The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
(حرف) لَمْ کے بعد اگرچہ فعل مستقبل آتا ہے لیکن معنوی اعتبار سے وہ اسے ماضی منفی بنا دیتا ہے اور اس پر ہمزہ استفہام تقریر کے لیے آتا ہے۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (اَلَمۡ نُرَبِّکَ فِیۡنَا وَلِیۡدًا) (۲۶۔۱۸) کیا ہم نے لڑکپن میں تمہاری پرورش نہیں کی تھی۔ (اَلَمْ یَجِدْکَ یَتِیْمًا فَآوٰی) (۹۳:۶) بھلا اس نے تمہیں یتیم پاکر جگہ نیہں دی۔ بے شک دی۔