TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: نذر کسی (مقدر) چیز کو آگے اور پیچھے نہیں کرتی ہے۔ - باب: نذر کسی (مقدر) چیز کو آگے اور پیچھے نہیں کرتی ہے۔ - The book of oaths and vows - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 24 of The book of oaths and vows in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 24 of 42 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،‏‏‏‏ عَنْ مَنْصُورٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ عُمَرَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ النَّذْرُ لَا يُقَدِّمُ شَيْئًا وَلَا يُؤَخِّرُهُ،‏‏‏‏ إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الشَّحِيحِ .
It was narrated that Ibn 'Umar said: The Messenger of Allah said: 'A vow does not bring anything forward or put it back; it is just a means of taking wealth from the miserly.'
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  نذر نہ کسی  ( مقدر )  چیز کو آگے کرتی ہے نہ پیچھے، البتہ یہ ایک ایسی چیز ہے جس سے بخیل سے  ( کچھ مال )  نکال لیا جاتا ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۳۸۳۲ (صحیح)
3834
Sahih
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ،‏‏‏‏ عَنِ الْأَعْرَجِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ لَا يَأْتِي النَّذْرُ عَلَى ابْنِ آدَمَ شَيْئًا لَمْ أُقَدِّرْهُ عَلَيْهِ،‏‏‏‏ وَلَكِنَّهُ شَيْءٌ اسْتُخْرِجَ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ .
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: A vow does not bring anything to the son of Adam that has not been decreed for him. It is just a means of taking wealth from the miserly.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ( اللہ تعالیٰ فرماتا ہے )  نذر ابن آدم کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں لا سکتی جسے میں نے اس کے لیے مقدر نہ کیا ہو، البتہ یہ ایک ایسی چیز ہے جس سے بخیل سے  ( کچھ مال )  نکال لیا جاتا ہے  ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ۱۳۷۲۳)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأیمان ۲۶ (۶۶۹۲)، صحیح مسلم/ال نذر (۱۶۴۰)، سنن ابی داود/الأیمان ۲۱ (۳۲۸۸)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ۱۵(۲۱۲۳)، مسند احمد ۲/۲۴۲) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: یہ حدیث قدسی ہے اگرچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صراحۃً اسے اللہ تعالیٰ کی طرف منسوب نہیں کیا ہے، لیکن سیاق سے بالکل واضح ہے کہ یہ اللہ کا کلام ہے۔
3835
Sahih

Chapters

42
01
باب الْحَلِفِ بِمُصَرِّفِ الْقُلُوبِ ‏
1 Hadith
02
باب: اللہ تعالیٰ کی عزت اور غلبے کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: غیر اللہ کی قسم کھانے کی شناعت کا بیان۔
2 Hadith
04
باب: باپ دادا کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
3 Hadith
05
باب: ماں کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
06
باب: اسلام کے سوا کسی دوسری ملت اور مذہب کی قسم کھانے کا بیان۔
2 Hadith
07
باب: اسلام سے برأت اور لاتعلقی کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: کعبہ کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: طاغوت اور جھوٹے معبودوں کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
10
باب: لات (بت) کی قسم کھانے پر کیا کرے؟
1 Hadith
11
باب: لات و عزّیٰ (نامی بتوں) کی قسم کھانے پر کیا کرے؟
2 Hadith
12
باب: قسم پوری کرنے کا بیان۔
1 Hadith
13
باب: کسی بات کی قسم کھانے کے بعد آدمی اس سے بہتر چیز دیکھے تو کیا کرے؟
1 Hadith
14
باب: قسم توڑنے سے پہلے کفارہ دینے کا بیان۔
5 Hadith
15
باب: قسم توڑنے کے بعد کفارہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: جس چیز کا آدمی مالک نہ ہو اس کے بارے میں قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
17
باب: قسم کھانے کے بعد استثنا کرنے یعنی ان شاءاللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہنے کا بیان۔
7 Hadith
18
باب: قسم میں نیت کے اعتبار کا بیان۔
1 Hadith
19
باب: اللہ کی حلال کی ہوئی چیزوں کو حرام کر لینے کا بیان۔
1 Hadith
20
باب: جب کوئی قسم کھائے کہ وہ سالن نہیں کھائے گا پھر اس نے سرکہ سے روٹی کھا لی تو اس کا کیا حکم ہے؟
1 Hadith
21
باب: دل سے نہیں بلکہ زبان سے جھوٹی قسم کھانے والے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
22
باب: (خرید و فروخت کے وقت) غلط اور جھوٹی باتوں کا بیان۔
2 Hadith
23
باب: نذر کی ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
24
باب: نذر کسی (مقدر) چیز کو آگے اور پیچھے نہیں کرتی ہے۔
2 Hadith
25
باب: نذر سے بخیل کا مال نکالا جاتا ہے۔
1 Hadith
26
باب: اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرماں برداری کی نذر کا بیان۔
1 Hadith
27
باب: معصیت و گناہ کی نذر ماننے کا بیان۔
2 Hadith
28
باب: نذر پوری کرنے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: ایسی چیز کی نذر ماننا جس میں اللہ تعالیٰ کی رضا مندی مقصود نہ ہو۔
2 Hadith
30
باب: قبضے اور ملکیت سے باہر چیزوں کی نذر ماننے کا بیان۔
2 Hadith
31
باب: بیت اللہ (کعبہ) پیدل جانے کی نذر ماننے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: جب عورت قسم کھا لے کہ وہ پیدل اور ننگے سر جائے گی تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
33
باب: آدمی روزہ رکھنے کی نذر مانے اور اس سے پہلے مر جائے تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: آدمی مر جائے اور اس کے ذمہ کوئی نذر باقی ہو تو اس کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
35
باب: آدمی نذر مانے اور اسے پوری کرنے سے پہلے اسلام قبول کر لے تو اس کی نذر کے حکم کا بیان۔
4 Hadith
36
باب: جب کوئی اپنا مال نذر کے طور پر ہدیہ کر دے۔
3 Hadith
37
باب: مال کی نذر مانی جائے تو کیا زمین بھی اس میں شامل ہو گی؟
1 Hadith
38
باب: قسم کھانے والے کے استثنا یعنی ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
39
باب: ایک آدمی قسم کھائے اور دوسرا اس کے لیے ان شاءاللہ کہے تو کیا استثناء کا اعتبار ہو گا؟
1 Hadith
40
باب: نذر کے کفارہ کا بیان۔
20 Hadith
41
باب: جو کوئی نذر مانے پھر اس کی ادائیگی سے عاجز رہے اس شخص پر کیا واجب ہے؟
1 Hadith
42
باب: قسم میں استثنا یعنی ”ان شاءاللہ“ کہنے کا بیان۔
4 Hadith
No chapter matched that.