Noun

خَبِيرٌ

(is) All-Aware

خبر رکھنے والا ہے

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْخَبْرُ:جو باتیں بذریعہ خبر کے معلوم ہوسکیں ان کے جاننے کا نام’’خبر‘‘ہے کہا جاتا ہے۔ خَبَّرْتُہٗ خُبْرَۃً وَاَخْبَرْتُ : جو خبر مجھے حاصل ہوئی تھیں اس کی میں نے اطلاع دی۔بعض نے کہا ہے کہ خُبْرۃٌ کا لفظ کسی معاملہ کی باطنی حقیقت کو جاننے پر بولا جاتا ہے۔ اَلْخَبَارُ وَالْخُبَرَآئُ: نرم زمین۔ او رکبھی درختوں والی زمین پر بھی یہ لفظ بولا جاتا ہے۔ اَلْمَخَابَرَۃُ: بٹائی پر کاشت کرنا۔اسی سے کسان کو ’’خَبِیرٌ‘‘کہا جاتا ہے۔ اَلْخِبْرُ: چھوٹا توشہ دان۔تشبیہ کے طور پر زیادہ دودھ دینے والی اونٹنی کو بھی خِبرٌ کہا جاتا ہے۔اور آیت ہے: (وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ) (۹۔۱۶) اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے باخبر ہے کے معنیٰ یہ ہیں کہ اﷲ تعالیٰ تمہارے اعمال کی حقیقت کو جانتا ہے اور بعض نے کہا ہے کہ وہ تمہارے باطن امور سے واقف ہے اور بعض نے خَبِیرٌ بمعنٰی مُخْبِرٌ کہا ہے۔ جیسا کہ آیت: ( فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ) (۶۲۔۸) پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتادے گا سے مفہوم ہوتا ہے۔قرآن پاک میں ہے: (وَ نَبۡلُوَا۠ اَخۡبَارَکُمۡ ) (۴۷۔۳۱) اور تمہارے حالات جانچ لیں۔ (قد۔۔۔۔اخبارکم) (۹۔۹۴) خدا نے ہم کوتمہارے سب حالات اللہ نے بتادیئے ہیں۔یعنی تمہارے احوال سے ہمیں آگاہ کردیا گیا ہے۔

Lemma/Derivative

45 Results
خَبِير
Surah:63
Verse:11
خبر رکھنے والا ہے
(is) All-Aware
Surah:64
Verse:8
خبر رکھنے والا
(is) All-Aware
Surah:66
Verse:3
خبر والے نے
the All-Aware"
Surah:67
Verse:14
باخبر ہے
the All-Aware
Surah:100
Verse:11
البتہ باخبر ہے
(is) surely All-Aware