TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

مذی نکلنے سے وضو کرنے کا بیان۔ - مذی نکلنے سے وضو کرنے کا بیان۔ - The book of ghusl and tayammum - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 25 of The book of ghusl and tayammum in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 25 of 28 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ تَذَاكَرَ عَلِيٌّ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمِقْدَادُ، ‏‏‏‏‏‏وَعَمَّارٌ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ عَلِيٌّ إِنِّي امْرُؤٌ مَذَّاءٌ وَإِنِّي أَسْتَحِي أَنْ أَسْأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَكَانِ ابْنَتِهِ مِنِّي فَيَسْأَلُهُ أَحَدُكُمَا، ‏‏‏‏‏‏فَذَكَرَ لِي أَنَّ أَحَدَهُمَا وَنَسِيتُهُ سَأَلَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ ذَاكَ الْمَذْيُ إِذَا وَجَدَهُ أَحَدُكُمْ فَلْيَغْسِلْ ذَلِكَ مِنْهُ وَلْيَتَوَضَّأْ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ أَوْ كَوُضُوءِ الصَّلَاةِ .
It was narrated that Ibn 'Abbas said: Ali, Al-Miqdad and 'Ammar were talking. 'Ali said: 'I am a man who emits a lot of Madhi but I am too shy to ask the Messenger of Allah (ﷺ) about that because of his daughter's position with me, so let one of you ask him.' He told me that one of them - but I forgot who - asked him, and the Prophet (ﷺ) said: 'That is Madhi. If any one of you notices that, let him wash it off himself and perform Wudu' as for prayer or similar to the Wudu' of prayer.'
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ علی، مقداد اور عمار رضی اللہ عنہم نے آپس میں بات کی، علی رضی اللہ عنہ نے کہا: میں ایک ایسا آدمی ہوں جسے بہت مذی آتی ہے اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے  ( اس کے بارے میں )  پوچھنے سے شرماتا ہوں، اس لیے کہ آپ کی صاحبزادی میرے عقد نکاح میں ہیں، تو تم دونوں میں سے کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھے  ( عطاء کہتے ہیں: )  ابن عباس رضی اللہ عنہا نے مجھ سے ذکر کیا کہ ان دونوں میں سے ایک نے  ( میں اس کا نام بھول گیا )  آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  یہ مذی ہے، جب تم میں سے کوئی اسے پائے تو اسے اپنے جسم سے دھو لے، اور نماز کے وضو کی طرح وضو کرے ، راوی کو شک ہے «وضوئه للصلاة» کہا یا   «كوضوء الصلاة» کہا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحیض ۴ (۳۰۳)، (تحفة الأشراف ۱۰۱۹۵)، مسند احمد ۱/۱۱۰، وعبداللہ بن أحمد، ویأتی عندالمؤلف برقم (۴۳۷، ۴۳۹، ۴۴۰) (صحیح الإسناد)
436
Sahih

Chapters

28
01
حمام میں داخل ہونے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
02
برف اور اولوں سے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
03
ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
سونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
05
رات کے ابتدائی حصے میں غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
06
غسل کے وقت پردہ کرنے کا بیان۔
4 Hadith
07
جس پانی سے غسل کیا جائے اس کے عدم تحدید کی دلیل۔
4 Hadith
08
شوہر اور بیوی کے ایک ساتھ غسل کرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
09
آٹا لگے ہوئے برتن میں پانی بھر کر غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
10
غسل کے وقت عورت کے سر کے بال نہ کھولنے کا بیان۔
1 Hadith
11
خوشبو لگا کر (احرام کے لیے) غسل کرنے اور خوشبو کا اثر باقی رہنے کا بیان۔
1 Hadith
12
پانی بہانے سے پہلے جنبی کا اپنے اوپر لگی ہوئی گندگی دور کرنے کا بیان۔
1 Hadith
13
شرمگاہ دھونے کے بعد زمین پر ہاتھ ملنے کا بیان۔
1 Hadith
14
غسل جنابت میں پہلے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
15
طہارت میں داہنے سے شروع کرنے کا بیان۔
1 Hadith
16
غسل جنابت کے وضو میں سر کا مسح نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
17
غسل جنابت میں سر کی پوری جلد تک پانی پہنچانے کا بیان۔
2 Hadith
18
جنبی کے لیے سر پر کتنا پانی بہانا کافی ہے ؟
2 Hadith
19
حیض کے غسل کے طریقہ کا بیان۔
1 Hadith
20
غسل میں اعضاء کو ایک ایک بار دھونے کا بیان۔
1 Hadith
21
احرام باندھنے کے وقت نفاس والی عورتوں کے غسل کا بیان۔
1 Hadith
22
غسل کرنے کے بعد وضو نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
23
ایک ہی غسل میں ساری عورتوں کے پاس جانے کا بیان۔
2 Hadith
24
تیمم سے نماز پڑھنے کے بعد اگر پانی مل جائے تو کیا حکم ہے ؟
3 Hadith
25
مذی نکلنے سے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
26
سلیمان الاعمش سے روایت میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
27
بکیر سے روایت میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
3 Hadith
28
نیند کی وجہ سے وضو کا حکم۔
7 Hadith
No chapter matched that.