Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
لَعَلَّ: ( حرف ) یہ طمع اور اشفاق (ڈرتے ہوئے چاہنے) کے معنی ظاہر کرنے کے لیے آتا ہے۔ بعض مفسرین کا قول ہے کہ جب یہ لفظ اﷲ تعالیٰ اپنے لیے استعمال کرے تو اس کے معنی میں قطعیت آجاتی ...... اس بنا پر بہت سی آیات میں لفظ کی اس کی تفسیر کی گئی ہے کیونکہ ذات باری تعالیٰ کے حق میں توقع اور اندیشے کے معنی لینا صحیح نہیں ہیں۔ اور گو لَعَلَّ کے معنی توقع اور امید کے ہوتے ہیں مگر کبھی اس کا تعلق مخاطب سے ہوتا ہے اور کبھی متکلم سے اور کبھی ان دونوں کے علاوہ کسی تیسرے شخص سے ہوتا ہے۔ لہذا آیت کریمہ: (لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَۃَ ) (۲۶۔۴۰) تاکہ ہم ان جادوگروں کے پیرو ہوجائیں۔ میں توقع کا علم تعلق قوم فرعون سے ہے اور آیت کریمہ: (لَّعَلَّہٗ یَتَذَکَّرُ اَوۡ یَخۡشٰی) (۲۰۔۴۴) شاید وہ غور کرے یا ڈر جائے۔ میں توقع کا تعلق موسیٰ اور ہارون علیم السلام کے ساتھ ہے۔ اور مطلب یہ ہے کہ اس امید پر فرعون سے نرمی کے ساتھ گفتگو کرنا کہ ممکن ہے وہ نصیحت حاصل کرے یا ڈر جائے اور آیت کریمہ : (فَلَعَلَّکَ تَارِکٌۢ بَعۡضَ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ) (۱۱۔۱۲) شاید تم کچھ چیز وحی میں سے جو تمہارے پاس آتی ہے چھوڑ دو۔ میں لعل کے معنی یہ ہیں کہ لوگ تمہارے متعلق ایسا گمان کرتے ہیں۔ اسی طرح آیت کریمہ : (فَلَعَلَّکَ بَاخِعٌ نَّفۡسَکَ) (۱۸۔۶) تو شاید تم اپنے تیئں ہلاک کردو گے۔ میں بھی لعل کا تعلق لوگوں سے ہے یعنی وہ یہ سمجھتے ہیں اورآیت کریمہ : ( وَ اذۡکُرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ) (۶۲۔۱۰) کے معنی یہ ہیں کہ اﷲ کو یاد کرو مگر دل میں یہ امید رکھ کر اﷲ کا ذکر کرو کہ اس سے فلاح و کامران حاصل ہوگی جیسا کہ دوسری جگہ مومنین کے متعلق فرمایا: (وَ یَرۡجُوۡنَ رَحۡمَتَہٗ وَ یَخَافُوۡنَ عَذَابَہٗ) (۱۷۔۹۷) کہ وہ اس کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں اور اس کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں۔
Surah:2Verse:21 |
تاکہ تم
so that you may
|
|
Surah:2Verse:52 |
تاکہ تم
so that you may
|
|
Surah:2Verse:53 |
تاکہ تم
perhaps you
|
|
Surah:2Verse:56 |
تاکہ تم
so that you may
|
|
Surah:2Verse:63 |
تاکہ تم
perhaps you
|
|
Surah:2Verse:73 |
تاکہ تم
perhaps you may
|
|
Surah:2Verse:150 |
اور تاکہ تم
[and] so that you may
|
|
Surah:2Verse:179 |
تاکہ تم
So that you may
|
|
Surah:2Verse:183 |
تاکہ تم
so that you may
|
|
Surah:2Verse:185 |
اور تاکہ تم
so that you may
|