TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

کوشش اور اجتہاد کے بعد قبلہ کے غلط ہو جانے کا بیان۔ - کوشش اور اجتہاد کے بعد قبلہ کے غلط ہو جانے کا بیان۔ - The book of the masjids - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 3 of The book of the masjids in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 3 of 25 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ بَيْنَمَا النَّاسُ بِقُبَاءَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ، ‏‏‏‏‏‏جَاءَهُمْ آتٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ إِنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ اللَّيْلَةَ قُرْآنٌ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ أُمِرَ أَنْ يَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَاسْتَقْبِلُوهَا وَكَانَتْ وُجُوهُهُمْ إِلَى الشَّامِ فَاسْتَدَارُوا إِلَى الْكَعْبَةِ .
It was narrated that Ibn Umar said: While the people were in Quba praying Subh prayer, someone came to them and said that revelation had come to Messenger of Allah(ﷺ) the night before, and he had been commanded to face Ka'bah. So face toward it. They had been facing toward Ash-Sham, so they turned to face toward Ka'bah.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ لوگ مسجد قباء میں فجر کی نماز پڑھ رہے تھے کہ اسی دوران ایک آنے والا آیا، اور اس نے کہا: آج رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کچھ قرآن نازل ہوا ہے، اور آپ کو حکم دیا گیا ہے کہ آپ قبلہ  ( کعبہ )  کی طرف رخ کریں، تو ان لوگوں نے کعبہ کی طرف رخ کر لیا، اور حال یہ تھا کہ ان کے چہرے شام کی طرف تھے تو وہ کعبہ کی طرف  ( جنوب کی طرف )  گھوم گئے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم:۴۹۴ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: مطلب یہ ہے کہ تحری اور اجتہاد کے بعد آدمی نماز شروع کرے پھر نماز کے دوران ہی اسے غلط سمت میں نماز پڑھنے کا علم ہو جائے تو اپنا رخ پھیر کر صحیح سمت کی طرف کر لے، اور لاعلمی میں جو حصہ پڑھ چکا ہے اسے دوبارہ لوٹانے کی ضرورت نہیں۔
746
Sahih

Chapters

25
01
قبلہ رخ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
02
ایسی حالت کا بیان جس میں قبلہ کے علاوہ کی طرف رخ کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
03
کوشش اور اجتہاد کے بعد قبلہ کے غلط ہو جانے کا بیان۔
1 Hadith
04
نمازی کے سترہ کا بیان۔
2 Hadith
05
سترہ سے قریب رہنے کا حکم۔
1 Hadith
06
سترہ سے کتنے فاصلہ پر کھڑا ہو ؟
1 Hadith
07
نمازی کے سامنے سترہ نہ ہو تو کون سی چیز نماز توڑ دیتی ہے اور کون سی نہیں توڑتی
6 Hadith
08
نمازی اور سترہ کے درمیان گزرنے کی شناعت کا بیان۔
2 Hadith
09
نمازی اور سترہ کے درمیان گزرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
10
سونے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
11
قبر کی جانب (رخ کر کے) نماز پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
12
تصویر والے کپڑے کی جانب (رخ کر کے) نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
13
نمازی اور امام کے درمیان پردہ حائل ہونے کا بیان۔
1 Hadith
14
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
15
ایک قمیص میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
16
تہبند میں نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
17
مرد کا ایسے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان جس کا کچھ حصہ اس کی بیوی پر ہو۔
1 Hadith
18
مرد کا ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان جس کا کوئی حصہ اس کے کندھے پر نہ ہو۔
1 Hadith
19
ریشمی کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
20
نقش و نگار والی چادر میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
21
سرخ کپڑوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
22
جسم سے لگے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
23
موزوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
24
جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
25
جب امام لوگوں کو نماز پڑھائے تو اپنے جوتے کہاں رکھے ؟
1 Hadith
No chapter matched that.