The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
امْ : جب یہ ہمزہ استفہام کے بالمقامل استعمال ہو تو بمعنی اوہوتا ہے، جیسے اَزَیْدٌ فشی الدَّارِ اَمْ عَمْروٌ یعنی ان دونوں میں سے کون ہے؟ اور اگر ہمزہ استفہام کے بعد نہ آئے تو بمعنی بَلْ ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا : (أَمْ زَاغَتْ عَنْہُمُ الْأَبْصَارُ) (۳۸:۶۳) (یا) ہماری آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر گئی ہیں۔