Surat ul Mutafifeen
Surah: 83
Verse: 30
سورة المطففين
وَ اِذَا مَرُّوۡا بِہِمۡ یَتَغَامَزُوۡنَ ﴿۳۰﴾۫ ۖ
And when they passed by them, they would exchange derisive glances.
ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کے اشارے کرتے تھے ۔
وَ اِذَا مَرُّوۡا بِہِمۡ یَتَغَامَزُوۡنَ ﴿۳۰﴾۫ ۖ
And when they passed by them, they would exchange derisive glances.
ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کے اشارے کرتے تھے ۔
وَاِذَا
اور جب
|
مَرُّوۡا
وہ گزرتے
|
بِہِمۡ
ان کے پاس سے
|
یَتَغَامَزُوۡنَ
وہ ایک دوسرے کو آنکھ سے اشارے کرتے
|
وَاِذَا
اور جب
|
مَرُّوۡا
وہ گزرتے
|
بِہِمۡ
ان کے پاس سے
|
یَتَغَامَزُوۡنَ
وہ آنکھوں سے اشارے کر تے تھے آپس میں
|
And when they passed by them, they would exchange derisive glances.
ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کے اشارے کرتے تھے ۔
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو ایک دوسرے کو آنکھیں مار کر اشارے کرتے
اور جب وہ اُن کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھوں سے اشارے کرتے تھے۔
and when they passed by them, they used to wink at one another,
اور جب ہو کر نکلتے ان کے پاس کو تو آپس میں آنکھ مارتے
when they passed by them they winked,
جب ان کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر ان کی طرف اشارے کرتے تھے ،
اور جب ان کے پاس سے گذرتے تھے تو ایک دوسرے کو آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارے کرتے تھے ۔
اور جب وہ ایمان والے ( ان کے پاس سے) گزرتے تو آنکھوں سے اشارے کیا کرتے تھے۔
And, when they passed them, to wink at each other,
اور جب ان کے سامنے سے گزرتے تھے آپس میں آنکھوں سے اشارہ کرتے جاتے تھے
اور جب وہ ( ایمان والے ) ان ( کفار ) کے پاس سے گزرتے تو آنکھوں سے ( تحقیر آمیز ) اشارے کیا کرتے تھے
اور جب یہ ان کے پاس سے گزرتے تو وہ آپس میں آنکھیں مار مار کر ان کی طرف اشارہ کیا کرتے تھے
( ۳۰ ) اور جب وہ ( ف۳۱ ) ان پر گزرتے تو یہ آپس میں ان پر آنکھوں سے اشارے کرتے ( ف۳۲ )
And whenever they passed by them, used to wink at each other (in mockery);
And, whenever they passed by them, used to wink one to another.
और जब उन के पास से गुज़रते तो आपस में आँखों और भौंहों से इशारे करते थे,
اور یہ (ایمان والے) جب ان (کافروں) کے سامنے سے ہو کر گزرتے تھے تو آپس میں آنکھوں سے اشارہ کیا کرتے تھے۔
جب ان کے قریب سے گزرتے تو ان کی طرف آنکھوں سے اشارے کیا کرتے تھے
جب ان کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر ان کی طرف اشارے کرتے تھے ،
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تھے تو آپس میں اشارہ بازی کرتے تھے