TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

غسل میں اعضاء کو ایک ایک بار دھونے کا بیان۔ - غسل میں اعضاء کو ایک ایک بار دھونے کا بیان۔ - The book of ghusl and tayammum - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 20 of The book of ghusl and tayammum in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 20 of 28 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ كُرَيْبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ اغْتَسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَنَابَةِ، ‏‏‏‏‏‏فَغَسَلَ فَرْجَهُ وَدَلَكَ يَدَهُ بِالْأَرْضِ أَوِ الْحَائِطِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى رَأْسِهِ وَسَائِرِ جَسَدِهِ .
It was narrated that Maimunah, the wife of the Prophet (ﷺ), said: The Prophet (ﷺ) performed Ghusl from Janabah; he washed his private part then rubbed his hand on the ground or the wall, then he performed Wudu' as for prayer, then he poured water over his head and the rest of his body.
ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنابت کا غسل کیا، تو آپ نے اپنی شرمگاہ کو دھویا، اور زمین یا دیوار پر اپنا ہاتھ رگڑا، پھر نماز کے وضو کی طرح وضو کیا، پھر اپنے سر اور پورے جسم پر پانی بہایا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۲۵۴ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: چونکہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے پانی بہانے کے متعلق دو یا تین بار کا ذکر نہیں کیا ہے، اس لیے ایک بار ہی سمجھا جائے گا، کیونکہ یہی اصول ہے، لیکن یہ وجوب کی حد تک ہے، دو یا تین بار بھی دھویا جا سکتا ہے۔
428
Sahih

Chapters

28
01
حمام میں داخل ہونے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
02
برف اور اولوں سے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
03
ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
سونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
05
رات کے ابتدائی حصے میں غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
06
غسل کے وقت پردہ کرنے کا بیان۔
4 Hadith
07
جس پانی سے غسل کیا جائے اس کے عدم تحدید کی دلیل۔
4 Hadith
08
شوہر اور بیوی کے ایک ساتھ غسل کرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
09
آٹا لگے ہوئے برتن میں پانی بھر کر غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
10
غسل کے وقت عورت کے سر کے بال نہ کھولنے کا بیان۔
1 Hadith
11
خوشبو لگا کر (احرام کے لیے) غسل کرنے اور خوشبو کا اثر باقی رہنے کا بیان۔
1 Hadith
12
پانی بہانے سے پہلے جنبی کا اپنے اوپر لگی ہوئی گندگی دور کرنے کا بیان۔
1 Hadith
13
شرمگاہ دھونے کے بعد زمین پر ہاتھ ملنے کا بیان۔
1 Hadith
14
غسل جنابت میں پہلے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
15
طہارت میں داہنے سے شروع کرنے کا بیان۔
1 Hadith
16
غسل جنابت کے وضو میں سر کا مسح نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
17
غسل جنابت میں سر کی پوری جلد تک پانی پہنچانے کا بیان۔
2 Hadith
18
جنبی کے لیے سر پر کتنا پانی بہانا کافی ہے ؟
2 Hadith
19
حیض کے غسل کے طریقہ کا بیان۔
1 Hadith
20
غسل میں اعضاء کو ایک ایک بار دھونے کا بیان۔
1 Hadith
21
احرام باندھنے کے وقت نفاس والی عورتوں کے غسل کا بیان۔
1 Hadith
22
غسل کرنے کے بعد وضو نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
23
ایک ہی غسل میں ساری عورتوں کے پاس جانے کا بیان۔
2 Hadith
24
تیمم سے نماز پڑھنے کے بعد اگر پانی مل جائے تو کیا حکم ہے ؟
3 Hadith
25
مذی نکلنے سے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
26
سلیمان الاعمش سے روایت میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
27
بکیر سے روایت میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
3 Hadith
28
نیند کی وجہ سے وضو کا حکم۔
7 Hadith
No chapter matched that.