TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

غسل کیے بغیر جنبی کے سوئے رہنے کا حکم - غسل کیے بغیر جنبی کے سوئے رہنے کا حکم - تیمم کے احکام و مسائل - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 9 of تیمم کے احکام و مسائل in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 9 of 50 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَسْوَدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجْنِبُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَنَامُ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا يَمَسُّ مَاءً حَتَّى يَقُومَ بَعْدَ ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏فَيَغْتَسِلَ .
It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah would become sexually impure and then sleep without water until he got up later on and taken a bath.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنبی ہوتے، اور پانی چھوے بغیر سو جاتے، پھر اس کے بعد اٹھتے اور غسل فرماتے
Takhreej
سنن الترمذی/الطہارة ۸۷ (۱۱۸)، (تحفة الأشراف: ۱۶۰۲۴)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الطہارة ۹۰ (۲۲۸)، مسند احمد (۶/۴۳)
581
Zaeef
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَسْوَدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَتْ لَهُ إِلَى أَهْلِهِ حَاجَةٌ قَضَاهَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَنَامُ كَهَيْئَتِهِ لَا يَمَسُّ مَاءً .
It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah, if he needed any of his wives, would satisfy his needs then he would sleep as he was, without touching water.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اگر اپنی بیوی سے کوئی حاجت ہوتی تو اسے پوری فرماتے، پھر پانی چھوئے بغیر اسی حالت میں سو جاتے ۱؎۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۱۶۰۳۸)
Explanation
جنبی اگر بغیر غسل کے سونے کا ارادہ کرے تو مستحب یہ ہے کہ وہ وضو کر لے، اور اگر نہ کرے تو بھی جائز ہے جیسا کہ اس حدیث اور اس سے پہلے کی حدیث میں مذکور ہے۔
582
Zaeef
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَسْوَدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُجْنِبُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَنَامُ كَهَيْئَتِهِ لَا يَمَسُّ مَاءً ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ سُفْيَانُ:‏‏‏‏ فَذَكَرْتُ الْحَدِيثَ يَوْمًا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لِي إِسْمَاعِيل:‏‏‏‏ يَا فَتَى يُشَدُّ هَذَا الْحَدِيثُ بِشَيْءٍ.
It was narrated from 'Aishah that: The Messenger of Allah would become sexually impure then sleep as he was, without touching water. (Da'if)Sufyan said: I mentioned this Hadith one day, and Isma'il said to me: 'O young man, you should support this Hadith with something else.'
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنبی ہوتے، پھر پانی چھوئے بغیر اسی حالت میں سو جاتے۔ سفیان ثوری کہتے ہیں کہ میں نے ایک روز یہ حدیث بیان کی تو مجھ سے اسماعیل نے کہا: اے نوجوان! اس حدیث کو کسی دوسری حدیث سے تقویت دی جانی چاہیئے ۱؎۔
Takhreej
سنن ابی داود/الطہارة ۹۰ (۲۲۸)، سنن الترمذی/الطہارة ۸۷ (۱۱۹)، (تحفة الأشراف: ۱۶۰۲۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/ ۱۰۶)
Explanation
کیوں کہ اس کے راوی ابواسحاق ہیں، اگرچہ وہ ثقہ ہیں،لیکن اخیر عمر میں ان کا حافظہ بگڑ گیا تھا، پس حدیث میں غلطی کا شبہ ہوتا ہے، خصوصاً جب اس کے خلاف دوسری صحیح روایتیں وارد ہوں جو آگے مذکور ہوں گی۔
583
Zaeef

Chapters

50
01
تیمم کے مشروع ہونے کا سبب
4 Hadith
02
تیمم میں زمین پر ضرب (ہاتھ مارنا) ایک بار
2 Hadith
03
تیمم میں زمین پر ضرب (ہاتھ مارنا) دو بار
1 Hadith
04
غسل جنابت سے زخمی کو موت کا ڈر ہو تو کیا کرے؟۔
1 Hadith
05
غسل جنابت کا طریقہ
2 Hadith
06
غسل جنابت میں سر کیسے دھلے؟۔
4 Hadith
07
کیا غسل جنابت کے بعد وضو کی ضرورت ہے؟۔
1 Hadith
08
غسل جنابت کے بعد شوہر اپنی جنبی بیوی کے بدن کی گرمی حاصل کر سکتا ہے
1 Hadith
09
غسل کیے بغیر جنبی کے سوئے رہنے کا حکم
3 Hadith
10
جنبی کے نماز جیسا وضو کئے بغیر نہ سونے کا بیان
3 Hadith
11
جنبی اگر دوبارہ ہمبستری کرنا چاہے تو وضو کرے
1 Hadith
12
ساری بیویوں سے ہمبستری کے بعد ایک ہی غسل کرے تو کیسا ہے؟۔
2 Hadith
13
ہر بیوی سے ہمبستری کے بعد الگ الگ غسل کا بیان
1 Hadith
14
جنابت کی حالت میں کھانے پینے کے حکم کا بیان
2 Hadith
15
کھانے پینے کے لیے جنبی کا صرف ہاتھ دھو لینا ہی کافی ہے
1 Hadith
16
بےوضو قرآن پڑھنے کے حکم کا بیان
3 Hadith
17
ہر بال کے نیچے جنابت ہے
3 Hadith
18
مرد کی طرح عورت کو خواب میں احتلام ہو تو کیا حکم ہے؟۔
3 Hadith
19
عورتوں کے غسل جنابت کا طریقہ
2 Hadith
20
کیا جنبی کا ٹھہرے ہوئے پانی میں غوطہٰ لگا لینا کافی ہے؟۔
1 Hadith
21
انزال (منی نکلنے) سے غسل واجب ہو جاتا ہے
2 Hadith
22
مرد اور عورت کی شرمگاہیں مل جانے پر غسل کا وجوب
4 Hadith
23
جسے احتلام ہو اور تری نہ دیکھے اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
24
غسل کے وقت پردہ کرنے کا بیان
3 Hadith
25
پیشاب یا پاخانہ روک کر نماز پڑھنے کی ممانعت
4 Hadith
26
مستحاضہ جس کے حیض کی مدت استحاضہ والے خون سے پہلے متعین ہو اس کے حکم کا بیان۔
6 Hadith
27
حیض اور استحاضہ کے خون میں فرق نہ کر سکنے والی اور اپنے حیض کے دن کا علم نہ رکھنے والی مستحاضہ کا بیان۔
1 Hadith
28
باکرہ شروع ہی سے مستحاضہ ہو جائے یا حیض کے دنوں کو بھول جائی تو کیا کرے؟۔
1 Hadith
29
حیض کا خون کپڑے میں لگ جائے تو کیا کرے؟۔
3 Hadith
30
حائضہ عورت نماز کی قضاء نہ پڑھے۔
1 Hadith
31
حائضہ عورت مسجد سے ہاتھ بڑھا کر کوئی چیز اٹھا لے تو اس کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
32
حائضہ عورت سے مرد کس حد تک فائدہ اٹھا سکتا ہے؟۔
4 Hadith
33
حائضہ عورت سے جماع منع ہے۔
1 Hadith
34
جو حائضہ عورت سے جماع کرے اس کے کفارے کا بیان۔
1 Hadith
35
حائضہ عورت غسل کیسے کرے؟۔
2 Hadith
36
حائضہ عورت کے ساتھ کھانے پینے اور اس کے جھوٹے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
37
حائضہ عورت مسجد سے دور رہے۔
1 Hadith
38
حیض سے پاک ہونے کے بعد حائضہ زرد اور خاکی رطوبت دیکھے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
39
نفاس والی عورت زچگی کے بعد کتنے دن بیٹھے؟۔
2 Hadith
40
حائضہ عورت سے جماع کا حکم
1 Hadith
41
حائضہ عورت کے ساتھ کھانے کا بیان
1 Hadith
42
حائضہ عورت کے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان
2 Hadith
43
بالغ لڑکی دوپٹہ کے بغیر نماز نہ پڑھے
2 Hadith
44
حائضہ عورت کے خضاب (مہندی) لگانے کا بیان۔
1 Hadith
45
پٹیوں پر مسح کرنے کا بیان
1 Hadith
46
کپڑے پر تھوک (لعاب) لگ جائے تو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
47
برتن میں کلی کرنے کا بیان۔
2 Hadith
48
اپنے مسلمان بھائی کی شرمگاہ (ستر) دیکھنے کی ممانعت
2 Hadith
49
غسل جنابت میں بدن کا کوئی حصہ خشک رہ جائے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
50
وضو میں کوئی جگہ سوکھی چھوڑ دی تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
No chapter matched that.