TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

شیطان کا تکبر و غرور، قیاس اور بدنیتی پر مبنی پروگرام

Every verse of the Quran that speaks about (شیطان کا تکبر و غرور، قیاس اور بدنیتی پر مبنی پروگرام), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

7 Surat ul Aeyraaf Open Surah
وَ لَقَدۡ خَلَقۡنٰکُمۡ ثُمَّ صَوَّرۡنٰکُمۡ ثُمَّ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ ٭ۖ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ ؕ لَمۡ یَکُنۡ مِّنَ السّٰجِدِیۡنَ ﴿۱۱﴾
And We have certainly created you, [O Mankind], and given you [human] form. Then We said to the angels, "Prostrate to Adam"; so they prostrated, except for Iblees. He was not of those who prostrated.
اور ہم نے تم کو پیدا کیا ، پھر ہم نے تمہاری صورت بنائی پھر ہم ہی نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو سو سب نے سجدہ کیا بجز ابلیس کے وہ سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا ۔
Bookmark
View Details
7:11
قَالَ مَا مَنَعَکَ اَلَّا تَسۡجُدَ اِذۡ اَمَرۡتُکَ ؕ قَالَ اَنَا خَیۡرٌ مِّنۡہُ ۚ خَلَقۡتَنِیۡ مِنۡ نَّارٍ وَّ خَلَقۡتَہٗ مِنۡ طِیۡنٍ ﴿۱۲﴾
[ Allah ] said, "What prevented you from prostrating when I commanded you?" [Satan] said, "I am better than him. You created me from fire and created him from clay."
حق تعالٰی نے فرمایا تو جوسجدہ نہیں کرتا تو تجھ کو اس سے کون امر مانع ہے جب کہ میں تجھ کو حکم دے چکا ، کہنے لگا میں اس سے بہتر ہوں ، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو آپ نے خاک سے پیدا کیا
Bookmark
View Details
7:12
قَالَ فَاہۡبِطۡ مِنۡہَا فَمَا یَکُوۡنُ لَکَ اَنۡ تَتَکَبَّرَ فِیۡہَا فَاخۡرُجۡ اِنَّکَ مِنَ الصّٰغِرِیۡنَ ﴿۱۳﴾
[ Allah ] said, "Descend from Paradise, for it is not for you to be arrogant therein. So get out; indeed, you are of the debased.
حق تعالٰی نے فرمایا تو آسمان سے اتر تجھ کو کوئی حق حاصل نہیں کہ تو آسمان میں رہ کر تکبر کرے سو نکل بیشک تو ذلیلوں میں سے ہے ۔
Bookmark
View Details
7:13
قَالَ اَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۴﴾
[Satan] said, "Reprieve me until the Day they are resurrected."
اس نے کہا مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک ۔
Bookmark
View Details
7:14
قَالَ اِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿۱۵﴾
[ Allah ] said, "Indeed, you are of those reprieved."
اللہ تعالٰی نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی
Bookmark
View Details
7:15
قَالَ فَبِمَاۤ اَغۡوَیۡتَنِیۡ لَاَقۡعُدَنَّ لَہُمۡ صِرَاطَکَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ﴿ۙ۱۶﴾
[Satan] said, "Because You have put me in error, I will surely sit in wait for them on Your straight path.
اس نے کہا بسبب اس کے کہ آپ نے مجھ کو گمراہ کیا ہے میں قسم کھاتا ہوں کہ میں ان کے لئے آپ کی سیدھی راہ پر بیٹھوں گا ۔
Bookmark
View Details
7:16
ثُمَّ لَاٰتِیَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مِنۡ خَلۡفِہِمۡ وَ عَنۡ اَیۡمَانِہِمۡ وَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡ ؕ وَ لَا تَجِدُ اَکۡثَرَہُمۡ شٰکِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾
Then I will come to them from before them and from behind them and on their right and on their left, and You will not find most of them grateful [to You]."
پھر ان پر حملہ کروں گا ان کے آگے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی اور ان کی داہنی جانب سے بھی اور ان کی بائیں جانب سے بھی اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائیں گے
Bookmark
View Details
7:17
قَالَ اخۡرُجۡ مِنۡہَا مَذۡءُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ؕ لَمَنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ لَاَمۡلَئَنَّ جَہَنَّمَ مِنۡکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۸﴾
[ Allah ] said, "Get out of Paradise, reproached and expelled. Whoever follows you among them - I will surely fill Hell with you, all together."
اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ یہاں سے ذلیل و خوار ہو کر نکل جا جو شخص ان میں سے تیرا کہنا مانے گا میں ضرور تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا ۔
Bookmark
View Details
7:18

Translation

This Topic

1 – 8 / 8 100%
8 Verses 1 Surahs

Related Topics

50
1
Haughtiness
تکبر
58 Verses
2
Animosity between man and the devil
انسان اور شیطان کے درمیان دشمنی
45 Verses
3
Protection from Satan
شیطان سے بچاؤ
28 Verses
4
Friends of Allah and Friends of Satan
رحمن کے دوست اور شیطان کے دوست
22 Verses
5
Expelling and cursing lblis till the Last Day
شیطان کا اللہ کی رحمت سے دور ہونا اور قیامت تک اس پر لعنت ہونا
17 Verses
6
Pride of Iblis to prostrate and his argument
ابلیس کا تکبر اور اس کا جھگڑا
16 Verses
7
Jinn misleading man and letting him down
شیطان کا انسان کو بہکانا اور گمراہ کرنا
15 Verses
8
The devil threatening the son of Adam
ابن آدم کے لیے شیطان کی وعید
9 Verses
9
حضرت لقمان کی اپنے لخت جگر کو شرک، تکبر وغیرہ کے متعلق چند بیش بہا نصیحتیں
8 Verses
10
شاعری شیطان کی طرف سے ہے اور شعراء کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں
7 Verses
11
یہود اور منافقین کا گٹھ جوڑ اور حزب الشیطان کا بیان
7 Verses
12
حضرت آدم و حوا علیہما السلام کو شیطان کی فریب دہی اور ان کی دُعا کی قبولیت
7 Verses
13
Dispraising conceit
تکبر کی مذمت
6 Verses
14
فرعون، ہامان اور فرعونی لشکر کا تکبر او ران کا انجام
5 Verses
15
آسمان دنیا کی زینت ستاروں کا مقصد شیطانوں کو آسمانی گفتگو سننے سے روکنا ہے
5 Verses
16
اﷲ تعالیٰ قیامت کو تمام انسانوں اور شیطانوں کو جمع کرے گا
5 Verses
17
Punishment for the swaggerer
متکبر کا انجام
5 Verses
18
قوم عاد اور قوم ثمود کے تکبر اور انجام کا تذکرہ
4 Verses
19
آیاتِ الٰہی سُن کر تکبر کرنے والوں کا انجام
4 Verses
20
بعض لوگ ایمان کا دعویٰ رکھنے کے باوجود شیطان سے فیصلے کروانا چاہتے ہیں
4 Verses
21
متکبرین کے اعمال کا بیان
3 Verses
22
غیراﷲ کی پوجا، شیطان کی پوجا ہے
3 Verses
23
شیطان ذکر الٰہی سے غافل شخص پر مسلط ہوتا ہے
3 Verses
24
روز قیامت شیطان او رآدمی کا باہمی نزاع او رالٰہی فیصلہ
3 Verses
25
یہود اور منافقین کی شیطان سے قدر مشترک کا بیان
3 Verses
26
شیطانی وسوسہ آنے پر آپ کا کردار کیا ہونا چاہیے؟
3 Verses
27
تلاوت قرآن سے قبل ’’تعوذ‘‘ کا حکم اور شیطان سے مغلوب ہونے والے افراد
3 Verses
28
حقوق ادا کرنے میں بھی فضول خرچی مت کریں، فضول خرچ شیطان کا بھائی ہے
3 Verses
29
اﷲ اپنے انبیاء کو شیطانی عمل دخل سے محفوظ رکھتا ہے
3 Verses
30
Jinn's interference to make man forget his supplication
شیطان کا ابن آدم کودعاؤں میں بھلا دینا
3 Verses
31
Walking with arrogance
متکبرانہ چال
3 Verses
32
دنیاوی زندگی اور شیطان دونوں دھوکہ دے سکتے ہیں
2 Verses
33
حضرت آدم و حوا علیہما السلام کو شیطان کا بہکانا اور قبولیت توبہ کا واقعہ۔
2 Verses
34
عبادت الٰہی کرنے میں کوئی عار اور تکبر نہیں آنا چاہیے
2 Verses
35
شراب، جوئے، استھانوں اور پانسوں کی ممانعت او ران میں شیطان کے مقاصد
2 Verses
36
’’شیطانی ذہن‘‘ بے حیائی اور عریانی کو فروغ دیتا ہے
2 Verses
37
تکبر کرنے والے اﷲ کے ہاں ناپسندیدہ ہیں
2 Verses
38
تمہارے باہمی فسادات کا سبب شیطان ہے
2 Verses
39
شیطان کی دوستی کا نتیجہ… آگ کا عذاب
2 Verses
40
شیطانی وساوس سے محفوظ رہنے کی دعا
2 Verses
41
شیطانی وسوسہ آنے پر اﷲ کی پناہ مانگنے کا حکم
1 Verse
42
جادو سیکھنا کفر او رجادو سکھانا شیطانوں کا کام ہے۔
1 Verse
43
برائی، بے حیائی اور اﷲ کے خلاف خود ساختہ باتیں شیطان سکھاتا ہے۔
1 Verse
44
تمام اہل ایمان کا ولی اﷲ تعالیٰ جبکہ کافروں کا ولی شیطان ہے۔
1 Verse
45
شیطان فقیری سے ڈراتا جبکہ بے حیائی پر بے دریغ خرچ کرواتا ہے۔
1 Verse
46
اﷲ کا عطا کردہ رزق کھائیں اور شیطان کی باتیں نہ مانیں
1 Verse
47
لشکر کفار میں شیطان کی موجودگی کے باوجود پسپائی
1 Verse
48
کمزوروں او رمتکبروں کا بے بسی میں ایک مکالمہ
1 Verse
49
شیطان کا میدان محشر میں اظہار براء ت اور اپنی صفائی کے دلائل
1 Verse
50
The devil's work on the day of Uhud
غزوۃ احد میں شیطان کا کام
1 Verse
No related topic matched that.