TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

غلہ کے بدلے زمین کرایہ پر دینے کا بیان - غلہ کے بدلے زمین کرایہ پر دینے کا بیان - The chapters on pawning - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 13 of The chapters on pawning in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 13 of 25 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كُنَّا نُحَاقِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَزَعَمَ أَنَّ بَعْضَ عُمُومَتِهِ أَتَاهُمْ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلَا يُكْرِيهَا بِطَعَامٍ مُسَمَّى .
It was narrated that Rafi` bin khadij said: We used to give land in return for food at the time of the Messenger of Allah (ﷺ), and some of my paternal uncles came to them and said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Whoever has land, he should not rent it out for a set amount of food.”
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں محاقلہ کیا کرتے تھے، پھر ان کا خیال ہے کہ ان کے چچاؤں میں سے کوئی آیا اور کہنے لگا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جس کے پاس زمین ہو وہ اس کو متعین غلے کے بدلے کرائے پر نہ دے ۔
Takhreej
«صحیح مسلم/البیوع ۱۸ (۱۵۴۸)، سنن ابی داود/البیوع ۳۲ (۳۳۹۵،۳۳۹۶)، سنن النسائی/المزارعة ۲ (۳۹۲۶)،(تحفة الأشراف:۳۵۵۹)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/کراء الأرض ۱ (۱)، مسند احمد (۳/۴۶۴،۴۶۵،۴۶۶)
2465
Sahih

Chapters

25
01
حدثنا ابوبکر بن أبی شیبہ
4 Hadith
02
رہن کے جانور پر سواری کرنا اور اس کا دودھ دوہنا جائز ہے
1 Hadith
03
رہن چھڑانے سے روکا نہیں جا سکتا
1 Hadith
04
مزدور کی اجرت کا بیان
2 Hadith
05
صرف خوراکی پر مزدور رکھنے کا بیان
2 Hadith
06
ایک ڈول پانی کھینچنے پر ایک عمدہ کھجور لینے کی شرط لگانے کا بیان
3 Hadith
07
تہائی یا چوتھائی پیداوار پر کھیت کو بٹائی پر دینے کا بیان
4 Hadith
08
زمین کرایہ پر دینے کا بیان
3 Hadith
09
خالی زمین کو سونے چاندی کے بدلے کرایہ پر دینے کی رخصت کا بیان
3 Hadith
10
مکروہ مزارعت (بٹائی) کا بیان
3 Hadith
11
تہائی یا چوتھائی پیداوار پر بٹائی کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
12
تہائی یا چوتھائی پیداوار پر بٹائی کی رخصت کا بیان
2 Hadith
13
غلہ کے بدلے زمین کرایہ پر دینے کا بیان
1 Hadith
14
بلا اجازت دوسرے کی زمین میں کھیتی کرنے کا بیان
1 Hadith
15
کھجور اور انگور کی کھیتی کو بٹائی پر دینے کا معاملہ
3 Hadith
16
کھجور کے درخت میں پیوند کاری کا بیان
2 Hadith
17
تین چیزوں میں سارے مسلمانوں کی شرکت کا بیان
3 Hadith
18
نہروں اور چشموں کو جاگیر میں دینے کا بیان
1 Hadith
19
پانی بیچنے کی ممانعت
2 Hadith
20
ضرورت سے زائد پانی سے روکنا تاکہ وہاں کی گھاس بھی روک لے منع ہے
2 Hadith
21
وادیوں سے آنے والے پانی کا استعمال کیسے کیا جائے
4 Hadith
22
پانی کی تقسیم کا بیان
2 Hadith
23
کنویں کی چوحدی (رقبہ) کا بیان
2 Hadith
24
درخت کی چوحدی (رقبہ) کا بیان
2 Hadith
25
جو شخص جائیداد بیچ ڈالے اور اس سے دوسری جائیداد نہ خریدے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
No chapter matched that.