Surat ul Alaq
Surah: 96
Verse: 16
سورة العلق
نَاصِیَۃٍ کَاذِبَۃٍ خَاطِئَۃٍ ﴿ۚ۱۶﴾
A lying, sinning forelock.
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے ۔
نَاصِیَۃٍ کَاذِبَۃٍ خَاطِئَۃٍ ﴿ۚ۱۶﴾
A lying, sinning forelock.
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے ۔
by the lying forelock steeped in sin.
اس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطاکار ہے ۔ 13
سر کے بال اور پیشان جو اس کے جھوٹے اور غلط کار ہونے کی علامت ہے
A forelock, lying, sinning.
پیشانی (بھی کیسی ؟ ) دورغ وخطا میں آلودہ ۔
جو کہ دروغ اور خطا میں آلودہ پنٹھے ہیں (جہنم کی طرف) گھسیٹیں گے۔