اﷲ تعالیٰ کے حرام کردہ چند جانور اور بعض امور کا بیان

2 Verses on This Topic

قُلۡ لَّاۤ اَجِدُ فِیۡ مَاۤ اُوۡحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا عَلٰی طَاعِمٍ یَّطۡعَمُہٗۤ اِلَّاۤ اَنۡ یَّکُوۡنَ مَیۡتَۃً اَوۡ دَمًا مَّسۡفُوۡحًا اَوۡ لَحۡمَ خِنۡزِیۡرٍ فَاِنَّہٗ رِجۡسٌ اَوۡ فِسۡقًا اُہِلَّ لِغَیۡرِ اللّٰہِ بِہٖ ۚ فَمَنِ اضۡطُرَّ غَیۡرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَاِنَّ رَبَّکَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۴۵﴾

Say, "I do not find within that which was revealed to me [anything] forbidden to one who would eat it unless it be a dead animal or blood spilled out or the flesh of swine - for indeed, it is impure - or it be [that slaughtered in] disobedience, dedicated to other than Allah . But whoever is forced [by necessity], neither desiring [it] nor transgressing [its limit], then indeed, your Lord is Forgiving and Merciful."

آپ کہہ دیجئے کہ جو کچھ احکام بذریعہ وحی میرے پاس آئے ان میں تو میں کوئی حرام نہیں پاتا کسی کھانے والے کے لئے جو اس کو کھائے ، مگر یہ کہ وہ مردار ہو یا کہ بہتا ہوا خون ہو یا خنزیر کا گوشت ہو ، کیونکہ وہ بالکل ناپاک ہے یا جو شرک کا ذریعہ ہو کہ غیر اللہ کے لئے نامزد کر دیا گیا ہو پھر جو شخص مجبور ہو جائے بشرطیکہ نہ تو طالب لذت ہو اور نہ تجاوز کرنے والا ہو تو واقعی ہی آپ کا رب غفور ا لرحیم ہے ۔

Parah: 8
Surah: 6
Verse: 145

وَ عَلَی الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا حَرَّمۡنَا کُلَّ ذِیۡ ظُفُرٍ ۚ وَ مِنَ الۡبَقَرِ وَ الۡغَنَمِ حَرَّمۡنَا عَلَیۡہِمۡ شُحُوۡمَہُمَاۤ اِلَّا مَا حَمَلَتۡ ظُہُوۡرُہُمَاۤ اَوِ الۡحَوَایَاۤ اَوۡ مَا اخۡتَلَطَ بِعَظۡمٍ ؕ ذٰلِکَ جَزَیۡنٰہُمۡ بِبَغۡیِہِمۡ ۫ ۖوَ اِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ ﴿۱۴۶﴾

And to those who are Jews We prohibited every animal of uncloven hoof; and of the cattle and the sheep We prohibited to them their fat, except what adheres to their backs or the entrails or what is joined with bone. [By] that We repaid them for their injustice. And indeed, We are truthful.

اور یہود پر ہم نے تمام ناخن والے جانور حرام کر دئیے تھے اور گائے اور بکری میں سے ان دونوں کی چربیاں ان پر ہم نے حرام کر دی تھیں مگر وہ جو ان کی پشت پر یا انتڑیوں میں لگی ہو یا جو ہڈی سے ملی ہو ان کی شرارت کے سبب ہم نے ان کو یہ سزا دی اور ہم یقیناً سچے ہیں ۔

Parah: 8
Surah: 6
Verse: 146
40 Related Topics

اﷲ تعالیٰ کے حرام کردہ چند جانور اور بعض امور کا بیان

اﷲ تعالیٰ کے نازل کردہ احکامات کو چھپانے یا تبدیل کرنے کی سزاؤں کا بیان۔

’’اﷲ تعالیٰ کی حلال کردہ اشیاء کو حرام سمجھنا…‘‘ آخر کس کے حکم سے؟

اﷲ تعالیٰ کی چند عظیم قدرتوں کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی آیات پر ایمان رکھنے والوں کی علامات کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی بحری نعمتوں کا بیان

لوگوں کی محتاجی اور اﷲ تعالیٰ کی غنا و قدرت کا بیان

اﷲ تعالیٰ کے ’’حاکمِ عادل‘‘ ہونے کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی بعض صفات کا بیان

چار اہم ترین امور جن کا علم صرف اﷲ تعالیٰ کے پاس ہے

اﷲ تعالیٰ کے چند افعال کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی پیدا کردہ چند مخلوقات کا تذکرہ

عذاب کے برحق ہونے پر اﷲ تعالیٰ کی پانچ قسموں کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب حکیم کی نظیر پیش کرنا کسی کے بس میں نہیں۔

اﷲ تعالیٰ کے سوا ہر چیز کے فانی ہونے کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی معیت (علم و رؤیت) کا بیان

مومنات سے چند اہم امور پر نبی اکرم ﷺ کے بیعت لینے کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی بے پایاں قدرتوں کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی پکڑ بڑی سخت ہے، نیز چند دوسری صفات الٰہی کا بیان

اﷲ تعالیٰ کے اپنے نبی سے دائمی تعلق کا بیان

اﷲ تعالیٰ کے حکم سے زمین اپنی خبریں بیان کرے گی

اﷲ تعالیٰ کی نازل کردہ باتوں کو چھپانا اپنے آپ کو لعنتی بنانا ہے۔

جس چیز پر غیر اﷲ کا نام لیا جائے وہ حرام ہے، نیز دیگر حرام چیزوں کا بیان۔

نکاح کے ضروری امور کا بیان

حلال کردہ اشیاء کھاؤ، انہیں حرام نہ ٹھہراؤ

چند حرام امور و معاملات کا تفصیلی تذکرہ

اﷲ تعالیٰ کی وسعت علمی کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی حمد او رکبریائی بیان کرنے کا حکم…آیت العزت …

اللہ تعالیٰ کی نافرمانی

Impudence with Allah

حرام میں تاویل کرنا

Searching for justification for doing the unlawful

حرام میں تدریج

Gradation in prohibitions

حلال کو حرام اور حرام کو ہلال سمجھنا

Rendering the lawful as unlawful and the unlawful as lawful

دھات اور قیمتی پتھر کا بیان

Metals and precious stones

اللہ تعالیٰ کا انبیاء کو ثابت قدمی عطا کرنا

Allah's seteadfasting of the Prophets

مشعر حرام کے پاس ذکر کرنا

Remembrance at Mashar al Haram

ہجرت میں پیچھے رہ جانے کے عذر کا بیان

The excuse for not migrating

اس درخت کا بیان جس سے آدم نے کچھ کھایا تھا

The tree from which Adam ate

اشہر حرام میں قتال کرنا

Fighting in the sacred months

اللہ کی بڑائی بیان کرنا

At-Takbir is greatness for Allah

بدر کے دن کا بیان

Description of the day of Badr