زینب بنت جحش کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Zainab bint Jahsh

3 Verses on This Topic

وَ مَا کَانَ لِمُؤۡمِنٍ وَّ لَا مُؤۡمِنَۃٍ اِذَا قَضَی اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗۤ اَمۡرًا اَنۡ یَّکُوۡنَ لَہُمُ الۡخِیَرَۃُ مِنۡ اَمۡرِہِمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّعۡصِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِیۡنًا ﴿ؕ۳۶﴾

It is not for a believing man or a believing woman, when Allah and His Messenger have decided a matter, that they should [thereafter] have any choice about their affair. And whoever disobeys Allah and His Messenger has certainly strayed into clear error.

اور ( دیکھو ) کسی مومن مرد و عورت کو اللہ اور اس کے رسول کے فیصلہ کے بعد کسی امر کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا ( یاد رکھو ) اللہ تعالٰی اور اس کے رسول کی جو بھی نافرمانی کرے گا وہ صریح گمراہی میں پڑے گا ۔

Parah: 22
Surah: 33
Verse: 36

وَ اِذۡ تَقُوۡلُ لِلَّذِیۡۤ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ وَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِ اَمۡسِکۡ عَلَیۡکَ زَوۡجَکَ وَ اتَّقِ اللّٰہَ وَ تُخۡفِیۡ فِیۡ نَفۡسِکَ مَا اللّٰہُ مُبۡدِیۡہِ وَ تَخۡشَی النَّاسَ ۚ وَ اللّٰہُ اَحَقُّ اَنۡ تَخۡشٰہُ ؕ فَلَمَّا قَضٰی زَیۡدٌ مِّنۡہَا وَطَرًا زَوَّجۡنٰکَہَا لِکَیۡ لَا یَکُوۡنَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ حَرَجٌ فِیۡۤ اَزۡوَاجِ اَدۡعِیَآئِہِمۡ اِذَا قَضَوۡا مِنۡہُنَّ وَطَرًا ؕ وَ کَانَ اَمۡرُ اللّٰہِ مَفۡعُوۡلًا ﴿۳۷﴾

And [remember, O Muhammad], when you said to the one on whom Allah bestowed favor and you bestowed favor, "Keep your wife and fear Allah ," while you concealed within yourself that which Allah is to disclose. And you feared the people, while Allah has more right that you fear Him. So when Zayd had no longer any need for her, We married her to you in order that there not be upon the believers any discomfort concerning the wives of their adopted sons when they no longer have need of them. And ever is the command of Allah accomplished.

۔ ( یاد کرو ) جبکہ تو اس شخص سے کہہ رہا تھا جس پر اللہ نے بھی انعام کیا اور تو نے بھی کہ تو اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھ اور اللہ سے ڈر تو اپنے دل میں وہ بات چھپائے ہوئے تھا جسے اللہ ظاہر کرنے والا تھا اور تو لوگوں سے خوف کھاتا تھا ، حالانکہ اللہ تعالٰی اس کا زیادہ حق دار تھا کہ تو ا س سے ڈرے پس جب کہ زید نے اس عورت سے اپنی غرض پوری کرلی ہم نے اسے تیرے نکاح میں دے دیا تاکہ مسلمانوں پر اپنے لے پالکوں کی بیویوں کے بارے میں کسی طرح تنگی نہ رہے جب کہ وہ اپنی غرض ان سے پوری کرلیں اللہ کا ( یہ ) حکم تو ہو کر ہی رہنے والا تھا ۔

Parah: 22
Surah: 33
Verse: 37

مَا کَانَ عَلَی النَّبِیِّ مِنۡ حَرَجٍ فِیۡمَا فَرَضَ اللّٰہُ لَہٗ ؕ سُنَّۃَ اللّٰہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَ کَانَ اَمۡرُ اللّٰہِ قَدَرًا مَّقۡدُوۡرَۨا ﴿۳۸﴾۫ ۙ

There is not to be upon the Prophet any discomfort concerning that which Allah has imposed upon him. [This is] the established way of Allah with those [prophets] who have passed on before. And ever is the command of Allah a destiny decreed.

جو چیزیں اللہ تعالٰی نے اپنے نبی کے لئے مقرر کی ہیں ان میں نبی پر کوئی حرج نہیں ( یہی ) اللہ کا دستور ان میں بھی رہا جو پہلے ہوئے اور اللہ تعالٰی کے کام اندازے پر مقرر کئے ہوئے ہیں ۔

Parah: 22
Surah: 33
Verse: 38
40 Related Topics

زینب بنت جحش کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Zainab bint Jahsh

ابن ام مکتوم کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Ibn Um Maktum

ابو جھل کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Abi Jahl

ابو سفیان کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Abi Sufyan

ابو طالب بن عبدالمطلب کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Abi Talib Ibn Abd AL-Mutalib

ابو عامر الراھب کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Abi Amir Ar-Rahib

ابو عبیدہ بن جراح کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Abi Ubaidah Ibn Al-Jarah

ابو عقیل کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Abi Uqail

ابو لبابہ بن المنذر کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Abi Lubabah Ibn Al-Munzir

ابو لھب کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Abi Lahab

ابوبکر صدیق کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Abi Bakr Al-Sidiq

اخنس بن شریق الثقفی کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Al-Akhnas Ibn Shuariq Al-Thaqafi

اسد بن سعیۃ کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Asad Ibn Saayah

اسد بن عبید کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Asad Ibn Ubaid

اسماء بنت ابی بکر کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Asmaa bint Abi Bakr

اشعث بن قیس کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about AL Ashaath Ibn Qays

ام جمیل کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Ummi Gamil

ام شریک الدوسیۃ کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Umi Sharik Al-Dawsiya

ام کلثوم بن عقبۃ کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Umi Khalthum Bint Uqbah

امیۃ بن خلف کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Ummayah Ibn Khalaf

انس بن النضر کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Anas Ibn Al-Nadar

اوس بن صامت کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Aws Ibn As-Samet

بلال بن رباح کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Bilal Ibn Rabah

ثعلبۃ بن سعیۃ کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Thaalabah Ibn Saayah

جابر بن عبداللہ کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Jabir Ibn Abdu Allah

جد بن قیس کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Al-Jad Ibn Qays

حاب بن ابی بلتعہ کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Hatib Ibn Abi Baltaah

حفصہ بنت عمر کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Hafsah bint Umar

حمزۃ بن عبدالمطلب کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Hamzah Ibn Abd AL-Mutalab

حیی بن اخطب کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Hayy Ibn Akhtab

خباب بن الارت کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Khubab Ibn Al-Art

رملۃ بنت ابی سفیان کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Ramlah bint Abi Sufyan

زبیر بن عوام کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about A-Zubair Ibn Al-Awam

زید بن ارقم کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Zayd Ibn Arqam

زید بن حارثہ کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Zayd Ibn Harithah

سعد بن ابی وقاص کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Saad Ibn Abi Waqas

سلمان فارسی کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Salman Al-Farisi

شیبۃ بن ربیعۃ کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Shaibah Ibn Rabiah

صفوان بن امیۃ کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Safwan Ibn Umaih

صھیب الرومی کے بارے کیا نازل کیا گیا

Whatever is revealed about Suhaib Ar-Rumi