Surat ul Alaq
Surah: 96
Verse: 13
سورة العلق
اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿ؕ۱۳﴾
Have you seen if he denies and turns away -
بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منہ پھیرتا ہو تو ۔
اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿ؕ۱۳﴾
Have you seen if he denies and turns away -
بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منہ پھیرتا ہو تو ۔
|
اَرَءَیۡتَ
کیا دیکھا آپ نے
|
اِنۡ
اگر
|
کَذَّبَ
اس نے جھٹلایا
|
وَتَوَلّٰی
اور اس نے منہ موڑا
|
|
اَرَءَیۡتَ
کیا دیکھا تم نے
|
اِنۡ
اگر
|
کَذَّبَ
اس نے جھٹلایا
|
وَتَوَلّٰی
اور منہ موڑا
|
Have you seen if he denies and turns away -
بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منہ پھیرتا ہو تو ۔
(اور) ذرا سوچو (وہ منع کرنے والا) اگر حق کو جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو
Tell me, if he rejects (the true faith) and turns away,
بھلا دیکھ تو اگر جھٹلایا اور منہ موڑا
Did you consider: what if he gives the lie (to the Truth) and turns away (from it)?
تمہارا کیا خیال ہے اگر ﴿ یہ منع کرنے والا شخص حق کو﴾ جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟
بھلا بتلاؤ کہ اگر وہ ( روکنے والا ) حق کو جھٹلاتا ہو ، اور منہ موڑتا ہو ۔
بھلا بلاتو سہی اگر وہ سچے دنی جو جھٹلاتا ہو اور اس سے منہ موڑ رہا ہو
اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)
Bethinkest thou, if he belieth and turneth away?
کیا تو نے یہ دیکھا کہ وہ (دوسراشخص) اگر جھٹلارہا ہو اور روگردانی کرتا ہو ؟ ۔
بھلا دیکھو تو سہی اگر یہ شخص حق کو جھٹلاتا اور (اس سے) منہ موڑتا ہی چلا گیا
اب بتائیے! اگر اس نے ( دینِ حق کو ) جھٹلایا ہے اور ( آپ سے ) منہ پھیر لیا ہے ( تو اس کا کیا حشر ہوگا )
کیا آپ نے غور کیا ہے کہ اگر یہ شخص ( حق کو ) جھٹلاتا ہے اور ( اس سے ) رُوگردانی کرتا ہے توانجام کیا ہوگا؟
What will happen if the prohibiting rejects the Truth and turns away from it!?
Have you considered if he gives the lie to the truth and turns (his) back?
तुम्हारा क्या विचार है? यदि उस (रोकने वाले) ने झुठलाया और मुँह मोड़ा (तो उस के बुरा होने में क्या संदेह है) -
اے مخاطب بھلا یہ تو بتلا اگر وہ شخص (ناحق دین کو) جھٹلاتا ہو اور (حق سے) رو گردانی کرتا ہو۔
تمہارا کیا خیال ہے اگر (یہ منع کرنے والا شخص حق کو) جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو ؟
اے مخاطب تو بتادے اگر وہ جھٹلاتا ہو اور روگردانی کرتا ہو،