TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالنے کا ثواب اور شکوک و شبہات کی وجہ سے حد ساقط ہو جانے کا بیان - مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالنے کا ثواب اور شکوک و شبہات کی وجہ سے حد ساقط ہو جانے کا بیان - The chapters on legal punishments - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 5 of The chapters on legal punishments in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 5 of 38 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي صَالِحٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ .
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever covers (the sin of) a Muslim, Allah will cover him (his sin) in this world and in the Hereafter.”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا، اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت دونوں میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا ۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۲۴۹)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الذکر ۱۱ (۲۶۹۹)، سنن ابی داود/الأدب ۶۸ (۴۹۴۶)، سنن الترمذی/الحدود ۳ (۱۴۲۵)، مسند احمد (۲/۲۵۲،۳۲۵،۵۰۰،۵۲۲)، سنن الدارمی/المقدمة ۳۲ (۳۶۰)
2544
Sahih
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْفَضْلِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ ادْفَعُوا الْحُدُودَ مَا وَجَدْتُمْ لَهُ مَدْفَعًا .
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Ward off the legal punishments as much as you can.”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم حدود کو دفع کرو، جہاں تک دفع کرنے کی گنجائش پاؤ ۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۲۹۴۵، ومصباح الزجاجة:۹۰۲)
2545
Zaeef
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْجُمَحِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عِكْرِمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ سَتَرَ عَوْرَةَ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ، ‏‏‏‏‏‏سَتَرَ اللَّهُ عَوْرَتَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ كَشَفَ عَوْرَةَ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ، ‏‏‏‏‏‏كَشَفَ اللَّهُ عَوْرَتَهُ حَتَّى يَفْضَحَهُ بِهَا فِي بَيْتِهِ .
It was narrated from Ibn `Abbas that the Prophet (ﷺ) said: “Whoever conceals the (hidden) fault of his Muslim brother, Allah (SWT) will conceal his faults on the Day of Resurrection. Whoever exposes the fault of his Muslim brother, Allah will expose his faults, until (so that) He shames him, due to it, in his (own) house.”
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اپنے مسلمان بھائی کی پردہ پوشی کرے گا، قیامت کے روز اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرمائے گا، اور جو اپنے مسلمان بھائی کا کوئی عیب فاش کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کا عیب فاش کرے گا، یہاں تک کہ وہ اسے اس کے گھر میں بھی ذلیل کرے گا ۱؎۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۶۰۴۳، ومصباح الزجاجة:۹۰۳)
Explanation
یہ تجربہ کی بات ہے کہ جو کوئی اپنے بھائی مسلمان کا عیب اس کو ذلیل کرنے کے لئے ظاہر کرتا ہے وہ اس سے بڑھ کر عیب میں گرفتار ہوتا ہے، اور اس سے بڑھ کر ذلیل و خوار ہوتا ہے۔
2546
Zaeef

Chapters

38
01
تین صورتوں کے علاوہ مسلمان کا قتل حرام اور ناجائز ہے
2 Hadith
02
دین اسلام سے مرتد ہو جانے والے کا حکم
2 Hadith
03
حدود کے نفاذ کا بیان
4 Hadith
04
جس پر حد واجب نہیں ہے اس کا بیان
3 Hadith
05
مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالنے کا ثواب اور شکوک و شبہات کی وجہ سے حد ساقط ہو جانے کا بیان
3 Hadith
06
حدود میں سفارش کے حکم کا بیان
2 Hadith
07
زنا کی حد کا بیان
2 Hadith
08
بیوی کی لونڈی سے صحبت کے حکم کا بیان
2 Hadith
09
زانی کو رجم کرنے کا بیان
3 Hadith
10
یہودی مرد اور عورت کے رجم کا بیان
3 Hadith
11
کوئی عورت فاحشہ معلوم ہو لیکن زنا ثابت نہ ہو تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
12
قوم لوط کے عمل (اغلام بازی) کی سزا کا بیان
3 Hadith
13
محرم یا جانور سے جماع کرنے والے کی حد کا بیان
1 Hadith
14
لونڈیوں پر حد جاری کرنے کا بیان
2 Hadith
15
حد قذف کا بیان
2 Hadith
16
شرابی کی حد کا بیان
3 Hadith
17
باربار شراب پینے والے کی حد کا بیان
2 Hadith
18
بوڑھے اور بیمار کی حد کا بیان
1 Hadith
19
مسلمان پر ہتھیار اٹھانے کی برائی کا بیان
3 Hadith
20
ڈاکہ ڈالنے، رہزنی کرنے اور ملک میں فساد پھیلانے والوں کی حدود کا بیان
2 Hadith
21
اپنے مال کی حفاظت میں قتل کیا جانے والا شہید ہے
3 Hadith
22
چور کی حد کا بیان
4 Hadith
23
چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکا دینے کا بیان
1 Hadith
24
چور کا اعتراف جرم
1 Hadith
25
غلام چوری کرے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
26
خائن، لٹیرے اور چھین کر بھاگنے والوں کا حکم
2 Hadith
27
پھل اور کھجور کے گابھے کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹا جائے گا
2 Hadith
28
حرز (محفوظ جگہ) میں سے چرانے کا بیان
2 Hadith
29
چور کو تلقین کرنا کہ تم نے چوری نہ کی ہو گی!۔
1 Hadith
30
مجبور پر حد کے نفاذ کا حکم
1 Hadith
31
مساجد میں حد کا نفاذ منع ہے
2 Hadith
32
تعزیرات (تادیبی سزاؤں) کا بیان
2 Hadith
33
حد کا نفاذ گناہ کا کفارہ ہے
2 Hadith
34
شوہر بیوی کے ساتھ اجنبی مرد کو پائے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
35
جو کوئی باپ کے مرنے کے بعد اس کی بیوی سے شادی کرے اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
36
کسی اور کو باپ بتانے اور کسی اور کو مولیٰ بنانے کی برائی کا بیان
3 Hadith
37
غیر خاندان کے آدمی کو خاندان سے نکالنے کا بیان
1 Hadith
38
مخنثوں اور ہیجڑوں کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.