TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

غلام اور سخی آدمی، کیا دونوں برابر ہوسکتے ہیں؟ دو مثالیں

Every verse of the Quran that speaks about (غلام اور سخی آدمی، کیا دونوں برابر ہوسکتے ہیں؟ دو مثالیں), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

16 Surat un Nahal Open Surah
ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا عَبۡدًا مَّمۡلُوۡکًا لَّا یَقۡدِرُ عَلٰی شَیۡءٍ وَّ مَنۡ رَّزَقۡنٰہُ مِنَّا رِزۡقًا حَسَنًا فَہُوَ یُنۡفِقُ مِنۡہُ سِرًّا وَّ جَہۡرًا ؕ ہَلۡ یَسۡتَوٗنَ ؕ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ ؕ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷۵﴾
Allah presents an example: a slave [who is] owned and unable to do a thing and he to whom We have provided from Us good provision, so he spends from it secretly and publicly. Can they be equal? Praise to Allah ! But most of them do not know.
اللہ تعالٰی ایک مثال بیان فرماتا ہے کہ ایک غلام ہے دوسرے کی ملکیت کا ، جو کسی بات کا اختیار نہیں رکھتا اور ایک اور شخص ہے جسے ہم نے اپنے پاس سے معقول روزی دے رکھی ہے جس میں سے وہ چھپے کھلے خرچ کرتا ہے ۔ کیا یہ سب برابر ہو سکتے ہیں؟ اللہ تعالٰی ہی کے لئے سب تعریف ہے ، بلکہ ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔
Bookmark
View Details
16:75
وَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا رَّجُلَیۡنِ اَحَدُہُمَاۤ اَبۡکَمُ لَا یَقۡدِرُ عَلٰی شَیۡءٍ وَّ ہُوَ کَلٌّ عَلٰی مَوۡلٰىہُ ۙ اَیۡنَمَا یُوَجِّہۡہُّ لَایَاۡتِ بِخَیۡرٍ ؕ ہَلۡ یَسۡتَوِیۡ ہُوَ ۙ وَ مَنۡ یَّاۡمُرُ بِالۡعَدۡلِ ۙ وَ ہُوَ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿٪۷۶﴾  16
And Allah presents an example of two men, one of them dumb and unable to do a thing, while he is a burden to his guardian. Wherever he directs him, he brings no good. Is he equal to one who commands justice, while he is on a straight path?
اللہ تعالٰی ایک اور مثال بیان فرماتا ہے دو شخصوں کی ، جن میں سے ایک تو گونگا ہے اور کسی چیز پر اختیار نہیں رکھتا بلکہ وہ اپنے مالک پر بوجھ ہے کہیں بھی اسے بھیجے وہ کوئی بھلائی نہیں لاتا ، کیا یہ اور وہ جو عدل کا حکم دیتا ہے اور ہے بھی سیدھی راہ پر ، برابر ہو سکتے ہیں؟
Bookmark
View Details
16:76

Translation

This Topic

1 – 2 / 2 100%
2 Verses 1 Surahs

Related Topics

30
1
کیا لوگوں کی تکالیف اور عذاب الٰہی برابر ہوسکتے ہیں؟
1 Verse
2
علم والے اور بے علم برابر نہیں ہوسکتے
1 Verse
3
خشیت الٰہی رکھنے والے کو دو جنتیں ملیں گی، ان دونوں کی چند نعمتوں کا بیان
16 Verses
4
No two religions co-exist in the Arabian peninsula
ایک جزیرہ میں دو دین اکٹھے نہیں ہوسکتے
7 Verses
5
اہل دوزخ کا اعترافِ تکذیب او رپچھتاوا جبکہ دونوں اب فضول ہیں
4 Verses
6
کلمۂ طیب او رکلمۂ خبیث کی الگ الگ مثالیں
4 Verses
7
نبیٔ رحمت ﷺ پر رحمت الٰہی کی چند مثالیں
3 Verses
8
نبوت او رمعیشت دونوں پر اﷲ کا اختیار ہے، جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے
3 Verses
9
کفار کے اعمال بردباد، اہل ایمان کے قبول، دونوں میں فرق کی وجوہات کا بیان
3 Verses
10
Similitude of Resurrection
مچھر کی مثالیں
3 Verses
11
کافروں کے اعمال کے بے فائدہ ہونے کی دو مثالیں
2 Verses
12
دنیاوی زندگی اور شیطان دونوں دھوکہ دے سکتے ہیں
2 Verses
13
قیامت کے دن آسمان اور زمین کہاں ہوں گے؟ نیز دونوں نفخوں کا بیان
2 Verses
14
اﷲ تعالیٰ ایمان والوں اور رسولوں کی دونوں جہانوں میں مدد کرے گا
2 Verses
15
اﷲ تعالیٰ کے لیے کسی چیز کو دوبارہ زندہ کرنا مشکل نہیں، اس کی واقعاتی مثالیں۔
2 Verses
16
دکھلاوے کے لیے اور رضائے الٰہی کے لیے مال خرچ کرنے کی مثالیں۔
2 Verses
17
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت آدم علیہ السلام دونوں ایک لحاظ سے ہم رتبہ ہیں۔
2 Verses
18
ایمان و کفر او رحق و باطل کی چند مثالیں
2 Verses
19
Similitude of weak and despised things
معمولی چیزوں کی مثالیں
2 Verses
20
بینا اور نابینا برابر نہیں تو ایمان والا اور عمل صالح کرنے والا بھی بدکار کے برابر نہیں
1 Verse
21
یہود و نصاریٰ او رلادین لوگ بھی روز قیامت کامیاب ہوسکتے ہیں اگر…
1 Verse
22
یہود و نصاریٰ مسلمانوں سے راضی نہیں ہوسکتے جب تک ان کی پیروی نہ کی جائے۔
1 Verse
23
قصاص سے زندگانی اور تقویٰ دونوں ثمرات ملتے ہیں۔
1 Verse
24
صدقات ظاہر اور پوشیدہ دونوں طریقوں سے دیے جاسکتے ہیں۔
1 Verse
25
اچھی یا بری سفارش سے سفارشی کو بھی برابر حصہ ملتا ہے
1 Verse
26
سب بیویوں میں برابری رکھنے کا بیان
1 Verse
27
مسلمانوں اور کافروں کی دو مثالیں
1 Verse
28
اﷲ کے لیے مثالیں بیان کرنا منع ہے
1 Verse
29
میدان محشر میں رائی کے برابر اعمال بھی تولے جائیں گے
1 Verse
30
اﷲ تعالیٰ کا ایک دن، دنیا کے ایک ہزار دنوں کے برابر ہے
1 Verse
No related topic matched that.