NounPersonal Pronoun

مَنَاسِكَنَا

our ways of worship

ہماری عبادت کے طریقے

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلسنُّسُکُ کے معنی عبادت کے ہیں اور نَاسِکٌ عابد کو کہا جاتا ہے مگر یہ لفظ ارکان کے ادا کرنے کے ساتھ مخصوص ہوچکا ہے۔اَلْمَنَاسِکُ اعمال حج ادا کرنے کے مقامات اَلنَّسِیْکَۃُ خاص کر ذبیحہ یعنی قربانی کو کہتے ہیں قرآن پاک میں ہے:۔ (فَفِدۡیَۃٌ مِّنۡ صِیَامٍ اَوۡ صَدَقَۃٍ اَوۡ نُسُکٍ) (۲۔۱۹۶) تو اسکے بدلے روزے رکھے یا صدقہ دے یا قربانی کرے۔ (فَاِذَا قَضَیۡتُمۡ مَّنَاسِکَکُمۡ ) (۲۔۲۰۰) پھر جب حج کے تمام ارکان پورے کرچکو۔ (مَنۡسَکًا ہُمۡ نَاسِکُوۡہُ ) (۲۲۔۶۷) ایک شریعت مقرر کردی جس پر وہ چلتے ہیں۔

Lemma/Derivative

4 Results
مَنسَك
Surah:2
Verse:128
ہماری عبادت کے طریقے
our ways of worship
Surah:2
Verse:200
اپنے مناسک۔ حج کے طریقے
your acts of worship
Surah:22
Verse:34
قربانی کے طریقے۔ قربانی کا قاعدہ
a rite
Surah:22
Verse:67
طریق عبادت
rite(s)