قصاص سے زندگانی اور تقویٰ دونوں ثمرات ملتے ہیں۔

1 Verses on This Topic

وَ لَکُمۡ فِی الۡقِصَاصِ حَیٰوۃٌ یّٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۷۹﴾

And there is for you in legal retribution [saving of] life, O you [people] of understanding, that you may become righteous.

عقلمندو! قصاص میں تمہارے لئے زندگی ہے اس باعث تم ( قتل ناحق سے ) رُکو گے

Parah: 2
Surah: 2
Verse: 179
38 Related Topics

قصاص سے زندگانی اور تقویٰ دونوں ثمرات ملتے ہیں۔

شعوبِ و قبائل کا مقصد اور تقویٰ کے اعلیٰ ثمرات کا بیان

زخم میں قصاص

AL-Qisas in wounds:

بنی اسرائیل میں قصاص

AL-Qisas" according to the Children of Israel

قصاص لینے میں اختیار

Options in "Al-Qisas"

قصاص میں حکمت

The reason behind Al-Qisas

قصاص کو معاف کردینا

Remission from "Al-Qisas"

قصاص کی مشروعیت

The legality of "Al-Qisas"

مظالم کا قصاص

Retaliation for unjust deeds

ولی کا خون کے بدلے میں قصاص لینا انتقاما

Giving the slain's next-of-kin the authority to equal retaliation

نبی کریم ﷺ کو تقویٰ، وحی کی پیروی اور اﷲ پر بھروسا کرنے کا حکم

دنیاوی زندگی اور شیطان دونوں دھوکہ دے سکتے ہیں

سچی بات کی تصدیق کرنا تقویٰ کی علامت ہے

قیامت کے دن آسمان اور زمین کہاں ہوں گے؟ نیز دونوں نفخوں کا بیان

اﷲ تعالیٰ ایمان والوں اور رسولوں کی دونوں جہانوں میں مدد کرے گا

نبوت او رمعیشت دونوں پر اﷲ کا اختیار ہے، جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے

کفار کے اعمال بردباد، اہل ایمان کے قبول، دونوں میں فرق کی وجوہات کا بیان

سب رسولوں کو ایک جیسے جوابات ملتے رہے ہیں

خشیت الٰہی رکھنے والے کو دو جنتیں ملیں گی، ان دونوں کی چند نعمتوں کا بیان

انفاق فی سبیل اﷲ کی ترغیب اور اس کے بعض ثمرات کا بیان

’’خالص توبہ‘‘ کے فوائد و ثمرات

اہل دوزخ کا اعترافِ تکذیب او رپچھتاوا جبکہ دونوں اب فضول ہیں

نماز تہجد اور اس کے فوائد و ثمرات کا بیان

قصاص لینا فرض ہے، البتہ مقتول کے وارث اسے معاف کرسکتے ہیں۔

صدقات ظاہر اور پوشیدہ دونوں طریقوں سے دیے جاسکتے ہیں۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت آدم علیہ السلام دونوں ایک لحاظ سے ہم رتبہ ہیں۔

مرتے دم تک تقویٰ اختیار کیے رہو

تعاون نیکی اور تقویٰ میں ہو نہ کہ گناہ اور ظلم میں

کسی قوم کی عداوت تمہیں عدل کرنے سے مت روکے کیونکہ عدل تو تقویٰ ہے

اعضائے جسمانی کا بھی قصاص ہے

’’بارانِ رحمت‘‘ ایک نعمت الٰہی ہے، اس کے ثمرات و فوائد کا تذکرہ

ایمان اور تقویٰ کی بدولت زمین و آسمان سے برکتیں ملتی ہیں

تقویٰ کے دینی اور دنیاوی فوائد کا بیان

تقویٰ کی بنیاد پر تیارشدہ مسجد اور اس کے نمازیوں کا مقام و مرتبہ

تمام رسولوں کی مشترکہ دعوت او رکفار کے ملتے جلتے جوابات

غلام اور سخی آدمی، کیا دونوں برابر ہوسکتے ہیں؟ دو مثالیں

قصاص و خون کا بہا کا بیان

قربانیوں سے مقصود تقویٰ کا معیار دیکھنا ہے