TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

بنی اسرائیل کی بربادی کے دو ادوار

Every verse of the Quran that speaks about (بنی اسرائیل کی بربادی کے دو ادوار), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

17 Surat Bani Isareel Open Surah
وَ قَضَیۡنَاۤ اِلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ فِی الۡکِتٰبِ لَتُفۡسِدُنَّ فِی الۡاَرۡضِ مَرَّتَیۡنِ وَ لَتَعۡلُنَّ عُلُوًّا کَبِیۡرًا ﴿۴﴾
And We conveyed to the Children of Israel in the Scripture that, "You will surely cause corruption on the earth twice, and you will surely reach [a degree of] great haughtiness.
ہم نے بنو اسرائیل کے لئے ان کی کتاب میں صاف فیصلہ کر دیا تھا کہ تم زمین میں دو بار فساد برپا کرو گے اور تم بڑی زبردست زیادتیاں کرو گے ۔
View Details
17:4
فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ اُوۡلٰىہُمَا بَعَثۡنَا عَلَیۡکُمۡ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیۡ بَاۡسٍ شَدِیۡدٍ فَجَاسُوۡا خِلٰلَ الدِّیَارِ ؕ وَ کَانَ وَعۡدًا مَّفۡعُوۡلًا ﴿۵﴾
So when the [time of] promise came for the first of them, We sent against you servants of Ours - those of great military might, and they probed [even] into the homes, and it was a promise fulfilled.
ان دونوں وعدوں میں سے پہلے کے آتے ہی ہم نے تمہارے مقابلہ پر اپنے بندے بھیج دیئے جو بڑے ہی لڑاکے تھے ۔ پس وہ تمہارے گھروں کے اندر تک پھیل گئے اور اللہ کا یہ وعدہ پورا ہونا ہی تھا ۔
View Details
17:5
ثُمَّ رَدَدۡنَا لَکُمُ الۡکَرَّۃَ عَلَیۡہِمۡ وَ اَمۡدَدۡنٰکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّ بَنِیۡنَ وَ جَعَلۡنٰکُمۡ اَکۡثَرَ نَفِیۡرًا ﴿۶﴾
Then We gave back to you a return victory over them. And We reinforced you with wealth and sons and made you more numerous in manpower
پھر ہم نے ان پر تمہارا غلبہ دے کر تمہارے دن پھیرے اور مال اور اولاد سے تمہاری مدد کی اور تمہیں بڑے جتھے والا بنا دیا ۔
View Details
17:6
اِنۡ اَحۡسَنۡتُمۡ اَحۡسَنۡتُمۡ لِاَنۡفُسِکُمۡ ۟ وَ اِنۡ اَسَاۡتُمۡ فَلَہَا ؕ فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ الۡاٰخِرَۃِ لِیَسُوۡٓءٗا وُجُوۡہَکُمۡ وَ لِیَدۡخُلُوا الۡمَسۡجِدَ کَمَا دَخَلُوۡہُ اَوَّلَ مَرَّۃٍ وَّ لِیُتَبِّرُوۡا مَا عَلَوۡا تَتۡبِیۡرًا ﴿۷﴾
[And said], "If you do good, you do good for yourselves; and if you do evil, [you do it] to yourselves." Then when the final promise came, [We sent your enemies] to sadden your faces and to enter the temple in Jerusalem, as they entered it the first time, and to destroy what they had taken over with [total] destruction.
اگر تم نے اچھے کام کئے تو خود اپنے ہی فائدے کے لئے ، اور اگر تم نے برائیاں کیں تو بھی اپنے ہی لئے ، پھر جب دوسرے وعدے کا وقت آیا ( تو ہم نے دوسرے بندوں کو بھیج دیا تاکہ ) وہ تمہارے چہرے بگاڑ دیں اور پہلی دفعہ کی طرح پھر اسی مسجد میں گھس جائیں اور جس جس چیز پر قابو پائیں توڑ پھوڑ کر جڑ سے اکھاڑ دیں ۔
View Details
17:7
عَسٰی رَبُّکُمۡ اَنۡ یَّرۡحَمَکُمۡ ۚ وَ اِنۡ عُدۡتُّمۡ عُدۡنَا ۘ وَ جَعَلۡنَا جَہَنَّمَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ حَصِیۡرًا ﴿۸﴾
[Then Allah said], "It is expected, [if you repent], that your Lord will have mercy upon you. But if you return [to sin], We will return [to punishment]. And We have made Hell, for the disbelievers, a prison-bed."
امید ہے کہ تمہارا رب تم پر رحم کرے ۔ ہاں اگر تم پھر بھی وہی کرنے لگے تو بھی ہم دوبارہ ایسا ہی کریں گے اور ہم نے منکروں کا قید خانہ جہنم کوبنا رکھا ہے ۔
View Details
17:8

Translation

This Topic

1 – 5 / 5 100%
5 Verses 1 Surahs

Related Topics

51
1
حضرت موسی وہارون علیہا السلام و فرعون'ہامان'قارون اوربنی اسرائیل
345 Verses
2
The Prophet of the children of Israel
بنی اسرائیل کے انبیاء
28 Verses
3
Children of Israel's worshipping a calf
بنی اسرائیل کا بچھڑے کی عبادت کرنا
14 Verses
4
Pharaoh's torturing the Children of Israel
فرعون کا بنی اسرائیل کو عذاب دینا
13 Verses
5
Humiliation of the children of Israel and the diaspora
بنی اسرائیل کو رسوا اور بے گھر کرنا
12 Verses
6
Cursing unbeliever among the children of Israel
کفار کا بنی اسرائیل پر لعنت کرنا
9 Verses
7
Issa's mission to the children of Israel
عیسیٰ علیہ السلام کا بنی اسرائیل کی طرف بھیجا جانا
9 Verses
8
فرعونی مال و متاع پر بنی اسرائیل کے قبضے کا تذکرہ
7 Verses
9
بنی اسرائیل کے گائے ذبح کرنے کے حکم الٰہی میں بحث و کرید کرنے کا انجام اور مُردے کے زندہ ہونے کا واقعہ۔
7 Verses
10
بنی اسرائیل کا تاریخ بزدلانہ واقعہ
6 Verses
11
Children of Israel cowardice and fear
خوف اور تنگی میں بنی اسرائیل
6 Verses
12
بنی اسرائیل کے نیک و بد لوگوں کے اعمال کا تنقیدی جائزہ
5 Verses
13
بنی اسرائیل نے اﷲ سے کیے ہوئے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کی۔
4 Verses
14
۔ (یَوْمُ السَّبْت) کو مچھلیاں پکڑنے پر بنی اسرائیل کے تین گروہوں کا بیان
4 Verses
15
Children of Israel entering Jerusalem
بنی اسرائیل کا بیت المقدس میں جمع ہونا
4 Verses
16
بنی اسرائیل کی نسل کشی کا دوسرا دور اور موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو خوشخبری
3 Verses
17
بنی اسرائیل کا معبود بنا کر دینے کا جاہلانہ مطالبہ
3 Verses
18
بنی اسرائیل پر انعامات الٰہی او ران کی نافرمانیاں
3 Verses
19
Children of Israel's assembly
بنی اسرائیل کا جمع ہونا
3 Verses
20
The destruction of the children of Israel by thunderbolt
بنی اسرائیل کو چیخ سے ہلاک کرنا
3 Verses
21
Transforming of the children of Israel
بنی اسرائیل کے چہرے مسخ ہونا
3 Verses
22
بنی اسرائیل میں امام بنانے کا معیار الٰہی کیا تھا؟
2 Verses
23
بنی اسرائیل پر چند دنیاوی اور دینی انعامات کا بیان
2 Verses
24
بنی اسرائیل کا حضرت موسیٰ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے رویّہ
2 Verses
25
بنی اسرائیل کے ایک گروہ کا اﷲ کی نافرمانی کے سبب بندر بنائے جانے کا واقعہ
2 Verses
26
بنی اسرائیل کے بارہ سردار او رانہیں دیے گئے چند احکامات
1 Verse
27
بنی اسرائیل سے کیے گئے وعدے پورے ہونے لگے
1 Verse
28
ستر (70) رؤسائے بنی اسرائیل موت کی آغوش میں اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا
1 Verse
29
AL-Qisas" according to the Children of Israel
بنی اسرائیل میں قصاص
1 Verse
30
Some children's of Israel appointed time with Allah
بعض بنی اسرائیل کا اللہ سے ملاقات کرنا
1 Verse
31
شیطان کا تکبر و غرور، قیاس اور بدنیتی پر مبنی پروگرام
8 Verses
32
بنیامین کو لانے کے وعدے کی پاسداری اور حضرت یعقوب علیہ السلام کی پدرانہ نصائح
6 Verses
33
Covenant on the children of Adam
بنی آدم پر عہد
6 Verses
34
اﷲ تعالیٰ کی نعمتوں پر اظہارتشکر کے لیے عبادت بنیادی چیز ہے
4 Verses
35
دعوت الی اﷲ پیش کرنے کے بنیادی اوصاف کا تذکرہ
4 Verses
36
Convincing Yaqoub to send "Binyamin"
یعقوب کا بنیامین کو بھیجنے پر قناعت کرنا
4 Verses
37
بے بنیاد دعویٰ کی آڑ میں کتاب الٰہی کا فیصلہ ماننے سے رُوگردانی کرنا…؟
3 Verses
38
مشرکین اور ان کے معبودان باطلہ سب دوزخ کا ایندھن بنیں گے
3 Verses
39
Evacuating Banu An-Nadir
بنی نضیر کی جلا وطنی
3 Verses
40
Periods of Jews'supremacy on earth
اونچی زمین کے ادوار میں یہودی
3 Verses
41
غزوۂ بنی قریظہ کا مختصر تذکرہ
2 Verses
42
اﷲ اور رسول کا اطاعت گزار ابنیاء، صِدِّیقین، شہداء اور صلحاء کی معیت میں ہوگا
2 Verses
43
بندوں کو سمجھانے کے لیے انسانی حیات کے مختلف ادوار کا تذکرہ
1 Verse
44
اہل اسلام کی اہل کتاب کو دعوت اور ان کی چند مشترکہ بنیادی باتیں
1 Verse
45
یہود و نصاریٰ کے بے بنیاد دعوے کہ ہم اﷲ کے بیٹے اور محبوب ہیں
1 Verse
46
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا عبادت الٰہی اور رد شرک پر مبنی خطاب کا خلاصہ
1 Verse
47
اﷲ تعالیٰ کی سب باتیں صدق و عدل پر مبنی ہیں
1 Verse
48
تقویٰ کی بنیاد پر تیارشدہ مسجد اور اس کے نمازیوں کا مقام و مرتبہ
1 Verse
49
تیسری بار سفر کی تیاری او رحضرت یعقوب علیہ السلام کا حضرت یوسف علیہ السلام و بنیامین کو تلاش کرنے کا حکم
1 Verse
50
Battle of Banu Qainuqa
غزوہ بنی قینقاع
1 Verse
No related topic matched that.