TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

درخت کی چوحدی (رقبہ) کا بیان - درخت کی چوحدی (رقبہ) کا بیان - The chapters on pawning - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 24 of The chapters on pawning in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 24 of 25 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ خَالِدٍ النُّمَيْرِيُّ أَبُو الْمُغَلِّسِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنِيإِسْحَاق بْنُ يَحْيَى بْنِ الْوَلِيدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ قَضَى فِي النَّخْلَةِ وَالنَّخْلَتَيْنِ وَالثَّلَاثَةِ لِلرَّجُلِ فِي النَّخْلِ فَيَخْتَلِفُونَ فِي حُقُوقِ ذَلِكَ فَقَضَى أَنَّ لِكُلِّ نَخْلَةٍ مِنْ أُولَئِكَ مِنَ الْأَسْفَلِ مَبْلَغُ جَرِيدِهَا حَرِيمٌ لَهَا .
It was narrated from 'Ubadah bin Samit that : the Messenger of Allah (ﷺ) ruled concerning one, two or three date palms belonging to a man among other palm trees - when they differ concerning entitlement to the surrounding land. He ruled that the land around each of those trees, as far as their leaves reach, measured from the bottom of the tree, belongs to the owner of the tree.
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ باغ میں کسی شخص کے ایک یا دو یا تین درخت ہوں، پھر لوگ اختلاف کریں کہ کتنی زمین پر ان کا حق ہے؟ تو اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ کیا: ہر درخت کے لیے نیچے کی اتنی زمین ہے جہاں تک اس کی ڈالیاں پھیلی ہیں، وہی اس درخت کی چوحدی ہے ۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۵۰۶۷، ومصباح الزجاجة:۸۷۸)
2488
Sahih
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي الصُّغْدِيِّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبْدِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ حَرِيمُ النَّخْلَةِ مَدُّ جَرِيدِهَا .
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah Said: “The land around a date-palm tree, as far as its branches reach, belongs to the owner of the tree.”
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھجور کے درخت کی چوحدی اس کی ڈالیوں کی لمبائی کے برابر ہے ۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۶۶۶۵، ومصباح الزجاجة:۸۷۹)
2489
Zaeef

Chapters

25
01
حدثنا ابوبکر بن أبی شیبہ
4 Hadith
02
رہن کے جانور پر سواری کرنا اور اس کا دودھ دوہنا جائز ہے
1 Hadith
03
رہن چھڑانے سے روکا نہیں جا سکتا
1 Hadith
04
مزدور کی اجرت کا بیان
2 Hadith
05
صرف خوراکی پر مزدور رکھنے کا بیان
2 Hadith
06
ایک ڈول پانی کھینچنے پر ایک عمدہ کھجور لینے کی شرط لگانے کا بیان
3 Hadith
07
تہائی یا چوتھائی پیداوار پر کھیت کو بٹائی پر دینے کا بیان
4 Hadith
08
زمین کرایہ پر دینے کا بیان
3 Hadith
09
خالی زمین کو سونے چاندی کے بدلے کرایہ پر دینے کی رخصت کا بیان
3 Hadith
10
مکروہ مزارعت (بٹائی) کا بیان
3 Hadith
11
تہائی یا چوتھائی پیداوار پر بٹائی کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
12
تہائی یا چوتھائی پیداوار پر بٹائی کی رخصت کا بیان
2 Hadith
13
غلہ کے بدلے زمین کرایہ پر دینے کا بیان
1 Hadith
14
بلا اجازت دوسرے کی زمین میں کھیتی کرنے کا بیان
1 Hadith
15
کھجور اور انگور کی کھیتی کو بٹائی پر دینے کا معاملہ
3 Hadith
16
کھجور کے درخت میں پیوند کاری کا بیان
2 Hadith
17
تین چیزوں میں سارے مسلمانوں کی شرکت کا بیان
3 Hadith
18
نہروں اور چشموں کو جاگیر میں دینے کا بیان
1 Hadith
19
پانی بیچنے کی ممانعت
2 Hadith
20
ضرورت سے زائد پانی سے روکنا تاکہ وہاں کی گھاس بھی روک لے منع ہے
2 Hadith
21
وادیوں سے آنے والے پانی کا استعمال کیسے کیا جائے
4 Hadith
22
پانی کی تقسیم کا بیان
2 Hadith
23
کنویں کی چوحدی (رقبہ) کا بیان
2 Hadith
24
درخت کی چوحدی (رقبہ) کا بیان
2 Hadith
25
جو شخص جائیداد بیچ ڈالے اور اس سے دوسری جائیداد نہ خریدے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
No chapter matched that.