Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 2
سورة النازعات
وَّ النّٰشِطٰتِ نَشۡطًا ۙ﴿۲﴾
And [by] those who remove with ease
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!
وَّ النّٰشِطٰتِ نَشۡطًا ۙ﴿۲﴾
And [by] those who remove with ease
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!
|
وَّالنّٰشِطٰتِ
اور جو آسانی سے نکالنے والے ہیں
|
نَشۡطًا
آسانی سے نکالنا
|
|
وَّالنّٰشِطٰتِ
اور ان کی جو بند کھولنے والے ہیں
|
نَشۡطًا
آسانی سے کھولنا
|
] and by those (angels) who untie the knot (of the souls of the believers) smoothly,
اور بند چھڑا دینے والوں کی کھول کر
اور قسم ان فرشتوں کی جو مسلمانوں کی جانیں 12 گرہ کھول کر آسانی سے نکال دیتے ہیں 13
By the angels who release with gentle release.
اور بندآسانی سے کھول دینے والوں کی ۔
اور قسم ہے ( ایمان والے کی روح کی ) گرہ آسانی و نرمی سے کھولنے والے ( فرشتوں ) کی
اور ان ( فرشتوں ) کی قَسم جو ( مومنوں کی جان کے ) بند نہایت نرمی سے کھول دیتے ہیں ۔
اور جو (مسلمانوں کی) آسانی سے نکالتے ہیں گویا ان کا بند کھول دیتے ہیں۔