TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

شوہر اور بیوی کے ایک ساتھ غسل کرنے کی رخصت کا بیان۔ - شوہر اور بیوی کے ایک ساتھ غسل کرنے کی رخصت کا بیان۔ - The book of ghusl and tayammum - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 8 of The book of ghusl and tayammum in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 8 of 28 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَاصِمٍ، ‏‏‏‏‏‏ح وأَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعَاصِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُعَاذَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قالت:‏‏‏‏ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، ‏‏‏‏‏‏أُبَادِرُهُ وَيُبَادِرُنِي حَتَّى يَقُولَ:‏‏‏‏ دَعِي لِي، ‏‏‏‏‏‏وَأَقُولَ أَنَا:‏‏‏‏ دَعْ لِي . قَالَ سُوَيْدٌ:‏‏‏‏ يُبَادِرُنِي وَأُبَادِرُهُ، ‏‏‏‏‏‏فَأَقُولُ:‏‏‏‏ دَعْ لِي، ‏‏‏‏‏‏دَعْ لِي.
It was narrated that 'Aishah said: I used to perform Ghusl - the Messenger of Allah (ﷺ) and I - from one vessel. He would compete with me and I would with him (to take the water) until he would say: 'Leave me some,' and I would say, 'Leave me some.'
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں ایک برتن سے غسل کرتے تھے، میں چاہتی کہ آپ سے پہلے میں نہا لوں اور آپ چاہتے کہ مجھ سے پہلے آپ نہا لیں یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے:  تم میرے لیے چھوڑ دو ، اور میں کہتی: آپ میرے لیے چھوڑ دیجئیے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم:۲۴۰ (صحیح)
414
Sahih

Chapters

28
01
حمام میں داخل ہونے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
02
برف اور اولوں سے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
03
ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
سونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
05
رات کے ابتدائی حصے میں غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
06
غسل کے وقت پردہ کرنے کا بیان۔
4 Hadith
07
جس پانی سے غسل کیا جائے اس کے عدم تحدید کی دلیل۔
4 Hadith
08
شوہر اور بیوی کے ایک ساتھ غسل کرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
09
آٹا لگے ہوئے برتن میں پانی بھر کر غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
10
غسل کے وقت عورت کے سر کے بال نہ کھولنے کا بیان۔
1 Hadith
11
خوشبو لگا کر (احرام کے لیے) غسل کرنے اور خوشبو کا اثر باقی رہنے کا بیان۔
1 Hadith
12
پانی بہانے سے پہلے جنبی کا اپنے اوپر لگی ہوئی گندگی دور کرنے کا بیان۔
1 Hadith
13
شرمگاہ دھونے کے بعد زمین پر ہاتھ ملنے کا بیان۔
1 Hadith
14
غسل جنابت میں پہلے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
15
طہارت میں داہنے سے شروع کرنے کا بیان۔
1 Hadith
16
غسل جنابت کے وضو میں سر کا مسح نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
17
غسل جنابت میں سر کی پوری جلد تک پانی پہنچانے کا بیان۔
2 Hadith
18
جنبی کے لیے سر پر کتنا پانی بہانا کافی ہے ؟
2 Hadith
19
حیض کے غسل کے طریقہ کا بیان۔
1 Hadith
20
غسل میں اعضاء کو ایک ایک بار دھونے کا بیان۔
1 Hadith
21
احرام باندھنے کے وقت نفاس والی عورتوں کے غسل کا بیان۔
1 Hadith
22
غسل کرنے کے بعد وضو نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
23
ایک ہی غسل میں ساری عورتوں کے پاس جانے کا بیان۔
2 Hadith
24
تیمم سے نماز پڑھنے کے بعد اگر پانی مل جائے تو کیا حکم ہے ؟
3 Hadith
25
مذی نکلنے سے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
26
سلیمان الاعمش سے روایت میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
27
بکیر سے روایت میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
3 Hadith
28
نیند کی وجہ سے وضو کا حکم۔
7 Hadith
No chapter matched that.