حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي حَيَّةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا تَوَضَّأَ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ، ثُمَّ قَالَ: أَرَدْتُ أَنْ أُرِيَكُمْ طُهُورَ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
It was narrated that Abu Haiyah said:
I saw 'Ali performing ablution and he washed his feet up to the ankles, then he said: 'I wanted to show you how your Prophet purified himself.'
ابوحیہ کہتے ہیں کہ میں نے علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا، اور اپنے دونوں پیروں کو ٹخنوں سمیت دھویا، پھر کہنے لگے: میرا مقصد یہ تھا کہ تمہیں تمہارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو دکھلا دوں۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۱۰۳۲۴)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الطہارة۵۰ (۱۱۶)، سنن الترمذی/الطہارة ۳۷ (۴۸)، سنن النسائی/ الطہارة ۷۹ (۹۶)، ۹۳ (۱۱۵)، مسند احمد (۱/۱۴۲، ۱۵۶، ۱۵۷)
456
Sahih