TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: جب عورت قسم کھا لے کہ وہ پیدل اور ننگے سر جائے گی تو اس کے حکم کا بیان۔ - باب: جب عورت قسم کھا لے کہ وہ پیدل اور ننگے سر جائے گی تو اس کے حکم کا بیان۔ - The book of oaths and vows - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 32 of The book of oaths and vows in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 32 of 42 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ،‏‏‏‏ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى،‏‏‏‏ قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ،‏‏‏‏ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ،‏‏‏‏ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ،‏‏‏‏ وَقَالَ عَمْرٌو:‏‏‏‏ إِنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ زَحْرٍ أَخْبَرَهُ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ،‏‏‏‏ أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ أَخْبَرَهُ،‏‏‏‏ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أُخْتٍ لَهُ نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِيَ حَافِيَةً غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ،‏‏‏‏ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مُرْهَا فَلْتَخْتَمِرْ،‏‏‏‏ وَلْتَرْكَبْ،‏‏‏‏ وَلْتَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ .
Uqbah bin 'Amir narrated that he asked the Prophet about a sister of his who had vowed to walk, barefoot and bareheaded. The Prophet said to him: Tell her to cover her head and ride, and fast for three days.
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی ایک بہن کے بارے میں پوچھا جس نے نذر مانی تھی کہ وہ دوپٹہ اوڑھے بغیر پیدل  ( حج کرنے )  جائے گی۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:  اسے حکم دو کہ وہ اوڑھنی اوڑھ کر اور سوار ہو کر جائے اور تین دن کے روزے رکھ لے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الأیمان ۲۳ (۳۲۹۳)، سنن الترمذی/الأیمان ۱۶ (۱۵۴۴)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ۲۰ (۲۱۳۴)، مسند احمد ۳/۱۴۳، ۴/ ۱۴۵، ۱۴۷، ۱۴۹، ۱۵۱)، سنن الدارمی/النذور والأیمان ۲ (۲۳۷۹) (ضعیف) (اس کے راوی ’’عبید اللہ بن زحر‘‘ سخت ضعیف ہیں، لیکن اس میں ’’صرف روزہ والی بات‘‘ ضعیف ہے، باقی کے صحیح شواہد موجود ہیں)
3846
Zaeef

Chapters

42
01
باب الْحَلِفِ بِمُصَرِّفِ الْقُلُوبِ ‏
1 Hadith
02
باب: اللہ تعالیٰ کی عزت اور غلبے کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: غیر اللہ کی قسم کھانے کی شناعت کا بیان۔
2 Hadith
04
باب: باپ دادا کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
3 Hadith
05
باب: ماں کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
06
باب: اسلام کے سوا کسی دوسری ملت اور مذہب کی قسم کھانے کا بیان۔
2 Hadith
07
باب: اسلام سے برأت اور لاتعلقی کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: کعبہ کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: طاغوت اور جھوٹے معبودوں کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
10
باب: لات (بت) کی قسم کھانے پر کیا کرے؟
1 Hadith
11
باب: لات و عزّیٰ (نامی بتوں) کی قسم کھانے پر کیا کرے؟
2 Hadith
12
باب: قسم پوری کرنے کا بیان۔
1 Hadith
13
باب: کسی بات کی قسم کھانے کے بعد آدمی اس سے بہتر چیز دیکھے تو کیا کرے؟
1 Hadith
14
باب: قسم توڑنے سے پہلے کفارہ دینے کا بیان۔
5 Hadith
15
باب: قسم توڑنے کے بعد کفارہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: جس چیز کا آدمی مالک نہ ہو اس کے بارے میں قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
17
باب: قسم کھانے کے بعد استثنا کرنے یعنی ان شاءاللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہنے کا بیان۔
7 Hadith
18
باب: قسم میں نیت کے اعتبار کا بیان۔
1 Hadith
19
باب: اللہ کی حلال کی ہوئی چیزوں کو حرام کر لینے کا بیان۔
1 Hadith
20
باب: جب کوئی قسم کھائے کہ وہ سالن نہیں کھائے گا پھر اس نے سرکہ سے روٹی کھا لی تو اس کا کیا حکم ہے؟
1 Hadith
21
باب: دل سے نہیں بلکہ زبان سے جھوٹی قسم کھانے والے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
22
باب: (خرید و فروخت کے وقت) غلط اور جھوٹی باتوں کا بیان۔
2 Hadith
23
باب: نذر کی ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
24
باب: نذر کسی (مقدر) چیز کو آگے اور پیچھے نہیں کرتی ہے۔
2 Hadith
25
باب: نذر سے بخیل کا مال نکالا جاتا ہے۔
1 Hadith
26
باب: اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرماں برداری کی نذر کا بیان۔
1 Hadith
27
باب: معصیت و گناہ کی نذر ماننے کا بیان۔
2 Hadith
28
باب: نذر پوری کرنے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: ایسی چیز کی نذر ماننا جس میں اللہ تعالیٰ کی رضا مندی مقصود نہ ہو۔
2 Hadith
30
باب: قبضے اور ملکیت سے باہر چیزوں کی نذر ماننے کا بیان۔
2 Hadith
31
باب: بیت اللہ (کعبہ) پیدل جانے کی نذر ماننے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: جب عورت قسم کھا لے کہ وہ پیدل اور ننگے سر جائے گی تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
33
باب: آدمی روزہ رکھنے کی نذر مانے اور اس سے پہلے مر جائے تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: آدمی مر جائے اور اس کے ذمہ کوئی نذر باقی ہو تو اس کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
35
باب: آدمی نذر مانے اور اسے پوری کرنے سے پہلے اسلام قبول کر لے تو اس کی نذر کے حکم کا بیان۔
4 Hadith
36
باب: جب کوئی اپنا مال نذر کے طور پر ہدیہ کر دے۔
3 Hadith
37
باب: مال کی نذر مانی جائے تو کیا زمین بھی اس میں شامل ہو گی؟
1 Hadith
38
باب: قسم کھانے والے کے استثنا یعنی ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
39
باب: ایک آدمی قسم کھائے اور دوسرا اس کے لیے ان شاءاللہ کہے تو کیا استثناء کا اعتبار ہو گا؟
1 Hadith
40
باب: نذر کے کفارہ کا بیان۔
20 Hadith
41
باب: جو کوئی نذر مانے پھر اس کی ادائیگی سے عاجز رہے اس شخص پر کیا واجب ہے؟
1 Hadith
42
باب: قسم میں استثنا یعنی ”ان شاءاللہ“ کہنے کا بیان۔
4 Hadith
No chapter matched that.