Surat ul Fajar
Surah: 89
Verse: 6
سورة الفجر
اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِعَادٍ ۪ۙ﴿۶﴾
Have you not considered how your Lord dealt with 'Aad -
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا ۔
اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِعَادٍ ۪ۙ﴿۶﴾
Have you not considered how your Lord dealt with 'Aad -
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا ۔
|
اَلَمۡ
کیا نہیں
|
تَرَ
آپ نے دیکھا
|
کَیۡفَ
کیسے
|
فَعَلَ
کیا
|
رَبُّکَ
آپ کے رب نے
|
بِعَادٍ
ساتھ عاد کے
|
|
اَلَمۡ
کیا نہیں
|
تَرَ
تم نے دیکھا
|
کَیۡفَ
کیسا
|
فَعَلَ
سلوک کیا
|
رَبُّکَ
آپ کے رب نے
|
بِعَادٍ
عاد کے ساتھ
|
Have you not considered how your Lord dealt with 'Aad -
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا ۔
کیا آپ نے دیکھا نہیں کہ آپ کے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیسا سلوک کیا تھا ؟
Have you not seen how your Lord dealt with (the people) of ` Ad
تو نے نہ دیکھا کیسا کیا تیرے رب نے عاد کے ساتھ
Have you not seen how your Lord dealt with Ad
تم نے2 دیکھا نہیں! کہ تمہارے رب نے کیا برتاؤ کیا عاد کے ساتھ؟
کیا تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا سلوک کیا ۔
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا ا اپنے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے قوم عاد کے ساتھ کیا معاملہ کیا
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
Bethinkest thou not in what wise thy Lord did with the 'A'ad:
کیا آپ کو خبر نہیں کہ آپ کا پروردگار نے کیا معاملہ قوم عاد کے ساتھ کیا
۔ ( اے مخاطب ) کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ( قوم ) عاد کے ساتھ کیسا ( سلوک ) کیا
کیا تم نے دیکھا نہیں کہ کیسا معاملہ کیا تمہارے رب نے عاد کی (باغی و سرکش) قوم کے ساتھ ؟
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ( قومِ ) عاد کے ساتھ کیسا ( سلوک ) کیا؟
کیا آپ ( ص ) نے نہیں دیکھا کہ آپ ( ص ) کے پروردگار نے قومِ عاد کے ساتھ کیا کیا؟
کیا آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کے پروردگار نے قوم عاد یعنی قوم ارم کے ساتھ کیا معاملہ کیا۔
اے مخاطب کیا تو نے نہیں دیکھا تیرے رب نے کیا کیا قوم عاد کے ساتھ