| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
حَشَرَ |
يَحْشُرُ |
اُحْشُرْ |
حَاشِر |
مَحْشُوْر |
حَشْر |
اَلْحَشْرُ: (ن) کے معنیٰ لوگوں کو ان کے ٹھکانہ سے مجبور کرکے نکال کر لڑائی وغیرہ کی طرف لے جانے کے ہیں۔ ایک روایت میں ہے۔ (1) (۸۳) اَلنِّسآء لَا یُحْشَرْنَ کہ عورتوں کو جنگ کے لئے نہ نکالا جائے اور یہ انسان اور غیر انسان سب کے لئے استعمال ہوتا ہے کہا جاتا ہے: حَشَرَتِ السَّنَۃُ مَالَ بَنِیْ فُلانٍ: یعنی قحط سالی نے مال کو ان سے زائل کردیا اور حَشْرٌ کا لفظ صرف جماعت کے متعلق بولا جاتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ ابۡعَثۡ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ) (۲۶:۳۶) اور شہروں میں ہر کارے بھیج دیجئے۔ (وَ الطَّیۡرَ مَحۡشُوۡرَۃً ) (۳۸:۱۹) اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ (وَ اِذَا الۡوُحُوۡشُ حُشِرَتۡ ۪ۙ) (۱۸:۵) اور جب وحشی جانور اکٹھے ہوجائیں گے۔ (لِاَوَّلِ الۡحَشۡرِ ؕ ؔ مَا ظَنَنۡتُمۡ اَنۡ یَّخۡرُجُوۡا ) (۵۹:۲) حشر اوّل کے وقت تمہارے خیال میں بھی نہ تھا۔ کہ نکل جائیں گے۔ (وَ حُشِرَ لِسُلَیۡمٰنَ جُنُوۡدُہٗ مِنَ الۡجِنِّ وَ الۡاِنۡسِ وَ الطَّیۡرِ فَہُمۡ یُوۡزَعُوۡنَ ) (۲۷:۱۷) اور سلیمان علیہ السلام کے لئے جنوں اور انسانوں اور پرندوں کے لشکر جمع کئے گئے اور قسم دار کئے جاتے تھے۔ اور قیامت کے متعلق فرمایا: (وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ کَانُوۡا لَہُمۡ اَعۡدَآءً ) (۴۶:۶) اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے۔ (فَسَیَحۡشُرُہُمۡ اِلَیۡہِ جَمِیۡعًا ) (۴:۱۷۲) تو خدا سب کو اپنے پاس جمع کرلے گا۔ (وَّ حَشَرۡنٰہُمۡ فَلَمۡ نُغَادِرۡ مِنۡہُمۡ اَحَدًا ) ۱۸:۴۷) اور ان لوگوں کو ہم جمع کرلیں گے۔ تو ان میں سے کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ اور قیامت کے دن کو یَوْمَ الْحَشْرِ بھی کہا جاتا ہے جیساکہ اسے یَومَ الْبَعْثِ اور یَومَ النُّشُوْر کے ناموں سے موسوم کیا گیا ہے۔ رَجُلٌ حَشْرُ الْاُذُنَینِ لطیف اور باریک کانوں والا۔
Surah:6Verse:128 |
وہ اکٹھا کرے گا ان
He will gather them
|
|
Surah:8Verse:24 |
تم اکٹھے کیے جاؤ گے۔ سمیٹے جاؤ گے
you will be gathered
|
|
Surah:8Verse:36 |
وہ اکٹھے کیے جائیں گے
they will be gathered
|
|
Surah:10Verse:28 |
ہم اکٹھا کریں گے ان کو
We will gather them
|
|
Surah:10Verse:45 |
وہ اکٹھا کرے گا ان کو
He will gather them
|
|
Surah:15Verse:25 |
اکٹھا کرے گا ان کو
will gather them
|
|
Surah:17Verse:97 |
اور ہم اکٹھا کریں گے ان کو
And We will gather them
|
|
Surah:18Verse:47 |
اور اکٹھا کرلیں گے ان کو
and We will gather them
|
|
Surah:19Verse:68 |
البتہ ہم ضرور جمع کریں گے ان کو
surely We will gather them
|
|
Surah:19Verse:85 |
ہم اکٹھا کریں گے
We will gather
|