Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
أَشَطَّ |
يُشِطُّ |
أَشْطِط/اَشِطَّ |
مُشِطّ |
مُشَطّ |
إِشْطَاط |
اَلسَّطَطُ: کے معنیٰ حد سے بہت زیادہ تجاوز کرنے کے ہیں۔ جیسے شَطَّتِ الدَّارُ وَاَشَطَّ (گھر کا دور ہونا) اور یہ کسی مقام یا حکم یا نزخ میں حد مقررہ سے تجاوز کرنے پر بولا جاتا ہے۔ شاعر نے کہا ہے۔ (1) البسیط) (۲۶۰) شَطَّ الْمَزَارُ بَجذْویٰ وَانْتَھیٰ الْاَمَلُ یعنی حذویٰ (محبوبہ) کی زیارت مشکل ہوگئی اور ہر قسم کی امیدیں منقطع ہوگئیں۔ اور کبھی شَطَطٌ بمعنیٰ جَوْر بھی آجاتا ہے۔ چنانچہ فرمایا: (لَّقَدۡ قُلۡنَاۤ اِذًا شَطَطًا) (۱۸:۱۴) تو ہم نے بعیدازعقل بات کہی۔ شَطُّ النَّھْرِ: دریا کا کنارہ۔ جہاں سے پانی دور ہو۔
Surah:18Verse:14 |
حق سے دور بات
an enormity
|
|
Surah:72Verse:4 |
زیادتی کی باتیں
an excessive transgression
|