TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔ - ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔ - The book of the masjids - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 14 of The book of the masjids in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 14 of 25 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ سَائِلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ ؟ .
It was narrated from Abu Hurairah that someone asked the Messenger of Allah(ﷺ) about praying in a single garment, and he said: Does everyone of you have two garments?
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک سائل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  کیا تم میں سے ہر ایک کو دو کپڑے میسر ہیں؟ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۴ (۳۵۸)، ۹ (۳۶۵)، صحیح مسلم/الصلاة ۵۲ (۵۱۵)، سنن ابی داود/الصلاة ۷۸ (۶۲۵)، وقد أخرجہ: (تحفة الأشراف: ۱۳۲۳۱)، موطا امام مالک/الجماعة ۹ (۳۰)، مسند احمد ۶/۲۳۰، ۲۳۹، ۲۸۵، ۳۴۵، ۴۹۵، ۴۹۸، ۴۹۹، ۵۰۱، سنن الدارمی/الصلاة ۹۹ (۱۴۱۰، ۱۴۱۱) (صحیح)
764
Sahih
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ .
Narrated Umar bin Abi Salamah: It was narrated from Umar bin Abi Salamah that he saw Messenger of Allah(ﷺ)praying in a single garment in the house of Umm Salamah, putting the ends of it on his shoulders.
عمر بن ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک ایسے کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا جس کے دونوں کناروں کو آپ اپنے دونوں کندھوں پر رکھے ہوئے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۴ (۳۵۶)، صحیح مسلم/الصلاة ۵۲ (۵۱۷)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۳۸ (۳۳۹)، سنن ابن ماجہ/إقامة ۶۹ (۱۰۴۹)، (تحفة الأشراف: ۱۰۶۸۴)، موطا امام مالک/الجماعة ۹ (۲۹)، مسند احمد ۴/۲۶، ۲۷ (صحیح)
765
Sahih

Chapters

25
01
قبلہ رخ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
02
ایسی حالت کا بیان جس میں قبلہ کے علاوہ کی طرف رخ کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
03
کوشش اور اجتہاد کے بعد قبلہ کے غلط ہو جانے کا بیان۔
1 Hadith
04
نمازی کے سترہ کا بیان۔
2 Hadith
05
سترہ سے قریب رہنے کا حکم۔
1 Hadith
06
سترہ سے کتنے فاصلہ پر کھڑا ہو ؟
1 Hadith
07
نمازی کے سامنے سترہ نہ ہو تو کون سی چیز نماز توڑ دیتی ہے اور کون سی نہیں توڑتی
6 Hadith
08
نمازی اور سترہ کے درمیان گزرنے کی شناعت کا بیان۔
2 Hadith
09
نمازی اور سترہ کے درمیان گزرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
10
سونے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
11
قبر کی جانب (رخ کر کے) نماز پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
12
تصویر والے کپڑے کی جانب (رخ کر کے) نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
13
نمازی اور امام کے درمیان پردہ حائل ہونے کا بیان۔
1 Hadith
14
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
15
ایک قمیص میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
16
تہبند میں نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
17
مرد کا ایسے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان جس کا کچھ حصہ اس کی بیوی پر ہو۔
1 Hadith
18
مرد کا ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان جس کا کوئی حصہ اس کے کندھے پر نہ ہو۔
1 Hadith
19
ریشمی کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
20
نقش و نگار والی چادر میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
21
سرخ کپڑوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
22
جسم سے لگے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
23
موزوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
24
جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
25
جب امام لوگوں کو نماز پڑھائے تو اپنے جوتے کہاں رکھے ؟
1 Hadith
No chapter matched that.