مشکوۃ

Mishkat

جہاد کا بیان

آدابِ سفر کا بیان

بَاب آدَاب السّفر


وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطوَى بالليلِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سرشام سفر کیا کرو کیونکہ رات کے وقت زمین لپیٹ دی جاتی ہے ۔‘‘ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(جيد)
Conclusion
تخریج
: حسن ، رواہ ابوداؤد (۲۵۷۱) ۔