TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔ - جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔ - The book of the masjids - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 24 of The book of the masjids in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 24 of 25 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، ‏‏‏‏‏‏وَغَسَّانَ بْنِ مُضَرَ، ‏‏‏‏‏‏قالا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ وَاسْمُهُ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ نَعَمْ .
Abu Maslamah - whose name is Saeed bin Yazid, a trustworthy Basri - told us: I asked Anas bin Malik: 'Did the Prophet (ﷺ) pray in sandals?' He said: 'Yes.'
ابوسلمہ (ان کا نام سعید بن یزید بصریٰ ہے اور وہ ثقہ ہیں) کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتوں میں نماز پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: جی ہاں  ( پڑھتے تھے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۲۴ (۳۸۶)، اللباس ۳۷ (۵۸۵۰)، صحیح مسلم/المساجد ۱۴ (۵۵۵)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۷۷ (۴۰۰)، مسند احمد ۳/۱۰۰، ۱۶۶، ۱۸۹، سنن الدارمی/الصلاة ۱۰۳ (۱۴۱۷)، (تحفة الأشراف: ۸۶۶) (صحیح)
776
Sahih

Chapters

25
01
قبلہ رخ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
02
ایسی حالت کا بیان جس میں قبلہ کے علاوہ کی طرف رخ کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
03
کوشش اور اجتہاد کے بعد قبلہ کے غلط ہو جانے کا بیان۔
1 Hadith
04
نمازی کے سترہ کا بیان۔
2 Hadith
05
سترہ سے قریب رہنے کا حکم۔
1 Hadith
06
سترہ سے کتنے فاصلہ پر کھڑا ہو ؟
1 Hadith
07
نمازی کے سامنے سترہ نہ ہو تو کون سی چیز نماز توڑ دیتی ہے اور کون سی نہیں توڑتی
6 Hadith
08
نمازی اور سترہ کے درمیان گزرنے کی شناعت کا بیان۔
2 Hadith
09
نمازی اور سترہ کے درمیان گزرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
10
سونے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
11
قبر کی جانب (رخ کر کے) نماز پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
12
تصویر والے کپڑے کی جانب (رخ کر کے) نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
13
نمازی اور امام کے درمیان پردہ حائل ہونے کا بیان۔
1 Hadith
14
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
15
ایک قمیص میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
16
تہبند میں نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
17
مرد کا ایسے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان جس کا کچھ حصہ اس کی بیوی پر ہو۔
1 Hadith
18
مرد کا ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان جس کا کوئی حصہ اس کے کندھے پر نہ ہو۔
1 Hadith
19
ریشمی کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
20
نقش و نگار والی چادر میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
21
سرخ کپڑوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
22
جسم سے لگے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
23
موزوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
24
جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
25
جب امام لوگوں کو نماز پڑھائے تو اپنے جوتے کہاں رکھے ؟
1 Hadith
No chapter matched that.