حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ وَكَانَتْ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: كُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا .
Umm Atiyyah who took an oath of allegiance to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: We would not take into consideration brown and yellow (fluid) after purification.
ام عطیہ رضی اللہ عنہا (انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی) کہتی ہیں ہم حیض سے پاک ہو جانے کے بعد زردی اور گدلے پن کو کچھ نہیں سمجھتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۸۱۳۲) وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحیض ۲۵ (۳۲۵)، سنن النسائی/الحیض ۷ (۳۶۸)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ۱۲۷ (۶۴۷)، سنن الدارمی/الطھارة ۹۳ (۹۰۰) (صحیح)
307
Sahih