TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

کوئی عورت فاحشہ معلوم ہو لیکن زنا ثابت نہ ہو تو اس کے حکم کا بیان - کوئی عورت فاحشہ معلوم ہو لیکن زنا ثابت نہ ہو تو اس کے حکم کا بیان - The chapters on legal punishments - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 11 of The chapters on legal punishments in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 11 of 38 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَوْ كُنْتُ رَاجِمًا أَحَدًا بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ، ‏‏‏‏‏‏لَرَجَمْتُ فُلَانَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَدْ ظَهَرَ فِيهَا الرِّيبَةُ فِي مَنْطِقِهَا وَهَيْئَتِهَا، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ يَدْخُلُ عَلَيْهَا .
It was narrated from Ibn`Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “If I were to stone anyone without proof, I would have stoned so-and-so, for there is obviously doubt concerning her speech, her appearance and those who enter upon her.”
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر میں گواہوں کے بغیر کسی کو رجم کرتا تو فلاں عورت کو کرتا، اس لیے کہ اس کی بات چیت سے اس کی شکل و صورت سے اور جو لوگ اس کے پاس آتے ہیں اس سے اس کا فاحشہ ہونا ظاہر ہو چکا ہے ۱؎۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۵۸۷۷، ومصباح الزجاجة:۹۰۵)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الطلاق ۳۱ (۵۳۱۰)،۳۶ (۵۳۱۶)، الحدود ۴۳ (۶۸۵۶)، صحیح مسلم/اللعان ۱ (۱۴۹۷)، سنن النسائی/الطلاق ۳۶ (۳۴۹۷)، مسند احمد (۱/۳۳۵،۳۵۷،۳۶۵)
Explanation
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر کسی عورت کا فاحشہ ہونا معلوم ہو، تو بھی اس کو زنا کی حد نہیں لگا سکتے جب تک کہ اس کی طرف سے جرم کا اعتراف و اقرار نہ ہو، یا چار آدمیوں کی گواہی کا ثبوت نہ ہو۔
2559
Sahih
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ ذَكَرَ ابْنُ عَبَّاسٍالْمُتَلَاعِنَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لَهُ ابْنُ شَدَّادٍ:‏‏‏‏ هِيَ الَّتِي قَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَوْ كُنْتُ رَاجِمًا أَحَدًا بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ لَرَجَمْتُهَا ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:‏‏‏‏ تِلْكَ امْرَأَةٌ أَعْلَنَتْ.
It was narrated that Qasim bin Muhammad said: “Ibn `Abbas mentioned two people who had engaged in the process of Li`an. Ibn Shaddad said to him: 'Is this the one of whom the Messenger of Allah (ﷺ) said: “If I were to stone anyone without proof I would have stoned so-and-so.” Ibn`Abbas said: 'No, that was a woman who, (although she was a Muslim), used to expose herself.'”
قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے دو لعان کرنے والوں کا تذکرہ کیا، تو ان سے ابن شداد نے پوچھا: کیا یہ وہی عورت تھی جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: اگر میں گواہوں کے بغیر کسی کو رجم کرتا تو اس عورت کو کرتا؟ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: وہ تو ایسی عورت تھی جو علانیہ بدکار تھی
Takhreej
«صحیح البخاری/الحدود ۳۰ (۶۸۵۵)، التمني ۹ (۷۲۳۸)، صحیح مسلم/اللعان (۱۴۹۷)،(تحفة الأشراف:۶۳۲۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۳۳۵،۳۳۶،۳۵۷،۳۶۵)
2560
Sahih

Chapters

38
01
تین صورتوں کے علاوہ مسلمان کا قتل حرام اور ناجائز ہے
2 Hadith
02
دین اسلام سے مرتد ہو جانے والے کا حکم
2 Hadith
03
حدود کے نفاذ کا بیان
4 Hadith
04
جس پر حد واجب نہیں ہے اس کا بیان
3 Hadith
05
مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالنے کا ثواب اور شکوک و شبہات کی وجہ سے حد ساقط ہو جانے کا بیان
3 Hadith
06
حدود میں سفارش کے حکم کا بیان
2 Hadith
07
زنا کی حد کا بیان
2 Hadith
08
بیوی کی لونڈی سے صحبت کے حکم کا بیان
2 Hadith
09
زانی کو رجم کرنے کا بیان
3 Hadith
10
یہودی مرد اور عورت کے رجم کا بیان
3 Hadith
11
کوئی عورت فاحشہ معلوم ہو لیکن زنا ثابت نہ ہو تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
12
قوم لوط کے عمل (اغلام بازی) کی سزا کا بیان
3 Hadith
13
محرم یا جانور سے جماع کرنے والے کی حد کا بیان
1 Hadith
14
لونڈیوں پر حد جاری کرنے کا بیان
2 Hadith
15
حد قذف کا بیان
2 Hadith
16
شرابی کی حد کا بیان
3 Hadith
17
باربار شراب پینے والے کی حد کا بیان
2 Hadith
18
بوڑھے اور بیمار کی حد کا بیان
1 Hadith
19
مسلمان پر ہتھیار اٹھانے کی برائی کا بیان
3 Hadith
20
ڈاکہ ڈالنے، رہزنی کرنے اور ملک میں فساد پھیلانے والوں کی حدود کا بیان
2 Hadith
21
اپنے مال کی حفاظت میں قتل کیا جانے والا شہید ہے
3 Hadith
22
چور کی حد کا بیان
4 Hadith
23
چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکا دینے کا بیان
1 Hadith
24
چور کا اعتراف جرم
1 Hadith
25
غلام چوری کرے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
26
خائن، لٹیرے اور چھین کر بھاگنے والوں کا حکم
2 Hadith
27
پھل اور کھجور کے گابھے کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹا جائے گا
2 Hadith
28
حرز (محفوظ جگہ) میں سے چرانے کا بیان
2 Hadith
29
چور کو تلقین کرنا کہ تم نے چوری نہ کی ہو گی!۔
1 Hadith
30
مجبور پر حد کے نفاذ کا حکم
1 Hadith
31
مساجد میں حد کا نفاذ منع ہے
2 Hadith
32
تعزیرات (تادیبی سزاؤں) کا بیان
2 Hadith
33
حد کا نفاذ گناہ کا کفارہ ہے
2 Hadith
34
شوہر بیوی کے ساتھ اجنبی مرد کو پائے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
35
جو کوئی باپ کے مرنے کے بعد اس کی بیوی سے شادی کرے اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
36
کسی اور کو باپ بتانے اور کسی اور کو مولیٰ بنانے کی برائی کا بیان
3 Hadith
37
غیر خاندان کے آدمی کو خاندان سے نکالنے کا بیان
1 Hadith
38
مخنثوں اور ہیجڑوں کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.