Every available translation of Surat Marium, verse 85, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
یَوۡمَ
جس دن
|
نَحۡشُرُ
ہم اکٹھا کریں گے
|
الۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگوں کو
|
اِلَی الرَّحۡمٰنِ
طرف رحمٰن کے
|
وَفۡدًا
مہمان بنا کر
|
|
یَوۡمَ
جس دن
|
نَحۡشُرُ
ہم جمع کریں گے
|
الۡمُتَّقِیۡنَ
متقیوں کو
|
اِلَی
طرف
|
الرَّحۡمٰنِ
رحمٰن کی
|
وَفۡدًا
مہمان بنا کر
|
On the Day We will gather the righteous to the Most Merciful as a delegation
جس دن ہم پرہیزگاروں کو اللہ رحمان کی طرف بطور مہمان کے جمع کریں گے ۔
جس دن ہم پرہیزگاروں کو اکٹھا کریں گے کہ وہ رحمن کے مہمان بنیں۔
جس دن ہم متقیوں کو مہمان بناکررحمن کی طرف جمع کریں گے۔
The day We *ill assemble the God-fearing before the Rahman (All-Merciful) as guests
جس دن ہم اکٹھا کر لائیں گے پرہیزگاروں کو رحمن کے پاس مہمان بلائے ہوئے
(ذرا تصور کریں اس دن کا) جس دن اہل تقویٰ کو ہم جمع کر کے لائیں گے رحمن کی طرف وفود کی صورت میں
The Day shall soon come when We shall bring together the God-fearing to the Most Compassionate Lord, as honoured guests;
وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور پیش کریں گے ،
۔ ( اس دن کو نہ بھولو ) جس دن ہم سارے متقی لوگوں کو مہمان بنا کر خدائے رحمن کے پاس جمع کریں گے ۔
(اے پیغمبر وہ دن یاد کر) جس دن ہم پرہیز گاروں کو رحمٰن کے پاس (یعنی اپنے پاس) مہمانوں کی طرح اکٹھا کرینگے
جس روز ہم متقیوں (پرہیزگاروں) کو رحمن کے ہاں بطور مہمان جمع فرمائیں گے
جس دن ہم تقویٰ والوں کو رحمٰن کی طرف مہمان بنا کر جمع کریں گے
جس روز ہم پرہیزگاروں کو خدا کے سامنے (بطور) مہمان جمع کریں گے
On the Day whereon We shall gather the God-feaing unto the Com- passionate as an embassy. *Chapter: 19
) سزا اسی روز واقع ہوگی) جس روز ہم پرہیزگاروں کو خدائے رحمن کی طرف مہمان بنا کر جمع کریں گے
( یاد کرو ) جس دن ہم خدا ترسوں کو خدائے رحمٰن کی طرف وفد وفد لے جائیں گے ۔
جس روز ہم پرہیزگاروں کو رحمن ( اللہ تعالیٰ ) کی طرف مہمان بناکر جمع کریں گے ۔
جس دن ہم پرہیزگاروں کو اللہ کے سامنے مہمان کے طور پر حاضر کریں گے۔
جس دن کہ ہم پرہیزگاروں کو تو اکٹھا کر لائیں گے (خدائے) رحمان کے حضور (معزز) مہمانوں کے طور پر،
جس دن ہم متقین کو اکٹھا کریں گے کہ وہ رحمن کے مہمان بنیں
جس دن ہم پرہیزگاروں کو رحمن کی طرف لے جائیں گے مہمان بناکر ( ف۱٤٦ )
جس دن ہم پرہیزگاروں کو جمع کر کے ( خدائے ) رحمان کے حضور ( معزز مہمانوں کی طرح ) سواریوں پر لے جائیں گے
جس دن ہم پرہیزگاروں کو اپنے حضور مہمانوں کی طرح لائیں گے ۔
The day We shall gather the righteous to (Allah) Most Gracious, like a band presented before a king for honours,
On the Day of Judgment, when the pious people will be brought into the presence of the Beneficent God as the guests of honor
The Day We shall gather those with Taqwa unto the Most Gracious (Allah), like a delegation.
The day on which We will gather those who guard (against evil) to the Beneficent Allah to receive honors
On the day when We shall gather the righteous unto the Beneficent, a goodly company.
याद करो जिस दिन हम डर रखने वालों के सम्मानित गिरोह के रूप में रहमान के पास इकट्ठा करेंगे।
(اور) جس روز ہم متقیوں کو رحمٰن (کے دارالنعیم) کی طرف مہمان بنا کر جمع کریں گے۔
” وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور (یعنی اپنے حضور) پیش کریں گے۔ “ (٨٥)
جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمن کے حضور پیش کریں گے
ہم متقیوں کو رحمن کی طرف مہمان بنا کر جمع کریں گے
جس دن ہم اکٹھا کر لائیں گے پرہیزگاروں کو رحمان کے پاس مہمان بلائے ہوئے
وہ دن قابل ذکر ہے جس دن ہم پرہیز گاروں کو رحمان کی حضور میں بحیثیت مہمان کے جمع کریں گے۔