TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Surat ul Aeyraaf - سورة الأعراف | Verse 47 Translations

Every available translation of Surat ul Aeyraaf, verse 47, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.

وَ اِذَا صُرِفَتۡ اَبۡصَارُہُمۡ تِلۡقَآءَ اَصۡحٰبِ النَّارِ ۙ قَالُوۡا رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۴۷﴾  12
And when their eyes are turned toward the companions of the Fire, they say, "Our Lord, do not place us with the wrongdoing people."
اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پھریں گی تو کہیں گے اے ہمارے رب! ہم کو ان ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر ۔
Bookmark
Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

Info
وَاِذَا
اور جب
صُرِفَتۡ
پھیری جائیں گی
اَبۡصَارُہُمۡ
نگاہیں ان کی
تِلۡقَآءَ
طرف
اَصۡحٰبِ النَّارِ
آگ والوں کے
قَالُوۡا
وہ کہیں گے
رَبَّنَا
اے ہمارے رب
لَاتَجۡعَلۡنَا
نہ کر توہمیں
مَعَ الۡقَوۡمِ
ساتھ ان لوگوں کے
الظّٰلِمِیۡنَ
جو ظالم ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

Info
وَاِذَا
اور جب
صُرِفَتۡ
پھیری جائیں گی
اَبۡصَارُہُمۡ
نگاہیں ان کی
تِلۡقَآءَ
جانب
اَصۡحٰبِ النَّارِ
آگ والوں کی
قَالُوۡا
وہ کہیں گے
رَبَّنَا
اے ہمارے رب
لَاتَجۡعَلۡنَا
نہ کرنا ہمیں
مَعَ الۡقَوۡمِ
ساتھ قوم کے
الظّٰلِمِیۡنَ
ظالم
Translated by

Juna Garhi

Info

And when their eyes are turned toward the companions of the Fire, they say, "Our Lord, do not place us with the wrongdoing people."

اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پھریں گی تو کہیں گے اے ہمارے رب! ہم کو ان ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

Info

اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پھیری جائیں گی تو کہیں گے : پروردگار ! ہمیں ظالم لوگوں میں شامل نہ کرنا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

Info

اور جب اُن کی نگاہیں آگ والوں کی جانب پھیردی جائیں گی،وہ کہیں گے:’’اے ہمارے رب! ہمیں اِن ظالم لوگوں کے ساتھ نہ کرنا۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Info

And when their eyes will be turned to the people of the Fire, they will say, |"Our Lord, do not put us in the company of the unjust people.|"

اور جب پھرے گی ان کی نگاہ دوزخ والوں کی طرف تو کہیں گے اے رب ہمارے مت کر ہم کو گنہگار لوگوں کے ساتھ ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

Info

اور جب ان کی نگاہیں پھیری جائیں گی اہل جہنم کی طرف تو (اس وقت) وہ کہیں گے اے ہمارے پروردگار ! ہمیں ان ظالموں کے ساتھ شامل نہ کر دیجیو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Info

And when the eyes of the people of the Heights will be turned towards the people of Hell they will say: 'Our Lord! Do not cast us among the wrongdoing people.'

اور جب ان کی نگاہیں دوزخ والوں کی طرف پھریں گی تو کہیں گے ، اے رب! ہمیں ان ظالموں میں شامل نہ کیجیو ۔ ؏ ۵

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

Info

اور جب ان کی نگاہوں کو دوزخ والوں کی سمت موڑا جائے گا تو وہ کہیں گے : اے ہمارے پروردگار ! ہمیں ان ظالم لوگوں کے ساتھ نہ رکھنا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

Info

اور جب انکی نگاہ دوزخیوں کی طرف جا پڑے گی 7 تو ان کا عذاب اور برا حال دیکھ کر کہیں گے مالک ہمارے ہم کو ان ظالم لوگوں کے ساتھ مت کر 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

Info

اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پلٹائی جائیں گے تو عرض کریں گے کہ اے ہمارے پروردگار ! ہم کو (ان) ظالموں کے ساتھ شامل نہ کیجئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

Info

اور جب ان کی نگاہیں جہنم والوں کی طرف پھریں گی تو کہیں گے کہ اے ہمارے رب ہمیں ظالم قوم کے ساتھ شامل نہ کیجئے گا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

Info

اور جب ان کی نگاہیں پلٹ کر اہل دوزخ کی طرف جائیں گی تو عرض کریں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجیو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Info

And when their eyes Will be turned toward the fellows of the Fire, they will say: our Lord! place us not with these wrong-doing people.

اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف جا پھریں گی تو بول اٹھیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو شامل نہ کرنا (ان) ظالم لوگوں کے ساتھ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

Info

اور جب ان کو اہلِ دوزخ کی طرف توجہ دلائی جائے گی ، وہ پکار اٹھیں گے: اے ہمارے رب! ہمیں ان ظالموں کا ساتھی نہ بنائیو!

Translated by

Mufti Naeem

Info

اور جب ان کی آنکھیں دوزخ والوں کی طرف پھیر دی جائیں گی تو کہیں گے کہ اے ہمارے رب! ہمیں ظالم قوم کے ساتھ شامل نہ فرمایئے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

Info

اور جب ان کی نگاہیں پلٹ کر دوزخیوں کی طرف جائیں گی تو عرض کریں گے کہ اے ہمارے رب ! ہم کو ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کرنا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

Info

اور جب پھیری جائیں گی ان کی نگاہیں دوزخ والوں کی طرف، تو یہ (سراسر عجز و نیاز بن کر) عرض کریں گے کہ اے ہمارے رب ہمیں شامل نہ کیجئے گا، ان ظالم لوگوں کے ساتھ

Translated by

Noor ul Amin

Info

اور جب ان کی نگاہیں اہل جہنم کی طرف پھیری جائیں گی تو کہیں گے:’’ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں میں شامل نہ کرنا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

Info

اور جب ان کی ( ف۸٤ ) آنکھیں دوزخیوں کی طرف پھریں گی کہیں گے اے ہمارے رب! ظالموں کے ساتھ نہ کر ،

Translated by

Tahir ul Qadri

Info

اور جب ان کی نگاہیں دوزخ والوں کی طرف پھیری جائیں گی تو وہ کہیں گے: اے ہمارے ربّ! ہمیں ظالم گروہ کے ساتھ ( جمع ) نہ کر

Translated by

Hussain Najfi

Info

اور جب ان کی نگاہیں دوزخ والوں کی طرف پھریں گی تو کہیں گے اے ہمارے پروردگار! ہمیں ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Info

When their eyes shall be turned towards the Companions of the Fire, they will say: "Our Lord! send us not to the company of the wrong-doers."

Translated by

Muhammad Sarwar

Info

When their eyes turn to the dwellers of hell, they will pray, "Lord, do not place us among the unjust."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Info

And when their eyes will be turned towards the dwellers of the Fire, they will say: "Our Lord! Place us not with the people who are wrongdoers."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Info

And when their eyes shall be turned towards the inmates of the fire, they shall say: Our Lord! place us not with the unjust

Translated by

William Pickthall

Info

And when their eyes are turned toward the dwellers of the Fire, they say: Our Lord! Place us not with the wrong-doing folk.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

Info

और जब दोज़ख़ वालों की तरफ़ उनकी निगाह फेरी जाएगी तो वे कहेंगे कि ऐ हमारे रब! हमको शामिल न कीजिए इन ज़ालिम लोगों के साथ।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

Info

اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف جاپڑیں گی تو کہینگے کہ اے ہمارے رب ہم کو ان ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجئیے۔ (47)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

Info

اور جب ان کی نگاہیں جہنم والوں کی طرف پھیری جائیں گی تو کہیں گے اے ہمارے رب ! ہمیں ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کرنا۔ “ (٤٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

Info

اور جب انکی نگائیں دوزخ والوں کی طرف پھریں گی تو کہیں گے اے رب ہمیں ان ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

Info

اور جب ان کی نظریں دوزخ والوں کی طرف پھیر دی جائیں گی تو کہیں گے کہ اے ہمارے رب ! ہمیں ظالم قوم کے ساتھ شامل نہ فرمائیے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

Info

اور جب پھرے گی ان کی نگاہ دوزخ والوں کی طرف تو کہیں گے اے رب ہمارے مت کر ہم کو گناہ گار لوگوں کے ساتھ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

Info

اور جب ان کی نگاہیں دوزخیوں کی طرف پھریں گی تو کہیں گے اے ہمارے رب ہم کو ان ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجئو۔

Related Verses

81
Surat ul Baqara
2:258
اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡ حَآجَّ اِبۡرٰہٖمَ فِیۡ رَبِّہٖۤ اَنۡ اٰتٰىہُ اللّٰہُ الۡمُلۡکَ ۘ اِذۡ قَالَ اِبۡرٰہٖمُ رَبِّیَ الَّذِیۡ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ۙ قَالَ اَنَا اُحۡیٖ وَ اُمِیۡتُ ؕ قَالَ اِبۡرٰہٖمُ فَاِنَّ اللّٰہَ یَاۡتِیۡ بِالشَّمۡسِ مِنَ الۡمَشۡرِقِ فَاۡتِ بِہَا مِنَ الۡمَغۡرِبِ فَبُہِتَ الَّذِیۡ کَفَرَ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۲۵۸﴾ۚ
Have you not considered the one who argued with Abraham about his Lord [merely] because Allah had given him kingship? When Abraham said, "My Lord is the one who gives life and causes death," he said, "I give life and cause death." Abraham said, "Indeed, Allah brings up the sun from the east, so bring it up from the west." So the disbeliever was overwhelmed [by astonishment], and Allah does not guide the wrongdoing people.
کیا تو نے اسے نہیں دیکھا جو سلطنت پا کر ابراہیم ( علیہ السلام ) سے اس کے رب کے بارے میں جھگڑ رہا تھا ، جب ابراہیم ( علیہ السلام ) نے کہا میرا رب تو وہ ہے جو جلاتا اور مارتا ہے ، وہ کہنے لگا میں بھی جلاتا اور مارتا ہوں ابراہیم ( علیہ السلام ) نے کہا کہ اللہ تعالٰی سورج کو مشرق کی طرف سے لے آتا ہے تو اسے مغرب کی جانب سے لے آ اب تو وہ کافر بھونچکا رہ گیا ، اور اللہ تعالیٰ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا ۔
Surat Aal e Imran
3:86
کَیۡفَ یَہۡدِی اللّٰہُ قَوۡمًا کَفَرُوۡا بَعۡدَ اِیۡمَانِہِمۡ وَ شَہِدُوۡۤا اَنَّ الرَّسُوۡلَ حَقٌّ وَّ جَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۸۶﴾
How shall Allah guide a people who disbelieved after their belief and had witnessed that the Messenger is true and clear signs had come to them? And Allah does not guide the wrongdoing people.
اللہ تعالٰی ان لوگوں کو کیسے ہدایت دے گا جو اپنے ایمان لانے اور رسول کی حقّانیت کی گواہی دینے اور اپنے پاس روشن دلیلیں آجانے کے بعد کافر ہو جائیں اللہ تعالٰی ایسے بے انصاف لوگوں کو راہ راست پر نہیں لاتا ۔
Surat Aal e Imran
3:140
اِنۡ یَّمۡسَسۡکُمۡ قَرۡحٌ فَقَدۡ مَسَّ الۡقَوۡمَ قَرۡحٌ مِّثۡلُہٗ ؕ وَ تِلۡکَ الۡاَیَّامُ نُدَاوِلُہَا بَیۡنَ النَّاسِ ۚ وَ لِیَعۡلَمَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ یَتَّخِذَ مِنۡکُمۡ شُہَدَآءَ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴۰﴾ۙ
If a wound should touch you - there has already touched the [opposing] people a wound similar to it. And these days [of varying conditions] We alternate among the people so that Allah may make evident those who believe and [may] take to Himself from among you martyrs - and Allah does not like the wrongdoers -
اگر تم زخمی ہوئے ہو تو تمہارے مخالف لوگ بھی تو ایسے ہی زخمی ہو چکے ہیں ، ہم ان دنوں کو لوگوں کے درمیان ادلتے بدلتے رہتے ہیں ( شکست احد ) اس لئے تھی کہ اللہ تعالٰی ایمان والوں کو ظاہر کردے اور تم میں سے بعض کو شہادت کا درجہ عطا فرمائے ، اللہ تعالٰی ظالموں سے محبت نہیں کرتا ۔
Surat Aal e Imran
3:151
سَنُلۡقِیۡ فِیۡ قُلُوۡبِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوا الرُّعۡبَ بِمَاۤ اَشۡرَکُوۡا بِاللّٰہِ مَا لَمۡ یُنَزِّلۡ بِہٖ سُلۡطٰنًا ۚ وَ مَاۡوٰىہُمُ النَّارُ ؕ وَ بِئۡسَ مَثۡوَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾
We will cast terror into the hearts of those who disbelieve for what they have associated with Allah of which He had not sent down [any] authority. And their refuge will be the Fire, and wretched is the residence of the wrongdoers.
ہم عنقریب کافروں کے دلوں میں رُعب ڈال دیں گے ، اس وجہ سے کہ یہ اللہ کے ساتھ ان چیزوں کو شریک کرتے ہیں جس کی کوئی دلیل اللہ نے نہیں اُتاری ، ان کا ٹِھکانا جہنّم ہے ، اور ان ظالموں کی بُری جگہ ہے ۔
Surat ul Maeeda
5:29
اِنِّیۡۤ اُرِیۡدُ اَنۡ تَبُوۡٓاَ بِاِثۡمِیۡ وَ اِثۡمِکَ فَتَکُوۡنَ مِنۡ اَصۡحٰبِ النَّارِ ۚ وَ ذٰلِکَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۚ۲۹﴾
Indeed I want you to obtain [thereby] my sin and your sin so you will be among the companions of the Fire. And that is the recompense of wrongdoers."
میں تو چاہتا ہوں کہ تو میرا گناہ اور اپنے گناہ سر پر رکھ لے اور دوزخیوں میں شامل ہو جائے ظالموں کا یہی بدلہ ہے ۔
Surat ul Maeeda
5:51
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوا الۡیَہُوۡدَ وَ النَّصٰرٰۤی اَوۡلِیَآءَ ۘ ؔ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلِیَآءُ بَعۡضٍ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَلَّہُمۡ مِّنۡکُمۡ فَاِنَّہٗ مِنۡہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵۱﴾
O you who have believed, do not take the Jews and the Christians as allies. They are [in fact] allies of one another. And whoever is an ally to them among you - then indeed, he is [one] of them. Indeed, Allah guides not the wrongdoing people.
اے ایمان والو! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں ۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہی میں سے ہے ، ظالموں کو اللہ تعالٰی ہرگز راہ راست نہیں دکھاتا ۔
Surat ul Anaam
6:68
وَ اِذَا رَاَیۡتَ الَّذِیۡنَ یَخُوۡضُوۡنَ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا فَاَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ حَتّٰی یَخُوۡضُوۡا فِیۡ حَدِیۡثٍ غَیۡرِہٖ ؕ وَ اِمَّا یُنۡسِیَنَّکَ الشَّیۡطٰنُ فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ الذِّکۡرٰی مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۸﴾
And when you see those who engage in [offensive] discourse concerning Our verses, then turn away from them until they enter into another conversation. And if Satan should cause you to forget, then do not remain after the reminder with the wrongdoing people.
اور جب آپ ان لوگوں کو دیکھیں جو ہماری آیات میں عیب جوئی کر رہے ہیں تو ان لوگوں سے کنارہ کش ہوجائیں یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں اور اگر آپ کو شیطان بھلا دے تو یاد آنے کے بعد پھر ایسے ظالم لوگوں کے ساتھ مت بیٹھیں ۔
Surat ul Anaam
6:144
وَ مِنَ الۡاِبِلِ اثۡنَیۡنِ وَ مِنَ الۡبَقَرِ اثۡنَیۡنِ ؕ قُلۡ ءٰٓالذَّکَرَیۡنِ حَرَّمَ اَمِ الۡاُنۡثَیَیۡنِ اَمَّا اشۡتَمَلَتۡ عَلَیۡہِ اَرۡحَامُ الۡاُنۡثَیَیۡنِ ؕ اَمۡ کُنۡتُمۡ شُہَدَآءَ اِذۡ وَصّٰکُمُ اللّٰہُ بِہٰذَا ۚ فَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا لِّیُضِلَّ النَّاسَ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾٪  4
And of the camels, two and of the cattle, two. Say, "Is it the two males He has forbidden or the two females or that which the wombs of the two females contain? Or were you witnesses when Allah charged you with this? Then who is more unjust than one who invents a lie about Allah to mislead the people by [something] other than knowledge? Indeed, Allah does not guide the wrongdoing people."
اور اونٹ میں دو قسم اور گائے میں دو قسم آپ کہئے کہ کیا اللہ تعالٰی نے ان دونوں نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں مادہ کو؟ یا اسکو جس کو دونوں مادہ پیٹ میں لئے ہوئے ہوں؟ کیا تم حاضر تھے جس وقت اللہ تعالٰی نے تم کو اس کا حکم دیا ؟ تو اس سے زیادہ کون ظالم ہوگا جو اللہ تعالٰی پر بلا دلیل جھوٹی تہمت لگائے تاکہ لوگوں کو گمراہ کرے یقیناً اللہ تعالٰی ظالم لوگوں کو راستہ نہیں دکھلاتا ۔
Surat ul Aeyraaf
7:44
وَ نَادٰۤی اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ اَصۡحٰبَ النَّارِ اَنۡ قَدۡ وَجَدۡنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا فَہَلۡ وَجَدۡتُّمۡ مَّا وَعَدَ رَبُّکُمۡ حَقًّا ؕ قَالُوۡا نَعَمۡ ۚ فَاَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَیۡنَہُمۡ اَنۡ لَّعۡنَۃُ اللّٰہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾
And the companions of Paradise will call out to the companions of the Fire, "We have already found what our Lord promised us to be true. Have you found what your Lord promised to be true?" They will say, "Yes." Then an announcer will announce among them, "The curse of Allah shall be upon the wrongdoers."
اور اہل جنت اہل دوزخ کو پکاریں گے کہ ہم سے جو ہمارے رب نے وعدہ فرمایا تھا ہم نے تو اس کو واقعہ کے مطابق پایا سو تم سے جو تمہارے رب نے وعدہ کیا تھا تم نے بھی اس کو واقعہ کے مطابق پایا؟ وہ کہیں گے ہاں پھر ایک پکارنے والا دونوں کے درمیان میں پکارے گا کہ اللہ کی مار ہو ان ظالموں پر ۔

Turn any verse into a post or a reel

Pick a verse, and get a ready Quran image or a short vertical video for YouTube Shorts, Instagram and Facebook Reels, TikTok and WhatsApp Status — Arabic with English and Urdu translation, free on WizTools123.