِّي بِوَلِيدَةٍ وَإِنَّهَا مَاتَتْ وَتَرَكَتْ تِلْكَ الْوَلِيدَةَ، قَالَ: قَدْ وَجَبَ أَجْرُكِ وَرَجَعَتْ إِلَيْكِ فِي الْمِيرَاثِ .
Buraidah said A woman came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم and said I gave a slave girl as sadaqah to my mother who has now died and has left that slave girl. He said your reward is sure and the inheritance has given her back to you.
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہا: میں نے ایک لونڈی اپنی ماں کو صدقہ میں دی تھی، اب وہ مر گئی ہیں اور وہی لونڈی چھوڑ کر گئی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا اجر پورا ہو گیا، اور وہ لونڈی تیرے پاس ترکے میں لوٹ آئی ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصیام ۲۷ (۱۱۴۹)، سنن الترمذی/الزکاة ۳۱ (۶۶۷)، سنن ابن ماجہ/الصدقات ۳ (۲۳۹۴)، ( تحفة الأشراف :۱۹۸۰)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الکبری/ الفرائض (۶۳۱۵، ۶۳۱۶)، مسند احمد (۵/۳۵۱، ۳۶۱)، ویأتی ہذا الحدیث برقم (۲۸۷۷، ۳۳۰۹) (صحیح)
1656
Sahih